بدھ , 3 جون 2020
تازہ ترین

فلسطین

غاصب صیہونی فوجیوں نے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس(مانٹیرنگ ڈیسک )اسرائیلی فوج نے گذشتہ شام مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دفاع میں نہتے فلسطینی نمازیوں پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں کم سے کم 15 نمازی زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں سے بعض کو براہ راست گولیاں لگی ہیں۔ جس کے نتیجے میں ان کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔اطلاعات کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے فلسطینی تعلیمی اداروں کو بند کرنا شروع کر دیا

تل ابیب (مانٹیرنگ ڈیسک )اسرائیلی ریاست کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی طلبہ پر مرضی کا نصاب مسلط کرنے کی سازشوں کے بعد اگلے مرحلے میں سرے سے فلسطینی کالونیوں میں قائم اسکول ہی بند کرنا شروع کر دیے ہیں۔ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی براہ راست ہدایت پر مشرقی بیت المقدس میں ’’الخان الاحمر‘‘ …

مزید پڑھیں »

یہودی بچوں کی ٹرین میں موجودگی ،فلسطینی مجاہدنے حملے کا ارادہ ترک کر دیا

تل ابیب (مانٹیرنگ ڈیسک )اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ اسرائیلی جیل میں قید فلسطین مجاہد علی ابو حسان لوکل ٹرین میں یہودی بچوں کو پاکر ٹرین میں حملہ کرنے کے منصوبے کو عملی جامہ نہ پہنانے کافیصلہ کرتے ہوئے حملے کو روک دیاتھا۔ذرائع ابلاغ کاکہنا تھا کہ ابو حسان نے اس حوالے سے تفتیشی افسران کو کہاتھا کہ …

مزید پڑھیں »

’’گوگل میپ‘‘ میں فلسطین کا نام شامل کرانے کے لیے مہم شروع

مقبوضہ بیت المقدس (مانٹیرنگ ڈیسک )عالمی سرچ انجن ’’گوگل‘‘ کی جانب سے ’’گوگل میپ‘‘ ایپلی کیشن میں فلسطین کے بجائے اسرائیل کا نام شامل کیے جانے پر فلسطینی عوامی اور سماجی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ فلسطینی سماجی کارکنوں کی طرف سے جہاں ایک طرف گوگل کے اس اقدام کو صہیونی ریاست کی طرف داری …

مزید پڑھیں »

فلسطین میں عالمی امداد ادارے نشانہ انتقام

فلسطینی قوم کی طرح ان کی مدد کرنے اور زندگی کے مختلف شعبوں میں مظلوم فلسطینیوں کی معاونت کرنے والے عالمی، علاقائی اور مقامی فلاحی ادارے بھی صہیونی ریاست کی مذموم و مکروہ سازشوں اور انتقامی پالیسیوں کا شکار چلے آ رہے ہیں۔ امدادی اداروں کو انتقام کا نشانہ بنائے جانے کی صہیونی تاریخ بھی برسوں پرانی ہے مگر حالیہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ نےفلسطینی بستی ’’سوسیا‘‘ منہدم کرنے کےاسرائیلی اعلان پر اسےمتنبہ کر دیا

واشنگٹن(مانٹیرنگ ڈیسک )امریکی وزارت خارجہ نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے مضافاتی قصبے”سوسیا” میں فلسطینیوں کے تمام مکانات، اسکول اور دکانیں مسمار کرنے کے فیصلے کی سخت مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ فلسطینی گائوں کو مسمار کر کے اس کی آبادی کو نقل مکانی پر مجبور کرنا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کے قتل عام میں ملوث اسرائیلی جنرل بری فوج کا سربراہ مقرر

مقبوضہ بیت المقدس(مانٹیرنگ ڈیسک ) اسرائیلی آرمی چیف نے فلسطینی شہریوں کے قتل عام میں مشہور جنرل کوبی باراک کو صہیونی ریاست کی بری فوج کا سربراہ مقرر کیا ہے۔ جنرل کوبی باراک میجر جنرل گائی زور کی جگہ لیں گے۔اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے ہیڈ کواٹر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

عبادت کی آڑ میں شرپسند یہودیوں نے قبلہ اوّل کی بے حرمتی کرڈالی

مقبوضہ بیت المقدس(مانٹیرنگ ڈیسک ) اسرائیل کے یہودی شرپسندوں نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمانوں کے تاریخی مذہبی مقام مسجد الاقصیٰ میں داخل ہو کر نہ صرف اس کی بے حرمتی کی بلکہ رقص اور موسیقی کی محفل کے اشتعال انگیز انعقاد کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ کل بدھ کو کم سے کم 114 یہودی آباد کاروں …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں پر مظالم کب ختم ہوں گے؟

خالد المعینا ایک امریکی صحافی نے یروشیلم (مقبوضہ بیت المقدس) میں پیش آنے والے حالیہ واقعات ،جن کے نتیجے میں متعدد افراد کی ہلاکتیں ہوئی ہیں، پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”اسرائیل میں تشدد کا یہ سلسلہ کب ختم ہوگا؟”اب ایک امریکی صحافی ہی اس طرح کا سوال کرسکتا ہے۔ کوئی بھی اور انصاف پسند اگر اس صورت …

مزید پڑھیں »

اسیر فلسطینیوں کی رہائی تک اسرائیلی فوجیوں کو بھی رہا نہیں کیا جائیگا، حماس

غزہ (مانٹیرنگ ڈیسک ) حماس نے باور کرایا ہے کہ اسرائیل جب تک جیلوں میں ڈالے گئے فلسطینی اسیران کو رہا نہیں کرےگااس وقت تک غزہ کی پٹی میں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجیوں کو بھی رہا نہیں کیا جائےگا۔اطلاعات کے مطابق حماس ترجمان عبدالطیف قانوع نے غزہ میں ریڈ کراس کے دفتر کے سامنے ہونے والے احتجاجی مظاہرے …

مزید پڑھیں »