جمعرات , 25 اپریل 2024

فلسطین

آئندہ ہفتے مختلف ممالک کے سفیروں کا غزہ کا متوقع دورہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ ہفتے مختلف ممالک کے سفیر 13 سال سے اسرائیلی ناکہ بندی کے شکار علاقے غزہ کا دورہ کریں گے۔حماس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ ہفتے متعدد عرب اور مسلمان ممالک کےسفیروں …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جرائم پر فلسطینی قوم کی مزاحمت مزید شدت اختیار کرے گی: حماس

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے خبردار کیا ہےکہ صہیونی ریاست کی طرف فلسطینی قوم کے خلاف اجتماعی سزائوں کی پالیسی اسرائیل کو مہنگی پڑے گی اور اسرائیل کو اپنے جرائم کی سزا ضرور ملے گی۔حماس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی ریاست کے جرائم پر …

مزید پڑھیں »

‘یو این’ غزہ میں مظاہرین کے قتل عام پر اسرائیل سے باز پرس کا مطالبہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے فلسطین کے لیے انسانی حقوق کے مندوب نے فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کی طرف سے انسانی حقوق کی پامالیوں اور نہتے مظاہرین کے قتل عام پر صہیونی ریاست سے باز پرس کا مطالبہ کیا ہے۔ ‘یواین’ مندوب مائیکل لینک نے واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ اسرائیل کو …

مزید پڑھیں »

فلسطینی عوام اسرائیل کے نو آبادیاتی اور مجرمانہ اقدامات کا شکار ہیں

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی اراضی میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے لیے رابطہ کار رچرڈ فوک نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اسرائیل کے نسل پرستانہ، نوآبادیاتی اور مجرمانہ اقدامات کا شکار ہیں۔ یہ سب کچھ اسرائیل ایک سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت ہو رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے لیے رابطہ کار رچرڈ فوک …

مزید پڑھیں »

اسرائیل سے دوستانہ مراسم مسلم امہ کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں:فلسطینی علماء

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی علماء کونسل نے اسرائیل کےساتھ دوستانہ تعلقا ت کے قیام کو پوری مسلم امہ کی سلامتی اوراس کے عقیدے کےلیے خطرہ قرار دیا ہے۔ فلسطینی علماء کونسل نے اسرائیل کےساتھ مسلمان ممالک کے تعلقات کے قیام کی ممانعت پر مبنی ایک سابقہ فتوے کا اعادہ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل …

مزید پڑھیں »

مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی اسرائیل کا نسل پرستانہ اقدام ہے؛مفتی اعظم الشیخ محمد حسین

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے مفتی اعظم الشیخ محمد حسین نے اوقاف کونسل کے عہدیداروں کے قبلہ اول میں داخلے پرپابندی کی مذمت کرتے ہوئے اسے نسل پرستانہ اقدام قرار دیا ہے۔مفتی اعظم نے اپنےایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کا ہدف علماء اور مذہبی شخصیات ہیں۔ اسرائیل ایک منصونے کے تحت مسجد اقصیٰ سے وابستہ شخصیات کو …

مزید پڑھیں »

فروری میں یہودیوں کے قبلہ اول پر دھاوے، مقدس مقام کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)القدس میں قائم وادی حلوۃ انفارمیشن سینٹر کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فروری 2019ء کے دوران اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 2 ہزار کے قریب یہودی آباد کاروں‌نےمسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ میں‌کہا گیا …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو غزہ میں انسانیت مخالف جرائم کا مرتکب قرار دینے کا خیر مقدم

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ہائی کمیشن کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں اسرائیل کو غزہ میں جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیے جانے پر فلسطینی عوامی اور سیاسی حلقوں کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا ہے۔فلسطینی سیاسی جماعتوں کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل جنگی جرائم کا مسلسل مرتکب ہے اور فلسطینیوں …

مزید پڑھیں »

حماس کی 30 مارچ کو غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ملین مارچ کی تیاری

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے کہا ہے کہ جماعت 30 مارچ 2019ء کو غزہ کی پٹی میں ایک سال سے جاری مظاہروں کے موقع پر اسرائیل کے خلاف ملین مارچ منعقد کرے گی۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان میں کہا کہ 30 مارچ کو ‘یوم الارض’ کے موقع پرغزہ میں ملین مارچ …

مزید پڑھیں »

بیت المقدس میں یہودی غنڈہ گردی قابل مذمت ہے: جامعہ الازھر

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)جامعہ الازھر نے مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاووں اور اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔جامعہ الازھر کی طرف سے جمعہ کے روز جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی فوج کی کارروائیاں مذہبی انتہا پسندی کا کھلا …

مزید پڑھیں »