ہفتہ , 21 ستمبر 2019

قطر

غزہ میں مظاہرین کے قتل عام کی تحقیقات ہونی چاہئیں:امیر قطر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کےسیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے فلسطین میں ’یوم الارض‘ کےموقع پر اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے حوالے سے عالمی رہ نماؤں سے رابطے جاری رکھے ہوئے ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق سوموار کو حماس کے رہ نما اسماعیل ھنیہ نےامیر قطرتمیم بن حمد آل ثانی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ …

مزید پڑھیں »

بحرین کے دو جنگی طیاروں کی طرف سے قطر کی فضائی خلاف ورزی

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر نے بحرین کے دو جنگی طیاروں کی طرف سے قطر کی فضائی خلاف ورزی کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت کی ہے۔قطر نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں شکایت کرتے ہوئے ایسے شواہد پیش کئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ بحرین کے دو جنگی طیاروں نے قطر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی …

مزید پڑھیں »

قطری بحران کا حل صرف ہمارے پاس ہے،سعودی عرب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر پر نجی کمپنیوں کے دہشت گرد گروپوں کو فنڈز فراہم کرنے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے، عرب نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس فہرست میں ایسے ادارے بھی شامل ہیں جن کا قطر کے امداد ی یا خیراتی اداروں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ماضی میں ان کے ذریعے دہشت گرد تنظیموں کو …

مزید پڑھیں »

قطر غلطیوں کی اصلاح کر کے اپنا قبلہ درست کرے، سعودی وزیر خارجہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والے قطر سے اپنی غلطیوں کی اصلاح اور واپس خلیجی دھارے میں شامل ہونے کے لیے موثر اقدامات کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں سعودی وزیر خارجہ نے کہا …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ بیوقوف ہے: قطر میں متعین سابق امریکی سفیر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ریکس ٹیلرسن کی امریکی وزیر خارجہ کے منصب سے برطرفی کے بعد ‘قطر میں متعین سابق امریکی سفیر’’ ڈان سمیتھ ‘‘ نے ٹویٹر پر ردعمل دکھاتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے کہ ’’تمام پوچھنے والوں کے لیے : ٹیلرسن کے ساتھ میں دو چیزوں میں اتفاق کرتی ہوں قطر اہمیت کا حامل ،شریک اور دوست ملک ہے، اور …

مزید پڑھیں »

سعودی حکمراں کم ظرف اور سازشی ہیں، قطر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے عرب ملکوں کے بحران کے بارے میں سعودی ولی عہد کا بیان سعودی حکام کی تشویش کے ساتھ ان کی کم ظرفی کو ظاہر کرتا ہے۔سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے قاہرہ میں ایک بیان میں قطر کے محاصرے کو غیر اہم اور صرف ایک اتفاق …

مزید پڑھیں »

قطر کے بحران میں سعودی عرب بری طرح پھنس گیا

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے قطر کے بحران کے بارے میں سعودی رعب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے بیان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی طرف سے قطر کا بار بار نام لینے سے ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی عرب قطر کے بحران میں بری طرح پھنس …

مزید پڑھیں »

سعودی ولیعہد کی جانب سے قطری عوام کی توہین پر مبنی جملے

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے قطری عوام کی آشکارا توہین کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطریوں کی تعداد مصر کی ایک سڑک پر چلنے والوں کے برابر بھی نہیں ہے۔مصری الیوم کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے امریکہ نوازولیعہد محمد بن سلمان نے قاہرہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان …

مزید پڑھیں »

سعودی مطالبات تسلیم نہیں کریں گے: قطر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے 4 عرب ممالک کے محاصرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر نے اپنی حکمت عملی تیار کر لی ہے اور وہ سعودی عرب اور اس کے 3 حامی عرب ممالک کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا۔ قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان لؤلؤہ الخاطر نے 4 عرب ممالک …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی نظر میں قطر کی کوئی اہمیت نہیں:سعود القحطانی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے بادشاہی دربار کے اعلی مشیر سعود القحطانی نے قطر کی تحقیر کرتے ہوئےدعوی کیا ہے کہ سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر کے نزدیک قطر کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔سعود القحطانی نے کہا کہ قطری بہت تلاش کررہے ہیں تاکہ سعودی عرب انھیں معاف کردے اور اس کے خلاف سعودی عرب اور اس کے …

مزید پڑھیں »