ہفتہ , 20 اپریل 2024

فلسطین

حماس نے اسرائیل کو کھلونہ بنا دیا:صیہونی اخبار کا اعتراف

یروشلم:اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ حماس، اسرائیل کے ساتھ کھلواڑ کر رہا ہے۔26 نومبر اتوار کے دن عبرانی اخبار یدیعوت آحارانوت نے اپنی ایک رپورٹ میں تل ابیب کی جنگی کابینہ کو ہتھیار ڈالنے والی اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا جس میں اس بات کا اعتراف کیا گیا کہ غزہ کے حالات اب فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھ …

مزید پڑھیں »

غزہ میں امداد کی ترسیل ناکافی، ادویات اور طبی آلات کی شدید قلت ہے، فلسطینی وزارت

غزہ:غزہ کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے اب تک ملنے والی انسانی امداد کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کمی کی نشاندہی کی ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل منیر البرش نے تاکید کی ہے کہ اب تک غزہ کی پٹی میں داخل ہونے والا ایندھن اور طبی امداد خاص طور پر جو اس پٹی کے شمالی علاقوں میں …

مزید پڑھیں »

جنگ بندی کے معاہدے خلاف ورزی پر حماس نے یرغمالیوں کی رہائی مؤخر کردی

یروشلم: حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے دوسرے روز فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔فلسطینی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود شمالی غزہ کے بعض مقامات پر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے گولہ باری کی جبکہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں چھاپے کے دوران بھی …

مزید پڑھیں »

شہدائے غزہ کی تعداد 20 ہزار سے زیادہ ہے:یورپی انسانی حقوق کی رپورٹ

غزہ:یورو میڈیٹرینین ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے اس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم کے تازہ ترین اعدادوشمار کا اعلان کیا ہے۔ انسانی حقوق کی اس تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کےجاری حملوں کے آغاز سے لے کر اب تک بیس ہزار اکتیس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ اس تنظیم نے مزید کہا ہے کہ ان …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی قیدیوں کے ساتھ فلسطینی مزاحمت کاروں کا رویہ انسان دوستانہ، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف

یروشلم:غاصب اسرائیلی میڈیا نے غزہ کی پٹی میں صیہونی قیدیوں کے ساتھ فلسطینی مزاحمت کاروں کے انسان دوستانہ رویہ کا اعتراف کیا۔طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آغاز اور مزاحمت کاروں کے ذریعہ صیہونیوں کو قیدی بنائے جانے کے ساتھ ہی بعض ذرائع ابلاغ نے یہ شور مچانا شروع کردیا تھا کہ مزاحمتی محاذ (حماس) اسرائیلی قیدیوں کے ساتھ برا سلوک کرتا …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ میں حماس نے میدان مارلیا، صہیونی ذرائع ابلاغ کا اعتراف

غزہ:صہیونی ذرائع ابلاغ نے غزہ کی جنگ میں اسرائیل کی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتن یاہو کی بھرپور کوششوں کے باوجود حماس نابود ہونے بجائے پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگئی ہے۔ صہیونی ذرائع ابلاغ نے غزہ میں حماس کی فتح کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے وسیع ترین حملوں کے باوجود حماس پہلے سے …

مزید پڑھیں »

کیوبا کے صدر کی قیادت میں امریکی سفارت خانے پر غزہ کی حمایت میں ریلی

ہوانا: کیوبا کے صدر کی قیادت میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی گئی جو امریکی سفارت خانے کے سامنے سے گزری تو شرکا نے امریکا کے خلاف نعرے بازی کی۔العربیہ نیوز کے مطابق کیوبا میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں ایک ریلی نکالی گئی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے جوش و خروش کے …

مزید پڑھیں »

جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد؛ حماس نے 24 اور اسرائیل نے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا

غزہ: حماس اور اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کرتے ہوئے قیدیوں اور یرغمالیوں کی رہائی کا سلسلہ شروع کردیا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق جنگ بندی کے معاہدے کے تحت حماس نے یرغمالیوں کے پہلے گروپ کو رہا کردیا، جس میں 24 یرغمالی شامل تھے۔ قطر کے وزارت خارجہ کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے عرب میڈیا نے …

مزید پڑھیں »

حماس اسرائیل جنگ بندی معاہدہ؛ دوسرے مرحلے میں آج مزید قیدی رہا ہوں گے

غزہ: غزہ میں عارضی جنگ بندی کے دوسرے روز مزید قیدی رہا کیے جائیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے آج مزید اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ عارضی جنگ بندی معاہدے کے تحت گزشتہ روزحماس نے 24 جبکہ اسرائیل نے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا تھا۔ اسرائیلی وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

عارضی وقفہ اگلے مرحلے کی جنگی تیاری کیلیے ہے، اسرائیل

غزہ: اسرائیل نے عارضی جنگ بندی کو اگلے مرحلے کی جنگی تیاری کے لیے استعمال کرنا شروع کردیا۔اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینئیل ہگاری نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ حماس سے 4 روزہ عارضی جنگی بندی کے دوران اسرائیلی فوج اگلے مرحلے کی جنگ کے لیے خود کو تیار کررہی ہے۔اسرائیلی کابینہ کا ایک رکن بھی وقفے کے بعد حماس …

مزید پڑھیں »