بدھ , 24 اپریل 2024

فلسطین

اسرائیلی ٹینکوں کی پیشقدمی؛ امارات کی درخواست پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

جنیوا: اسرائیل کی برّی فوج کی درجنوں ٹینکوں کے ساتھ غزہ میں داخل ہونے کی کوشش پر متحدہ عرب امارات نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست دے دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اپنی درخواست میں مؤقف اپنایا کہ انڈر سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور اور ہنگامی امداد کے کوآرڈینیٹر اور اقوام متحدہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو ڈکٹیشن دیتے ہیں نہ غزہ میں اپنی فوج بھیجیں گے، امریکا

واشنگٹن: امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس نے اسرائیل یا غزہ میں اپنی فوج بھیجنے کے تاثر کو مسترد کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی میرین کور کی ’’کوئیک ری ایکشن فورس‘‘ بحیرہ روم کی جانب روانہ کردی گئی ہے جس سے خیال تاثر ابھرا کہ امریکا اسرائیل کی مدد کے لیے اپنی فوجیں غزہ بھیج رہا ہے۔ اس …

مزید پڑھیں »

نہتے فلسطینیوں پر طاقت کے وحشیانہ استعمال پر اعلیٰ امریکی عہدیدار بھی بول پڑا

واشنگٹن:نہتے فلسطینیوں کیخلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال کرنے پر امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے اسرائیل کو آئینہ دکھا دیا۔امریکی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ اسرائیل جنگ میں فلسطینی شہریوں اور حماس کے جنگجوؤں میں فرق کرے۔جیک سلیوان نے مزید کہا ہے کہ غزہ پر حملوں میں …

مزید پڑھیں »

عالمی اداروں کا غزہ میں ہسپتال خالی کروانے کے اسرائیلی اعلان پر اظہار تشویش

نیویارک: دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت اور دیگر امدادی اداروں نے القدس ہسپتال کو خالی کروانے کے اسرائیلی اعلان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ مریضوں سے بھرے ہسپتالوں کو ان کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالے بغیر خالی کرنا ناممکن ہے، انسانی حقوق کے عالمی قوانین کے تحت صحت عامہ کے اداروں کا ہمیشہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا غزہ میں مزید تازہ دم فوجی دستے بھیجنے کا فیصلہ

تل ابیب:اسرائیل کی افواج کی جانب سے غزہ میں مزید تازہ دم فوجی دستے بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ مزید فوجی دستے غزہ میں موجود اپنی فورسز کی مدد کریں گے، غزہ میں زمینی کارروائیوں اور افواج کی تعداد کو بڑھا رہے ہیں، زمینی کارروائی میں ہماری افواج کیلئے بھی خطرات موجود …

مزید پڑھیں »

7 اکتوبر سے پہلے کی پوزیشن پر واپسی نہیں ہو سکتی : اسرائیل

تل ابیب :  اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی حکومت نے جنگ بندی کے مطالبات کو سختی سے مسترد کردیاہے ۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کا کہناہے کہ بنجمن نیتن یاہو نے اس بات پر زور دیا ہے کہ 7 اکتوبر سے پہلے کی پوزیشن پر …

مزید پڑھیں »

برتھ سرٹیفکیٹ سے قبل ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری،اسرائیلی بمباری میں ایک دن کا بچہ بھی شہید

غزہ :  غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے ایک روز پہلے دنیا میں آنے والا بچہ بھی شہید ہوگیا۔غزہ میں صہیونی افواج کی بمباری سے ہر روز دل دہلا دینے والے واقعات سامنے آرہے ہیں ، بمباری میں شہید ہونے والے شیر خوار بچوں کی تصاویر نے انسانی ضمیر کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔اسرائیلی بمباری کے …

مزید پڑھیں »

غزہ پراسرائیلی حملوں میں تیزی ، حماس کا ’شدید لڑائی‘ لڑنے کا دعویٰ

غزہ : (دنیانیوز/ویب ڈیسک ) غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی افواج کی جانب سے بمباری میں تیزی آگئی ہے جبکہ حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے ساتھ شدید لڑائی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9ہزار سے زائد ہوگئی ہے ۔انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کے مطالبات، عالمی سطح پر غم …

مزید پڑھیں »

غزہ کی سرحد پر "رکاوٹ” کا تصور اسرائیل کے لیے منہدم ہو گیا

یروشلم:صہیونی میڈیا بشمول "واللا” نیوز سائٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ تل ابیب "الاقصی طوفان” آپریشن سے حیران ہے کہ "گزشتہ سالوں میں، اسرائیلی فوج کے رہنماؤں نے اس بڑے پیمانے پر اور اس سطح پر بستیوں پر حماس تحریک کی فورسز کے حملوں کے امکان پر غور نہیں کیا۔” "المیادین” ویب سائٹ نے واللاکے حوالے سے بتایا ہے: واللا …

مزید پڑھیں »

ہم دوحہ میں حماس کا دفتر بند نہیں کریں گے۔قطر

دوحہ:قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان "ماجد الانصاری” نے امریکی چینل "سی این این” کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوحہ میں اسلامی مزاحمتی تحریک "حماس” کے دفتر کو بند کرنا حکومت کی طرف سے زیر بحث نہیں ہے۔ الانصاری نے غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی اور کشیدگی کو بڑھنے سے روکنے کے لیے کی جانے والی کوششوں کے …

مزید پڑھیں »