ہفتہ , 20 اپریل 2024

فلسطین

مزاحمتی فورسز کے رہنماؤں کی بیروت میں سید حسن نصراللہ سے ملاقات،صیہونی خوف و ہراس کا شکار

بیروت:سید حسن نصراللہ، العاروی اور زیاد النخالہ کی بیروت میں ملاقات، صیہونیوں کےلئے اہم پیغام اور مزاحمتی فورسز کی آمادگی اور ہم آہنگی کا اعلان ہے۔صیہونی ٹی وی 13 کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے مزاحتمی فورسز کے سربراہوں کی حالیہ کشیدہ حالات میں ملاقات کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ کی جانب …

مزید پڑھیں »

غزہ میں فلسطینی مزاحمتی فورسز کے نئے میزائلوں کا تجربہ

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی مزاحمتی فورسز نے غزہ میں دو نئے میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ فلسطین کی شہاب نیوز کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی مزاحمتی فورسز نے شمالی غزہ سے سمندر کی جانب دو میزائل یکے بعد از دیگرے فائر کئے ہیں۔ فلسطینی مزاحمتی فورسز اپنی عسکری اور حربی توانائیوں کی تقویت کے دائمی منصوبے کے تحت غزہ میں نت …

مزید پڑھیں »

دنیا کے دو ارب مسلمان قبلہ اول کےدفاع کے لیے اٹھ کھڑے ہوں:الشیخ عکرمہ صبری

مقبوضہ بیت المقدس:مسجد اقصیٰ کے امام و خطیب اور ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ قابض حکام یہودی تعطیلات اور مذہبی تہوار مسجد اقصیٰ پر یہودی اور تلمودی بیانیہ مسلط کرنے کے لیے ایک ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کررہےہیں۔انہوں نے خبردار کیا کہ رواں ماہ انتہا پسند یہودی شرپسند اپنے مذہبی ایام کے موقع …

مزید پڑھیں »

القدس کو یہودیانے کا مقابلہ کرنے کے لیے ماہرین کا میڈیا پلان کا مشورہ

مقبوضہ بیت المقدس:ماہرین اور مقبوضہ بیت المقدس کے معاملات میں دلچسپی رکھنے والوں نے القدس کے تشخص کو قائم رکھنے کی جدوجہد کے تناظر میں میڈیا کے کردار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے مشرقی یروشلم کو یہودیانے کے اسرائیلی قابض دشمن کے پانچ سالہ منصوبے کو بے نقاب کرنے کے لیے میڈیا حکمت عملی تیار کرنے کی ضرورت پر …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو سر میں گولی مار کر شہید کردیا

غزہ: مغربی کنارے میں ایک رہائشی عمارت میں چھاپا مار کارروائی کے دوران اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے نئے ماہ کا آغاز فلسطینی نوجوان کو شہید کرکے کیا۔ 36 سالہ عبدالرحیم فائز کو نہایت قریب سے سر پر گولی ماری گئی جس سے ان کی موقع پر ہی شہادت …

مزید پڑھیں »

فلسطینی ٹرک ڈرائیور نے چیک پوسٹ پر 3 اسرائیلی فوجیوں کو روند ڈالا

غزہ: مغربی کنارے میں ایک تیز رفتار ٹرک نے چیک پوسٹ پر اسرائیلی فوجیوں کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جب کہ دو اسپتال میں موت سے نبرد آزما ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کی سرحد پر بنی چیک پوسٹ پر اسرائیلی فوجیوں نے ایک ٹرک کو رکنے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے لیبیا کے موقف کو قدر کی نگاہ سے دیکھتےہیں:اسماعیل ہنیہ

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے لیبیا کی صدارتی کونسل کے سربراہ محمد المنفی کے ساتھ فون پر بات کی اور انہوں نے مسئلہ فلسطین سے متعلق پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ حماس کے قائد نے بات کرتے ہوئے لیبیا کی فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی حمایت پر مبنی اصولی …

مزید پڑھیں »

ہمیں فلسطینی عوام کے حقوق کو فراموش نہیں کرنا چاہیے:تیونس صدر

تیونس:غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی حکومتی کوششوں کے حوالے سے لیبیا میں بحث و تکرار کے پھیلنے کے بعد تیونس کے صدر نے اعلان کیا کہ ان کے لیے یہ اصطلاح کوئی معنی نہیں رکھتی۔ تیونس کے صدر قیس سعید نے دنیا بھر میں ملک کے نئے سفیروں سے ملاقات کے دوران اس بات …

مزید پڑھیں »

ہیومن رائٹس واچ نے 2022 اور 2023 فلسطینی بچوں کے لیے مہلک قرار دیے

مقبوضہ بیت المقدس:انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض ریاست کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے 2022 اور 2023 مغربی کنارے میں فلسطینی بچوں کے لیے 15 سالوں میں خونریز ترین سال ہیں۔ بین الاقوامی تنظیم نے کل پیر کے روز ایک رپورٹ میں تصدیق کی ہے کہ مغربی کنارے …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت، فلسطینوں کے قتل کی بھاری قیمت ادا کرے گي، حماس

مقبوضہ بیت المقدس: حماس کے سیاسی دفتر کے رکن ” صلاح البردویل” نے حماس کے رہنماؤں کے قتل کی صیہونی وزیر اعظم کی دھمکی پر خبردار کیا ہے کہ فلسیطینوں کے قتل کی صیہونیوں کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ فلسطین کی شہاب نیوز ایجنسی کے مطابق، البردویل نے کہا کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے پاس بہت سی معلومات ہيں …

مزید پڑھیں »