پیر , 9 دسمبر 2019

قطر

موروکو نے افران میں قطر کے امیر کی تفریح گاہ پر قبضہ کرنے کی سعودیہ کی درخواست مسترد کر دی

مراکش (مانیٹرنگ ڈیسک) مراکش کے قطر میں سابق سفیر مکی کوان نے دونوں ممالک میں اچھے تعلقات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ان کے زمانے میں دونوں ممالک کے درمیان معاشی اور سیاحتی سرگرمیاں عروج پر تھیں۔ انہوں نے الجزیرہ کو انٹرويو ميں کہا ہے کہ: قطر کے بحران کے بعد بھی دونوں ممالک میں اچھے تعلقات ہیں، اگرچہ دونوں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب، عبداللہ آل ثانی کو امیر قطر بنانا چاہتا ہے: محتھد

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سعودی تجزیہ نگار مجتہد نے کہا ہے کہ سعودی حکام، عبداللہ آل ثانی کو قطر کا امیر بنانا چاہتے ہیں۔ معروف سعودی تجزیہ کار اور ٹوئیر پر فعال مجتہد کا کہنا ہے کہ سعودی ولیعھد محمد بن سلمان نے چوبیس جولائی کو آل ثانی خاندان کے ایک باغی شخص سے ملاقات کر کے امیر قطر کی …

مزید پڑھیں »

قطر کی سعودی فلائٹس پر پابندی کی تردید

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے حاجیوں کو مکہ لے جانے والی سعودی ائیر لائنز کی فلائٹس پر پابندی کی تردید کرتے ہوئے قطر حکام نے اس حوالے سے شائع ہونے والی رپورٹس کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گذشتہ روز سعودی عرب ائیر لائنز نے کہا تھا کہ قطر کی انتظامیہ …

مزید پڑھیں »

قطر کا سعودی ائیر لائنز کی حج پروازوں کو دوحہ میں اُترنے کی اجازت دینے سے انکار

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) العریبیہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی کے طیاروں کو قطر نے دوحہ کے شیخ حمد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے جس کی وجہ سے وہ دوحہ سے قطری عازمین حج کو جدہ لانے کے لیے پروازیں شروع نہیں کر سکی ہے۔ سعودی ائیر …

مزید پڑھیں »

مراکش میں شاہ سلمان اور قطری جرنیل کی خفیہ ملاقات

مراکش (مانیٹرنگ ڈیسک ) مراکشی روزنامہ ” لی 360” کا کہنا ہے کہ مراکش کے شہر طنجہ میں سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان اور قطری جنرل کے درمیان خفیہ ملاقات ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت سعودی فرمانروا چھٹیاں گزارنے طنجہ نامی شہر گئے ہوئے ہیں۔ روزنامہ”لی360” کا مزید کہنا ہے کہ ملک سلمان نے قطری جنرل طیب …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی قطر پر مہربانی کا آغاز کیوں ہوا؟

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے ’ ایس پی اے‘ پر آج جمعرات کو جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا کہ حج کے دوران قطری شہریوں کو زمینی اور فضائی راستوں سے سعودی عرب میں داخلے کی اجازت ہو گی۔ یہ پیش رفت سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی قطری شاہی خاندان کے ایک …

مزید پڑھیں »

لیبیا میں قطر اور سعودی عرب کے درمیان گذشتہ 6 برس سے جنگ جاری

طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ذرائع کے مطابق سعودی عرب اور قطر کے درمیان لیبیا میں گذشتہ 6 برسوں سے جنگ جاری ہے قطر، لیبیا میں اخوان المسلمین کی حمایت کررہا ہے جبکہ سعودی عرب اور امارات اخوان المسلمین کے مخالف دہشت گردوں کی حمایت کررہےہیں۔ امریکی ذرائع کے مطابق قطر اور سعودی عرب میں جنگ شروع ہوچکی ہے البتہ یہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا سرحد کھولنے کا فیصلہ سیاسی ہے: قطر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطری عازمین حج کے لئے قطر اور سعودی عرب کی سرحدیں کھولنے کا ریاض حکومت کا فیصلہ سیاسی مقصد کے لئے ہے۔ قطر کے وزیرخارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے جمعرات کو قطری عازمین حج کے لئے سرحدیں کھولنے کے سعودی حکومت کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوے …

مزید پڑھیں »

قطری حکومت نے ہماری حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی، بحرین کا الزام

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی سرکاری ٹی وی نے الزام عائد کیا ہے کہ قطر نے بحرین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اور 2011 میں بحرینی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی، رپورٹ میں قطر کے سابق وزیراعظم شیخ حمد بن جاسم بن جابر الثانی اور الوفاق اسلامک نیشنل سوسائٹی کے سیکرٹری جنرل علی سلمان کے درمیان فون پر …

مزید پڑھیں »

شاہ سلمان کا قطری عازمین حج کیلئے سرحد کھولنے کا حکم

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حج کے موقع پر قطری عوام کے لئے سرحد کھولنے کا حکم دیا ہے۔ سعودی عرب، مصر، بحرین اور متحدہ عرب امارات نے قطر پر دہشت گردوں کی معاونت کا الزام عائد کرتے ہوئے تجارتی تعلقات منسوخ کردیئے تھے جب کہ سعودی عرب نے قطر اور سعودی عرب کو ملانے …

مزید پڑھیں »