بدھ , 24 اپریل 2024

فلسطین

یمنی تنظیم انصاراللہ نے آپریشن کے تیسرے مرحلے میں مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔، فوجی ترجمان

صنعا:یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی تنظیم انصاراللہ نے آپریشن کے تیسرے مرحلے میں مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان میجر جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ انصاراللہ نے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اہداف پر حملے کئے ہیں اس طرح انصاراللہ عملی طور پر صہیونی فوج کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

غزہ پر ایک اور وحشیانہ حملہ، 450 سے زیادہ افراد شہید اور زخمی

غزہ:غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ کے مطابق قابض صیہونی فوج نے المعمدانی ہسپتال کے بعد دوسرا قتل عام انجام دیا ہے۔فلسطینی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پناہ گزینوں کے جبالیہ کیمپ پر قابض اسرائیلی طیاروں نے 6 بم برسائے اس کے نتیجے میں 100سے زائد فلسطینی شہید اور 350 کے لگ بھگ زخمی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل غزہ میں ہر 7 منٹ میں ایک بچے کو قتل کرتا ہے:انسانی حقوق گروپ

غزہ:انسانی حقوق کی ایک بین الاقوامی تنظیم ’یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری ‘ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی قابض فوج کے حملوں میں ہر 7 منٹ کی شرح سے ایک فلسطینی بچہ مارا جاتا ہے، جو کہ جدید تاریخ میں بے مثال خونریزی ہے۔ یوکرین کی جنگ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے کہیں زیادہ …

مزید پڑھیں »

القسام نے اسرائیلی فوج کے 6 ٹینک تباہ کردیئے، دو محاذوں پر لڑائی جاری

غزہ:غزہ کی پٹی میں زمینی کارروائی کے لیے آگےبڑھنے والی قابض اسرائیلی فوج کو میدان جنگ میں فلسطینی مجاھدین کی شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق القسام مجاھدین نے قابض فوج کے ایک قافلے کو الیاسین راکٹوں اور توپ خانے سے گولہ باری کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دشمن فوج کے چھ ٹینک اور فوجی …

مزید پڑھیں »

حماس کی آیت اللہ سیستانی کی جانب سے صیہونی حکومت کے مقابلے میں مزاحمت کی کارروائیوں کی حمایت کی قدردانی

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک سینئر رکن نے آیت اللہ سیستانی کی جانب سے صیہونی حکومت کے مقابلے میں مزاحمت کی کارروائیوں کی حمایت کی قدردانی کی ہے۔ فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کے ایک سینیئر رکن نے جو مزاحمتی گروہوں کے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے بغداد کے سفر پر تھے، فلسطین کے لیے …

مزید پڑھیں »

صہیونی دشمن کے ساتھ جنگ ​کا فیصلہ کن میدان مجاہدین کے ہاتھ میں ہے، حماس

مقبوضہ بیت المقدس:تحریک حماس کے ترجمان نے صہیونی دشمن کے ساتھ جنگ ​​میں مزاحمت کی فیصلہ طاقت اور پوزیشن پر زور دیا۔حماس کے ترجمان "عبداللطیف القانوع” نے آج اپنے خطاب میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے آٹھ ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید اور ان کے گھروں کو تباہ کردیا ہے۔ اس رجیم کے یہ اقدامات جیت نہیں بلکہ …

مزید پڑھیں »

غزہ؛ شہید بچوں کی تعداد جنگ زدہ 20 ممالک کی سالانہ ہلاکتوں سے بھی بڑھ گئی

غزہ: دنیا بھر میں جنگ زدہ ممالک میں بچوں کی بہبود کے لیے کام کرنے والی این جی او ’’سیو دی چلڈرن‘‘ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 2019 کے بعد سے جنگ کا شکار ہونے والے 20 ممالک میں ہونے والی بچوں کی سالانہ ہلاکتوں سے بڑھ گئی۔عالمی خبر رساں …

مزید پڑھیں »

اسرائیلیوں کو نسل ختم ہونے کا خطرہ، مردہ فوجیوں کے نطفے جمع کرنا شروع

تل ابيب: اسرائیل میں حماس کے 7 اکتوبر کے حملے میں بڑے پیمانے پر یہودیوں کی ہلاکتوں پر خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ہے۔اس حملے نے جہاں اسرائیل میں لرزہ طاری کردیا ہے وہیں انہیں اپنی نسل کی بقا کی بھی فکر لاحق ہوگئی ہے۔ یہودیوں نے نسل آگے چلانے کے لیے اپنے مردہ اسرائیلی فوجیوں کے نطفے …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کو اپنے ملک میں پناہ نہیں دیں گے؛ مصر کی امریکا کو یقین دہانی

انقرہ: مصر نے امریکا کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر کسی فلسطینی کو رہنے کی اجازت نہ دینے کے اپنے مؤقف پر سختی سے قائم ہے۔عرب میڈیا کے مطابق مصر کے ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر عبدالفتاح السیسی نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ٹیلی فونک گفتگو …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی ٹینکوں کی غزہ میں داخل ہونے کی کوشش؛ حماس کی شدید مزاحمت

غزہ: اسرائیلی ٹینک غزہ کے مضافات پر جمع ہوگئے اور چاروں جانب سے شہر میں داخل ہوکر کسی بڑے حملے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم حماس کے جانبازوں کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں برّی کارروائیوں کی دھمکی کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش شروع کردی۔ مضافاتی علاقوں …

مزید پڑھیں »