جمعرات , 14 نومبر 2019

قطر

قطر کے 2 جنگی طیارے ٹکرا کر تباہ

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر میں 2 جنگی طیارے تربیتی پرواز کے دوران آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے تاہم پائلٹس نے چھلانگ لگا کر اپنی جانیں بچالیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر فضائیہ کے دو طیاروں کے درمیان تربیتی اُڑان کے دوران خوفناک تصادم سے زوردار دھماکا ہوا اور طیاروں میں آگ بھڑک اُٹھی، جلتے ہوئے طیارے ہچکولے کھاتے …

مزید پڑھیں »

قطر کا محاصرہ کرنے والے ممالک کے خلاف جنگ کے لئے آمادہ ہیں:خلیفہ بن حمد آل ثانی

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)امیر قطر کے بھائی نے قطر کا محاصرہ کرنے والے 4 عرب ممالک سعودی عرب ، بحرین ، مصراور متحدہ عرب امارات کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم قطر کا محاصرہ کرنے والے ممالک کے خلاف جنگ کے لئے آمادہ ہیں خلیفہ بن حمد آل ثانی نے کہا کہ قطر جنگ کا …

مزید پڑھیں »

امریکہ اپنے ڈرون کی قیمت سعودی عرب سے وصول کرلےگا; تجزیہ نگار

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطری چینل الجزیرہ کے مجری اور تجزیہ نگار نے امریکہ اور سعودی عرب کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سپاہ نے امریکہ جس ڈرون طیارہ کو گرایا ہے امریکہ اس کی قیمت سعودی عرب سے وصول کرلےگا اور ممکن ہے امریکہ نے ڈرون کی قیمت کا فیکٹر سعودی عرب کو ارسال کردیا ہو۔فیصل قاسم نے سعودی …

مزید پڑھیں »

خطے کے مسائل گفتگو سے حل کرنے اور جنگ سے گریز کی ضرورت ہے، امیر قطر

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ قطر اور دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینا ایران کی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیح ہے۔عرب ٹی وی کا کہنا تھا کہ امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے تاجکستان کے دارالحکومت دو شنبہ میں ایشیائی تعاون تنظیم ’سیکا‘ کے اجلاس کے موقع پر ایرانی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور امارات اسلامی ممالک میں عدم استحکام کے ذمہ دار :قطر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کے وزیر خارجہ نے فاش کیا ہے کہ سعودی عرب اور امارات مشرق وسطی اور افریقہ میں تشدد اور عدم استحکام پیدا کرنے کے ناپاک اور خطرناک منصوبے پر گامزن ہیں۔ اس نے کہا کہ سعودی عرب اور امارات خلیج فارس ( قطر اور چار عرب ممالک سعودی عرب، بحرین, امارات اور مصر ) کے بحران میں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب دہشت گرد گروہوں کو مالی امداد فراہم کررہا ہے : سابق قطر ی وزیر اعظم

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کے سابق وزیر اعظم نے سعودی عرب کو دہشت گردوں کا حامی ملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ داعش دہشت گردوں کی اکثریت کا تعلق سعودی عرب سے ہے.قطر کے سابق وزير اعظم نے کہا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات دوسرے ممالک پر دہشت گردی کے بے بنیاد الزامات عائد کررہے ہیں جبکہ دنیا جانتی …

مزید پڑھیں »

قطر مکہ اجلاسوں کے جعلی اعلامیہ کو رد کرتا ہے،قطری وزیر خارجہ

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کے وزیر خارجہ نے بھی مکہ اجلاس کے اعلامیہ کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مکہ اعلامیہ قطر کی خارجہ پالیسی کے سراسر خلاف ہے عراق کی طرح قطر نے بھی سعودی عرب کے مکروہ چہرے پر زوردار طمانچہ جڑ دیا ہے۔ قطری وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ مکہ اعلامیہ کی بعض شقیں قطر کی …

مزید پڑھیں »

قطر کے وزیر اعظم کی او آئی سی سربراہ اجلاس میں شرکت

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کے وزیر اعظم عبداللہ بن نصر بن خلیفہ آل ثانی او آئی سی سربراہ اجلاس میں قطری وفد کی قیادت کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق جون 2017 ءمیں سعودی عرب کے بائیکاٹ کے بعد قطری سربراہِ حکومت کا یہ پہلا دورہ ہے۔ سعودی عرب کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے جون 2017ء میں …

مزید پڑھیں »

2 سال بعد قطری طیارے کی سعودی عرب میں لینڈنگ

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)خلیجی ممالک میں 2 سال قبل پیدا ہونے والے تنازع کے بعد پہلی مرتبہ قطری امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا طیارہ سعودی عرب کے جدہ ایئر پورٹ پر لینڈ ہوا۔قطر ایئرویز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘قطر ایئرویز کا طیارہ خلیجی بحران اور قطر پر پابندیوں کے …

مزید پڑھیں »

ایران کشیدگی پر سعودی عرب کی قطر کو بات چیت کی دعوت

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کے مطابق انہیں سعودی عرب کی جانب سے خطے کے حوالے سے منعقدہ ہنگامی اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے جس میں ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ریاض نے عرب لیگ کے ایک رکن ملک، خلیج تعاون کونسل (جی سی …

مزید پڑھیں »