جمعہ , 27 اپریل 2018

قطر

شام کا مسئلہ قطری مسئلہ نہیں بلکہ بین الاقوامی مسئلہ ہے:قطر کا سعودی وزیر خارجہ کے بیان پر رد عمل

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کے وزير خارجہ نے شام میں فوج بھیجنے کے سلسلے میں سعودی عرب کے وزير خارجہ کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کا مسئلہ قطری مسئلہ نہیں بلکہ بین الاقوامی مسئلہ ہے ۔قطر کے وزير خارجہ نے کہا کہ سیاسی مذاکرات کے ذریعہ ہی شام کے بحران کو حل کیا جاسکتا ...

مزید پڑھیں »

قطر کو شام میں امریکی فوجی موجودگی کے اخراجات ادا کرنے چاہییں:سعودی عرب

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے امریکہ نواز وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ قطر کو شام میں امریکی فوجی موجودگی کے اخراجات ادا کرنے چاہییں تاکہ امریکہ شام سے اپنے فوجیوں کو باقی رکھے ۔ عادل الجبیر نے قطر کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے قطر کی حمایت ترک کرنے سے پہلے ...

مزید پڑھیں »

ترکی اور قطر کا مشترکہ فوجی مشقیں منعقد کرنے کا اعلان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی اور قطر نے 22 اپریل سے 29 اپریل تک مشترکہ فوجی مشقیں منعقد کرنے کا اعلان کیا ہےترکی کی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قطر کی میزبانی میں 22 سے 29 آپریل تک ترک فوج اور قطری فوج کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں ہوں گی۔ ترک فوج کے مطابق مشترکہ فوجی مشقوں کا ...

مزید پڑھیں »

قطر کے بادشاہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق قطر کے بادشاہ عرب لیگ کے سربراہی میں شرکت کے لئے قطر کے وفد کی قیادت کریں گے۔

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا قطر کا زمینی راستہ مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے قطر کی سرحد پر 60 کلو میٹر پانی کی نہر کھود کر قطر کا زمین راستہ مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق یہ نہرکا طول 60 کلو میٹر ، عرض 200 میٹر جبکہ گہرائی 20 میٹر ہوگي۔ سعودی عرب نے اس نہر کے جنوبی حصہ میں بڑے بڑے ہوٹل بنانے ...

مزید پڑھیں »

قطر کا عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کا اعلان

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے باقاعدہ دعوت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر عرب لیگ کے سررباہی اجلاس میں شرکت کرےگا۔ترجمان کے مطابق قطر عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرےگا البتہ شرکت کی سطح کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ عرب ...

مزید پڑھیں »

غزہ میں مظاہرین کے قتل عام کی تحقیقات ہونی چاہئیں:امیر قطر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کےسیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے فلسطین میں ’یوم الارض‘ کےموقع پر اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے حوالے سے عالمی رہ نماؤں سے رابطے جاری رکھے ہوئے ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق سوموار کو حماس کے رہ نما اسماعیل ھنیہ نےامیر قطرتمیم بن حمد آل ثانی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ ...

مزید پڑھیں »

بحرین کے دو جنگی طیاروں کی طرف سے قطر کی فضائی خلاف ورزی

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر نے بحرین کے دو جنگی طیاروں کی طرف سے قطر کی فضائی خلاف ورزی کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت کی ہے۔قطر نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں شکایت کرتے ہوئے ایسے شواہد پیش کئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ بحرین کے دو جنگی طیاروں نے قطر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ...

مزید پڑھیں »

قطری بحران کا حل صرف ہمارے پاس ہے،سعودی عرب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر پر نجی کمپنیوں کے دہشت گرد گروپوں کو فنڈز فراہم کرنے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے، عرب نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس فہرست میں ایسے ادارے بھی شامل ہیں جن کا قطر کے امداد ی یا خیراتی اداروں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ماضی میں ان کے ذریعے دہشت گرد تنظیموں کو ...

مزید پڑھیں »

قطر غلطیوں کی اصلاح کر کے اپنا قبلہ درست کرے، سعودی وزیر خارجہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والے قطر سے اپنی غلطیوں کی اصلاح اور واپس خلیجی دھارے میں شامل ہونے کے لیے موثر اقدامات کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں سعودی وزیر خارجہ نے کہا ...

مزید پڑھیں »