ہفتہ , 20 اپریل 2024

فلسطین

جنگ میں ایران، حزب اللہ اورحامی قوتوں کوشرکت کیلئے آمادہ کرینگے : حماس

غزہ : حماس کے سیاسی دفتر کے سینئر رہنما موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ اسرائیل کیخلاف جنگ میں ایران، حزب اللہ اور تمام حامی قوتوں کو شرکت کیلئے آمادہ کریں گے۔عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عملاً حالیہ جنگ حماس جیت چکی ہے۔ موسیٰ ابو مرزوق نے مزید کہا کہ عرب اسرائیل کشیدگی …

مزید پڑھیں »

غزہ میں غاصب اسرائیل کی زمینی شکست ایک معجزۂ الہی ہے: اسماعیل ہنیہ

مقبوضہ بیت المقدس:حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے القسام بریگیڈز کے فاتحانہ ردعمل اور غزہ کے شمال میں صیہونی حکومت کے زمینی حملے کی شکست کے جواب میں کہا کہ یہ شکست ایک الہی معجزہ ہے۔ ہفتہ کی صبح اپنے سرکاری ایکس سوشل نیٹ ورک کے صفحے پر اسماعیل ہنیہ نے لکھا کہ غزہ کے شمال میں …

مزید پڑھیں »

غزہ پر صیہونی رجیم کے شدید حملے,مواصلات اور انٹرنیٹ منقطع

غزہ:صیہونی رجیم کے طیارے پورے غزہ کی پٹی پر شدید اور اندھادھند حملے کر رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق غزہ میں انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورک منقطع ہو گیا ہے۔فلسطینی ذرائع نے غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے انتہائی شدید حملوں اور بعض علاقوں میں مواصلات اور انٹرنیٹ کے مکمل طور پر منقطع ہونے کی خبر دی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوجی غزہ میں جان بوجھ کر عام شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: فلسطین

نیویارک:اقوام متحدہ میں فلسطینی نمائندے ریاض منصور نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجی جان بوجھ کر عام شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، غزہ کے رہائشیوں کے پاس ماتم کرنے تک کا وقت نہیں۔ اقوام متحدہ کے ہنگامی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے فلسطینی نمائندے ریاض منصور نے کہا ہے کہ اسرائیل نے 3 ہفتوں میں 7 ہزار سے زائد …

مزید پڑھیں »

غزہ پر بمباری میں 50 صیہونی یرغمالی ہلاک ہوگئے، حماس

غزہ: حماس کا کہنا ہے کہ غزہ پر بمباری میں 50 اسرائیلی یرغمالی بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے جمعرات کو ٹیلی گرام چینل پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ پر 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری میں اب تک 50 صیہونی …

مزید پڑھیں »

فلسطینی مزاحمت کاروں نے ایک اسرائیلی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا

مقبوضہ بیت المقدس:حماس کی عزالدین القسام نے آج (جمعرات 26 اکتوبر) کو "الاقصی طوفان” آپریشن کے 20 ویں دن اعلان کیا کہ انہوں نے اعلان کیا کہ اسرائیلی حکومت کے ایک ہیلی کاپٹر کو "البریج” کیمپ کے مشرق میں فضائی دفاع کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔ حماس کے عسکری ونگ نے آج اعلان کیا کہ اس نے اس ہیلی کاپٹر …

مزید پڑھیں »

امریکی قرارداد ویٹو کرنے پر اسماعیل ہنیہ نے روس اور چین کا شکریہ ادا کیا

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ایک بیان میں، سلامتی کونسل میں روس اور چین کے موقف، اور صیہونی غاصب حکومت کی حمایت میں امریکی قرارداد کو ویٹو کرنے کے اقدام کو سراہا ہے- اسماعیل ہنیہ نے غزہ کے عوام کے خلاف حملوں اور جرائم کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کرنے …

مزید پڑھیں »

زمینی حملہ دشمن کے لئے تاریخی شکست کا پیش خیمہ ہوگا،صالح العاروی

مقبوضہ بیت المقدس:حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے نائب نے المنار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر دشمن غزہ کے خلاف زمینی حملہ کرے تو جنگ کا نیا باب کھلے گا جو صہیونی حکومت کی تاریخی شکست کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے نائب صالح العاروی نے کہا ہے کہ فلسطین کی …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی ٹینک بڑے زمینی حملے کےلیے جنوبی غزہ میں داخل

غزہ: نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی دہشتگردانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج کے ٹینک بڑی زمینی کارروائی کے لیے جنوبی غزہ میں داخل ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات زمینی حملے کے لیے بڑی تعداد میں اسرائیلی فوجی اور ٹینک جنوبی غزہ میں داخل ہوئے۔اسرائیلی ریڈیو کا کہنا ہے کہ یہ زمینی کارروائی پہلے کی گئی تمام کارروائیوں سے …

مزید پڑھیں »

غزہ سے کسی کو نقل مکانی کی اجازت نہیں دیں گے؛ مصر کی فرانس کو یقین دہانی

قاہرہ: مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون سے ملاقات میں یقین دہانی کرائی ہے کہ غزہ سے کسی کو نقل مکانی کرکے مصر میں نہیں آنے دیں گے۔عرب میڈیا کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اسرائیل کے دورے کے بعد مصر پہنچے اور اپنے مصری ہم منصب عبد الفتاح السیسی سے ملاقات کی۔ دونوں …

مزید پڑھیں »