بدھ , 24 اپریل 2024

فلسطین

اسرائیل نے الخلیل سے’’امن مشن‘‘ کو نکلنے کا حکم دے دیا

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)قابض صہیونی ریاست نے مقبوضہ مغربی کنارے میں تعینات عالمی امن مشن کو باضابطہ طورپر ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔صہیونی حکومت نے 21 سال کے بعد الخلیل سے عالمی امن مشن کو نکال باہر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پرعالمی سطح پر صہیونی ریاست کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔ جمعرات کو اسرائیلی حکومت کی …

مزید پڑھیں »

مخلوط حکومت الفتح کے ایجنڈے پر عملدرآمد کی نئی چال ہے: حماس

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے تنظیم آزاد فلسطین میں شامل جماعتوں پر مشتمل مخلوط حکومت کی تشکیل کے اعلان کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ مخلوط حکومت محمود عباس اور تحریک فتح کے آمرانہ ایجنڈے پرعمل درآمد کی ایک نئی چال ہے۔ حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

فلسطین میں ‘ایمنسٹی’ پر پابندیاں عائد کرنے کی اسرائیلی سازش

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہےکہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی توسیع پسندانہ سرگرمیوں کے خلاف آواز بلند کرنے پرصہیونی حکومت نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیم’ایمنسٹی انٹرنیشنل’ پر پابندیاں عائد کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ بین الاقوامی سیاحتی کمپنیوں پر فلسطینی اراضی، غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں سیاحتی سرگرمیوں‌ بند کرانے پر …

مزید پڑھیں »

صہیونی درندگی، 16سالہ فلسطینی بچی فائرنگ سے شہید

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں بدھ کی شام اسرائیلی فوج نے وحشیانہ درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 16 سالہ فلسطینی بچی گولیاں مارکر شہید کردی۔بدھ کے روز مشرقی بیت المقدس میں صہیونی فوج نے الزعیم چیک پوسٹ سے گذرنے والی سماح زھیر مبارک کو بے دردی کے ساتھ عقب سے گولیاں مار کر شہید کردیا۔ …

مزید پڑھیں »

ایران ہی فلسطین کا سب سے بڑا حامی ہے، جہاد اسلامی فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے ایران کو فلسطینی کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔فلسطینی ذرائع کے مطابق باحث ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سے خطاب کرتے ہوئے جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخّالہ کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہی فلسطین کی حمایت کرنے والا واحد ملک ہے اور امریکہ اور دیگر ملکوں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے القدس میں میٹرو ٹرین منصوبے کی منظوری دے دی

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں میٹرو ٹرین منصوبے کی منظوری دے دی۔ القدس کو یہودیانے کے اس نام نہاد منصوبے کے ذریعے جبل الطور کو مقام براق سے ملانے اور مشرقی بیت المقدس کو باہم مربوط کرنے کی سازش کو آگے بڑھانا ہے۔ اس منصوبے کے پہلے مرحلے کے لیے 20 کروڑ شیکل کی …

مزید پڑھیں »

مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کے دھاوے بین الاقوامی قوانین کے منافی ہیں: عرب لیگ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)عرب لیگ نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کی صہیونی سرگرمیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے القدس کو یہودیانے کی کارروائیوں کو ‘خطرناک جارحیت’ قرار دیا ہے۔ عرب لیگ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل القدس کا نقشہ بدلنے اور مسجد اقصیٰ کو یہودی آبادکاروں کے حوالے …

مزید پڑھیں »

فلسطین: وزیراعظم رمی حمد اللہ کابینہ سمیت مستعفی

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے وزیر اعظم رمی حمداللہ اور ان کی پوری کابینہ نے اپنا استعفیٰ صدر محمود عباس کو پیش کردیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزیر اعظم رمی حمد اللہ اپنی کابینہ سمیت مستعفیٰ ہوگئے اور انہوں نے اپنے استعفے صدر محمود عباس کو پیش کردیے۔رمی حمداللہ کی جماعت قومی اتحاد کی جانب سے جاری کردہ بیان …

مزید پڑھیں »

مسجد اقصیٰ سے الشیخ راید صلاح کی بھانجی کی گرفتاری

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصٰی میں گھس کر ایک فلسطینی خاتون نمازی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ فلسطینی محکمہ اوقاف کے شعبہ اطلاعات کے سربراہ فراس الدبس نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی خاتون نمازی کا تعاقب کیا اور اسے مسجد اقصیٰ سے حراست میں لے لیا۔ …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں پر حملے میں ملوث یہودیوں کا محاسبہ کیا جائے : یو این

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نیکولائی میلادینوف نے فلسطین کے علاقے غرب اردن میں ہفتے کے روز یہودی شرپسندوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی شہری کی شہادت اور تیس کے زخمی کیے جانے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کو غاصب صہیونی بلوائیوں کے حملوں سے تحفظ دینے کا مطالبہ کیا …

مزید پڑھیں »