جمعہ , 19 اپریل 2024

فلسطین

عالمی عدالت اسرائیلی مظالم کا شکار فلسطینیوں کو انصاف فراہم کرے:حماس

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے عالمی فوج داری عدالت سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیلی ریاستی دہشتگردی کا شکار فلسطینیوں کو انصاف فراہم کرے۔حماس کے قانونی شعبے کی طرف سے جاری ایک بیان میں بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ غاصب ریاست کی دہشت گردی کے متاثرین کو انصاف فراہم کرے، بین …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فورسز کی نابلس میں فائرنگ، ایک فلسطینی شہید، متعدد زخمی

یروشلم:اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کیخلاف دہشت گردی جاری ہے، مغربی کنارے کے شہر نابلس میں ایک فلسطینی کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے، نابلس شہر میں فلسطینی قیدی اسامہ الطویل کا مکان دھماکے سے اڑا دیا۔ قابض اسرائیلی فورسز صبح سویرے درجنوں فوجی گاڑیوں، ٹرک اور بلڈوزر لے کر شہر میں گھس گئے۔نہتے فلسطینیوں …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کی اکثریت مزاحمت کی حامی، محمود عباس سے استعفے کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس:ایک فلسطینی رائے عامہ کے جائزے سے ظاہر ہوا ہے کہ فلسطینیوں کی اکثریت اسرائیلی ریاست کے غاصبانہ قبضے کے خلاف مسلح مزاحمت کی حمایت کرتی ہے اورفلسطینیوں کو اس بات کا یقین ہے کہ صیہونی غاصب حکومت اپنی 100 ویں سالگرہ نہیں منائے گی۔ یہ سروے فلسطینی سینٹر فار پالیسی اینڈ سروے ریسرچ کی جانب سے 7 …

مزید پڑھیں »

انسانی حقوق کے کارکنوں کی اسرائیلی جرائم پر خاموشی کی شدید مذمت

مقبوضہ بیت المقدس:دو فلسطینی انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ موجودہ اسرائیلی حکومت کا پروگرام ان کے ارادوں اور جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کرنے کے ان کے ارادے کو ظاہر کر رہا ہے۔ انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ سابقہ قابض حکومتوں نے مقبوضہ بیت المقد میں نسلی تطہیر کی اور …

مزید پڑھیں »

عرین الاسود کا مزاحمتی گروہوں کے ہمراہ مل کر صیہونیوں سے جنگ کےلئے آمادگی کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی مزاحمتی گروہ عرین الاسود نے صیہونی اسپیشل کمانڈوز کے ساتھ جھڑپ کے دوران فارس حشاس کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صیہونیوں کے ساتھ دوبدو لڑائی کےلئے آمادہ ہیں۔ فلسطین کے انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے جرأت و بہادری سے قابض فوجیوں کا مقابلہ کیا اور صیہونی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل سے تنازع کے تصفیے کیلیے فلسطین کی حمایت کریں گے، چین

بیجنگ: چین اور فلسطین کے صدور کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ قائم کرنے پر اتفاق ہوگیا جس کی تفصیلات بعد میں بتائی جائیں گی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین اتھارٹی کے صدر محمود عباس چین کے 5 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچے جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔عظیم ہال آف دی …

مزید پڑھیں »

ایمنسٹی کا اسرائیل کے غزہ میں ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس:انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے منگل کے روز کہا ہے کہ گذشتہ ماہ غزہ پر کیے گئے اسرائیلی حملے ‘جنگی جرم’ کے زمرے میں آسکتے ہیں اور کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کار گروہوں کے خلاف راکٹ فائر کرنے کے الزام کی بھی تحقیقات کی جانا چاہیے۔ غزہ میں اسرائیلی فوج اور جہادِاسلامی نے 9 …

مزید پڑھیں »

فلسطینی وزیر اعظم نے مسجد اقصیٰ کو تقسیم کرنے کے اسرائیلی منصوبے سے متعلق خبردار کردیا

غزہ:فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ نے مسجد اقصیٰ کی عارضی اور مقامی تقسیم کو مسلط کرنے کے لیے آنے والے دنوں میں اسرائیلی کنیسٹ کے سامنے پیش کیے جانے والے بل کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ انہوں نے فلسطینی حکومت کے ہفتہ وار اجلاس کے دوران اس بات پر زور دیا کہ فلسطینی عوام، عربوں اور مسلمانوں کے لیے …

مزید پڑھیں »

خلیج فارس تعاون کونسل کا بیت المقدس پر صیہونی حملے کو روکنے کے لیے عالمی برادری سے مداخلت کا مطالبہ

جدہ:خلیج فارس تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ نے اتوار کی شب ایک بیان جاری کیا جس میں مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں پر صیہونیوں کے حملے کو روکنے کے لیے عالمی برادری کی مداخلت کا مطالبہ کیا گیا۔ ٹوئٹر پر خلیج فارس تعاون کونسل کے آفیشل پیج سے اس بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کونسل کے وزراء نے …

مزید پڑھیں »

‘مسجد اقصیٰ کی تقسیم کا منصوبہ ایک خطرناک پیش رفت ہے، اسے روکنا ہوگا‘یورپی گروپ فار یروشلم

مقبوضہ بیت المقدس:مقبوضہ بیت المقدس کی حمایت کے لیے سرگرم یورپی گروپ فار یروشلم نے کہا ہے کہ گروپ قابض ریاست اسرائیل میں حکمران لیکوڈ پارٹی کے اسرائیلی کنیسٹ کے رکن عمیت ھلیوی کے تیار کردہ نئے بل کوسنجیدگی سے دیکھتا ہے اور مسجد اقصیٰ کی تقسیم کی سازش کو خطرناک پیش رفت قرار دیتا ہے۔ گروپ کی طرف سے …

مزید پڑھیں »