جمعہ , 6 دسمبر 2019

قطر

قطری عوام تک غذائی اشیا اور ادویات پہنچنے کا واحد ذریعہ ایران ہے:قطر وزیر خارجہ

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ صرف ایران کے ہی راستے قطر کو ادویات اور غذائی اشیاء پہنچ رہی ہیں۔قطر کے وزیرخارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے امریکن انٹر پرائزیزسینٹر میں تقریرکرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اور اس کےاتحادی ملکوں کے ذریعے قطر کا محاصرہ کئے جانے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے ہی …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ قطر بائیکاٹ بحران کو ایک ٹیلیفون سے حل کرسکتے ہیں: قطری وزیر دفاع

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے وزیر دفاع خالد بن محمد العطیہ نے عربوں کی زبوں حالی اور بدبختی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قطر اور 4 عرب ممالک کے درمیان اختلافات کو ایک ٹیلیفون کے ذریعہ حل کرسکتے ہیں۔ قطر کے وزیر دفاع نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ واحد شخص ہیں جو قطر …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب خطے میں عدم استحکام کا باعث ہے: قطر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر، سعودی عرب کے ناپاک عزائم کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا۔القدس العربی کی رپورٹ کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے سعودی عرب کی معاندانہ پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں عدم استحکام پیدا کر رہا ہے …

مزید پڑھیں »

صدر رجب طیب اردگان کا امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کیساتھ ٹیلیفونک رابطہ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر رجب طیب اردگان نے امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کے دوران انھیں عفرین میں شروع کردہ شاخ ِ زیتون فوجی کاروائی کے بارے میں معلومات فراہم کیں ۔ صدارتی ذرائع کے مطابق صدر اردگان نے امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی پر یہ واضح کیا کہ ترکی نے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی دہشت گردی یمن میں سب کے سامنے عیاں ہے۔قطری وزیر خارجہ

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے وزير خارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کو غیر مؤثر تنظیم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل حتی اپنے رکن ممالک کے اختلافات کو دورنہیں کرسکتی ۔ قطر کے وزير خارجہ نے سعودی عرب، امارات ، بحرین اور مصر پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ قطر کا محاصرہ کرنے والے ممالک …

مزید پڑھیں »

اماراتی الاتحاد ایئرلائن کی قطر ایئر لائن کو نقصان پہنچانے کی کوشش

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اماراتی باوثوق ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اماراتی ایئرلائن ’’الاتحاد‘‘ کو شدید مالی بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ کمپنی کو اپنے ملازمین کو تنخواہیں دینے میں بھی مشکلات پیش آرہی ہیں ،جس کے بعد کمپنی نے اپنے بہت سے ملازمین کو ’’بلا تنخواہ لمبی چھٹی‘‘ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھیں »

ترک فوج کی کردوں کےخلاف کارروائی: قطر کا حمایت کا اعلان

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر نے اپنے قریبی اتحادی کی قومی سلامتی کی خاطر ترک فوج کی جانب سے شام میں کردش ملٹری کے خلاف جاری آپریشن کی حمایت کا اعلان کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان کا کہنا تھا کہ ترکی کی حدود میں ہونے والے حالیہ حملوں کے پیش …

مزید پڑھیں »

محمد بن سلمان مکار، دھوکہ باز اور فریب کار شخص ہے:شیخ عبداللہ بن علی آل ثانی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور امارات کے حمایت یافتہ قطری شیخ نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور ابو ظہبی کے امیر محمد بن زاید کے اسرار فاش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان مکار، دھوکہ باز اور فریبکار ہیں۔ قطری شیخ عبداللہ بن علی آل ثانی کو …

مزید پڑھیں »

امیرقطر انقرہ پہنچ گئے‘ ترک صدر سے ملاقات

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی پیر کے روز ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کی۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس دورے کی وجوہات کے بارے میں دونوں ممالک کی جانب سے باقاعدہ طور پر کسی قسم کی معلومات دستیاب نہیں ہو سکیں۔ واضح …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات میں قطری شاہی خاندان کا رکن گرفتار

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی عرب ملک قطر کے شاہی خاندان کے ایک رکن کو مبینہ طور پر متحدہ عرب امارات میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قطر کے شاہی خاندان کے رکن شیخ عبداللہ بن علی الثانی نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ انہیں متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں گرفتار …

مزید پڑھیں »