جمعہ , 15 نومبر 2019

قطر

قطری شاہی خاندان کے فرد ’جبراً ابو ظہبی میں قید‘

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ عبداللہ نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ان کو کچھ ہوا تو متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زیاد النہیان ذمہ دار ہوں گے۔ قطر کے شاہی خاندان کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ انہیں ان کی مرضی کے بغیر متحدہ عرب امارات میں رکھا گیا ہے۔ ویڈیو پیغام میں شیخ عبداللہ بن علی الثانی …

مزید پڑھیں »

قطر کی متحدہ عرب امارات کے خلاف سلامتی کونسل سے شکایت

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ میں قطر کی مستقل مندوب نے اپنے ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر متحدہ عرب امارات کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت دائر کی ہے۔ قطر کی مندوب علیا احمد بن سیف آل ثانی نے سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے ایک خط میں لکھا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے لڑاکا طیارے نے …

مزید پڑھیں »

قطر اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کے علل و اسباب

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کے ساتھ سعودی عرب اور اس کے تین ساتھی ملکوں کے درمیان کشیدگی اور سفارتی تعلقات کو منقطع ہوئے سات مہینے کاعرصہ گذر جانے کے بعد بھی نہ صرف یہ کہ اس کشیدگی میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے بلکہ قرائن و شواہد سے کشیدگی میں اضافے کی نشاندھی ہوتی ہے۔ قطر کے ساتھ سعودی عرب، متحدہ …

مزید پڑھیں »

قطری وزیر خارجہ کا ایران کی امداد پر اظہار تشکر

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) قطری وزیر خارجہ نے کہا کہ قطر کو اپنے ہمسایوں کی طرف سے ناکہ بندی کا سامنا ہوا مگر ایران نے قطری قوم کو نقصان پہنچانے یا انھیں بھوکا رکھنے کے لئے اس صورتحال سے سیاسی فائدہ نہیں اٹھایا. قطری وزیرخارجہ اور نائب وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے قطر کو درپیش بحران سے سیاسی …

مزید پڑھیں »

عرب ممالک کا بحران طولانی ہونے کے باوجود حل ہو جائےگا:امیر قطر

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) کویت کے امیر کا کہنا ہے کہ عرب ممالک کا بحران طولانی ہونے کے باوجود حل ہوجائےگا۔ کویت کے بادشاہ نے کہا کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے پارلیمانی اجلاس میں تمام رکن ممالک کی موجودگی سے پتہ چلتا ہے کہ عرب ممالک کا بحران طولانی ہونے کے باوجود حل ہوجائےگا۔

مزید پڑھیں »

قطر میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مکمل ملکیت دینے کی اجازت

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کی حکومت نے ایک نئے قانون سازی کی منظوری دی جس کے مطابق معیشت کے مختلف شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو 100 فیصد ملکیت کی اجازت دی جائے گی۔ قطر کا یہ نیا قانون بدھ (3 جنوری) کو کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس میں منظور کیا گیا، تاہم یہ ابھی تک واضح نہیں کہ یہ …

مزید پڑھیں »

گوئٹے مالا کا القدس کواسرائیلی دارالحکومت قرار دینا اشتعال انگیزی ہے: قطر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ریاست قطر نے وسطی افریقی ملک گوئٹے مالا کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق قطری وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گوئٹے مالا کے صدر …

مزید پڑھیں »

قطرکا دفاع القدس کے لیے عالم گیر تحریک چلانے کا مطالبہ

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ریاست قطر نے دفاع القدس اورامریکی صدر کے ’اعلان القدس‘ کو ناکام بنانے کے لیے عالم گیر تحریک چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق قطری وزیراعظم الشیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ آل ثانی نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ بیت المقدس کے دفاع کے حوالے سے ترکی کا کردار قابل تقلید اور …

مزید پڑھیں »

بیت المقدس کے حوالے سے ٹرمپ کا فیصلہ قابل قبول نہیں:قطری وزیر خارجہ

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کہا ہے کہ قطر کو بیت المقدس کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے قابل قبول نہیں اور اس قسم کے فیصلے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے انتہائی نقصان دہ ہیں۔ الجزائر میں اپنے جزائری ہم منصب عبدالقادر مساہل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں …

مزید پڑھیں »

قطر کے بادشاہ کی اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفون پر گفتگو

دوہا(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے فلسطینی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفون پر گفتگو میں امریکی صدر کے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قراردینے کے اعلان کی مذمت کی ہے۔ سما نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل …

مزید پڑھیں »