بدھ , 24 اپریل 2024

فلسطین

یہودی سازش :وادی اردن کو صہیونی ریاست میں ضم کیا جارہا ہے

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت عبرانی اخبار”ہارٹز” نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست وادی اردن کے علاقوں کو ضم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔عبرانی اخبار میں شائع کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی حکومت وادی وادن کے بعض علاقوں کو آہستہ آہستہ اسرائیل میں ضم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے …

مزید پڑھیں »

فلسطینی اسیران کا اسرائیلی جیلوں میں‌ نئی تحریک چلانے کا عندیہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف ایک بار پھر نئی تحریک شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ تحریک اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں‌کہا گیا ہے کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں فلسطینیوں کے خلاف صہیونی جلادوں کےانتقامی حربوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ فلسطینی اسیران تحریک کا …

مزید پڑھیں »

غزہ میں تخریب کاری اور بدامنی پھیلانے میں محمود عباس ملوث: حماس

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے غزہ کی پٹی میں تخریب کاری اور بدامنی پھیلانے کی سازشوں کے پیچھے محمود عباس کے ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ حماس کی طرف سےجاری کردہ ایک بیان میں‌ کہا گیا ہے کہ محمود عباس غیرآئینی صدر ہیں اور وہ غزہ کی پٹی میں عوام میں نفرت کو ہوا …

مزید پڑھیں »

’’فتح‘‘ قومی وسائل ذاتی اور جماعتی مفادات پرصرف کر رہی ہے: حماس

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے الزام عائد کیا ہے کہ صدر محمود عباس کی جماعت تحریک "فتح” قوم کے وسائل کو جماعتی مفادات کے لیے صرف کررہی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ تحریک فتح سیاسی بلیک میلنگ کی راہ پر چل رہی ہے اور قومی وسائل کو جماعتی امور پر صرف کیا جا رہا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

بیت المقدس : مساجد میں اذان پر پابندی کا نیا صہیونی منصوبہ تیار

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)عبرانی ٹی وی چینل کے مطابق لیئون آئندہ چند ہفتوں کے دوران یہودی کالونیوں کے قریب واقع مساجد میں اس منصوبے کو عملی شکل دینا چاہتے ہیں۔ اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل ۲ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں مساجد میں اذان پر پابندی کا نیا …

مزید پڑھیں »

سال 2018ء : اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 175 فلسطینی خواتین گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین میں اسیران مرکز برائے مطالعہ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں‌ بتایا گیا ہے کہ جنوری 2018 سے 31 دسمبر 2018ء تک اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 175 فلسطینی خواتین کو حراست میں‌ لیا۔ ان میں کم سن بچیاں، مریضات اور عمر رسیدہ خواتین بھی شامل ہیں۔ انسانی حقوق مرکز …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ دور : فلسطین میں یہودی آبادکاری میں بے پناہ اضافہ: رپورٹ

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکا میں صدر بننے کے بعد ان کے دور اقتدار میں فلسطین میں‌ یہودی آباد کاری میں ایک نیا طوفان اٹھا اور اس میں مسلسل تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ خبر رساں ادارے "اے پی” کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن …

مزید پڑھیں »

اسماعیل ھنیہ کو غزہ میں آزادانہ گھومتا نہیں دیکھنا چاہتا: لائبرمین

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے سابق وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی اور اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کےحوالے سے جو کچھ کرنا چاہتے تھے وہ نہیں کرنے دیا گیا۔ان کا کہنا ہے کہ میں حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو غزہ میں بلا خوف وخطر گھومتے نہیں دیکھنا چاہتا۔ ایک مقامی ریڈیو کو دیئے گئے …

مزید پڑھیں »

صدر عباس فلسطینی قوم کی نمائندگی کا حق نہیں رکھتے: حماس

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے صدر محمود عباس کی طرف سے تحریک فتح کے یوم تاسیس پر غزہ میں جماعت کے خلاف کریک ڈائون کا الزام مسترد کر دیا ہے۔ حماس نے صدر عباس کے بیانات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا صدر عباس فلسطینی قوم کی نمائندگی کا حق نہیں رکھتے۔ فلسطینی قوم کو ان …

مزید پڑھیں »

عرب ارکان کی مداخلت ، اذان پرپابندی کا نام نہاد صہیونی قانون ناکام

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی کنیسٹ میں عرب رکن کنیسٹ ڈاکٹر احمد الطیبی نے کہا ہے کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کے بعض ارکان نے فلسطینی مساجد میں اذان پرپابندی سے متعلق ایک نسل پرستانہ آئینی بل کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش کی تھی مگر عرب ارکان نے کوشش کرکے اذان پاپندی کے قانون کو زمین برد کردیا۔ ڈاکٹراحمد الطیبی نےت کہا کہ …

مزید پڑھیں »