جمعرات , 18 اپریل 2024

فلسطین

غزہ میں داخل ہونے سے جنگ دشمن کے لئے ایک بڑے سانحے میں تبدیل ہوجائے گی، حماس

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ صالح العاروی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت جانتی ہے کہ غزہ میں داخل ہونے سے اس حکومت کی فوج کے لئے جنگ ایک بڑے سانحے میں تبدیل ہو جائے گی۔ الجزیرہ چینل کے مطابق صالح العاروی نے جمعرات کو ایک تقریر میں اعلان کیا کہ مغرب …

مزید پڑھیں »

اردن اور لبنان کے عوام بھی مزاحمت کی حمایت میں کود پڑے، مقبوضہ فلسطین کی سرحد طرف روانہ

عمان:اردن اور لبنان کے عوام کی ایک بڑی تعداد غزہ کے مظلوموں کی حمایت میں مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر رواں دواں ہیں، تاہم اردنی سکیورٹی فورسز نے سرحدی حفاظتی اقدامات میں اضافہ کر دیا ہے۔ان ذرائع نے اردنی گاڑیوں کی مقبوضہ فلسطین کی سرحد کی طرف نقل و حرکت کی اطلاع دی۔ اردن کے عوام نے الاقصی طوفان کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل ہمارے مجاہدین کا مقابلہ نہیں کرسکتا اسلیے معصوم فلسطینیوں کو نشانہ بنارہا ہے، حماس ترجمان

یروشلم / کراچی: فلسطین کی مزاحمت کار تنظیم حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج میں ہم سے لڑنے کی طاقت نہیں، آپریش الاقصیٰ فلڈ میں متعدد صیہونی فوجیوں اور شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔ حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے بتایا کہ ’ہمارے مجاہدین نے دشمنوں کو حیران کردیا، اسرائیلی فوج کے …

مزید پڑھیں »

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 1537 ہوگئی، 6 ہزار زخمی، لاکھوں بے گھر

تل ابیب: غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1537 تک پہنچ گئی جب کہ 6 ہزار 268 افراد زخمی ہیں اور تین لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں، دوسری جانب حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 1300 ہوگئی ہے، سیکڑوں اسرائیلی یرغمال ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی …

مزید پڑھیں »

غزہ کے 11 لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹوں میں علاقہ خالی کرنے کی اسرائیلی دھمکی

غزہ: اسرائیل نے شمالی غزہ کی 11 لاکھ کی آبادی کو 24 گھنٹوں میں علاقہ چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔اسرائیل نے اقوام متحدہ کے حکام سے رابطوں میں الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ شمالی غزہ کے 11 لاکھ رہائشی 24 گھنٹوں میں علاقہ خالی کردیں۔ دوسری جانب اسرائیل نے غزہ کی شہری آبادی پر 6 ہزار بم گرانے کا …

مزید پڑھیں »

حماس نے اسرائیلی خاتون اور دو بچے رہا کر دیے

مقبوضہ بیت المقدس:حماس کے عسکری ونگ قسام بریگیڈز نے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں ایک خاتون یرغمالی اور دو بچوں کو رہا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔بُدھ کی شب عرب میڈیا نے فوٹیج کو شائع کیا ہے، جسے دور سے شوٹ کیا گیا تھا جس میں پیچھے سے نامعلوم خاتون اور بچوں کو دکھایا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ …

مزید پڑھیں »

غزہ کا محاصرہ ختم اور شہریوں کیلئے امداد کی اجازت دی جائے : عرب لیگ

قاہرہ :عرب وزرائے خارجہ نے غزہ میں جنگ بند کرانے کےلیے عالمی برادری سے فوری کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم اور شہریوں کےلیے امداد کی اجازت دی جائے۔عرب میڈیا کے مطابق عرب وزرائے خارجہ نےقاہرہ میں ہنگامی اجلاس کے اختتام پر کہا کہ شہریوں کو نشانہ بنانے پر فریقین کی مذمت کرتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصیٰ آپریشن، فلسطینی شہداء کی تعداد 1100 سے تجاوز کرگئی

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر صیہونی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 1100 فلسطینی شہریوں کی شہادت کی تصدیق کی گئی ہے۔ شہداء میں326 بچے اور 171خواتین شامل ہیں۔ دوسری طرف طوفان الاقصیٰ آپریشن میں فلسطینیوں کی کاررروائیوں میں 1300 صہیونی ہلاک اور 2900 سو سے زاید زخمی ہوچکے ہیں۔ زخمیوں …

مزید پڑھیں »

جنگ بندی کے بعد قیدیوں کے معاملے کی تحقیقات کی جائیں گی:حماس

فلسطین سے باہر حماس تحریک کے رہنماوں میں سے ایک علی برکہ نے منگل کے روز اعلان کیا کہ بعض عرب اور بیرونی ممالک نے اس تحریک سے رابطہ کیا ہے۔علی برکہ نے النشرہ نیوز ویب سائٹ کو بتایا: "ان میں سے کچھ ممالک نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کو مبارکباد دی، اور دیگر نے جنگ بندی کے معاملے پر ثالثی …

مزید پڑھیں »

جمعے کو اللہ کا شکر ادا کریں اور یومِ طوفانِ الاقصیٰ منائیں:حماس کی دنیا سے اپیل

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعے کے روز پوری دنیا کے عوام سے ’یومِ طوفانِ الاقصیٰ‘ منانے کی اپیل کر دی۔حماس نے صیہونی حکومت کے خلاف حیران کردینے والے ملٹری آپریشن ’’طوفان الاقصیٰ‘‘ کی بے مثال کامیابی پر فلسطین سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں سے جمعے کے روز یوم طوفان الاقصیٰ منانے کی اپیل کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »