پیر , 19 اگست 2019
تازہ ترین

قطر

قطر کے دہشت گردی کی حمایت کے ٹھوس شواہد موجود ہیں:متحدہ عرب امارات

ماسکو (مانٹیرنگ ڈیسک)روس میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیر عمر سیف غباش نے کہا ہے کہ قطر کے دہشت گردی کی حمایت کی سرگرمیوں میں ملوّث ہونے کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ قطر کے جن 59 افراد اور 12 اداروں کو چار عرب ممالک نے دہشت گرد قرار دیا ہے، انھیں امریکا، یورپی یونین …

مزید پڑھیں »

امیر قطر کی یوسف قرضاوی سے ملاقات پر آل سعود چراغ پا

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)العالم کی خبروں کے مطابق، سوشل میڈیا پر امیر قطر کا ایک ویڈیو گشت کررہا ہے جس میں انہوں نے عید فطر کی مناسبت سے شیخ یوسف القرضاوی سے ملاقات کی اور ان کے عمامے کو چوما۔ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے عید سعید فطر کی مناسبت سے اخوان المسلمون کے روحانی پیشوا سے اپنے محل …

مزید پڑھیں »

قطر کے وزیر دفاع ترکی کا دورہ کریں گے

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے وزیر دفاع خالد بن محمد العطیہ 30 جون کو ترکی کا دورہ کریں گے۔ قطر اور 4 عرب ممالک کے درمیان کشیدگی کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے قطر کو پیش کئے 13 مطالبات پر مذاکرات کرنے سے انکار کردیا ہے۔ سعودی عرب نے قطر سے یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ وہ قطر …

مزید پڑھیں »

13 نکاتی مطالبات کی فہرست "غیر حقیقی” ہے ، قطری حکام

دوحہ (مانییٹرنگ ڈیسک)قطر کی وزارت خارجہ نے عرب ممالک کی طرف سے تعلقات کی بحالی کے لیے پیش کردہ 13 نکاتی مطالبات کو ’غیر حقیقی ‘ قرار دیتے ہوئے ان پر جلد سرکاری موقف ظاہر کرنےکا اعلان کیا ہے۔ قطری وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کویت کے احترام اور علاقائی سلامتی کی خاطر ہم چار …

مزید پڑھیں »

عرب ممالک کے قطر سے 13 مطالبات

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر سےسفارتی تعلقات منقطع کرنے والے چار عرب ممالک نے الجزیرہ ٹیلی ویژن کی بندش سمیت 13 مطالبات دوحہ بھیجوا دیئے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کی ایک رپورٹ کےمطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر کی جانب سے قطر سےکئے گئے مطالبات میں ٹی وی چینل الجزیرہ کی بندش کے علاوہ ایران سے تعلقات میں سردمہری …

مزید پڑھیں »

عرب ریاستوں کا الجزیرہ نیٹ ورک بند کرنے کا مطالبہ

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کا بائیکاٹ کرنے والی 4 عرب ریاستوں نے دوحہ حکومت کو 13 مطالبات کی فہرست دی ہے تا کہ حالیہ قطر بحران کو ختم کیا جا سکے۔ جمعہ کوغیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مطالبات کی اس فہرست میں یہ بھی شامل ہے کہ دوحہ حکومت الجزیرہ ٹیلی وژن نیٹ ورک بند کر دے۔ اس فہرست میں …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کی فنڈنگ روکنا ضروری ہوگیا، مصر، عرب امارات

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مصر اور متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی فنڈنگ روکنا اشد ضروری ہوگیا ہے ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید النہیان نے جو مصر کے دورے پر ہیں یہاں صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی، دونوں رہنمائوں نے دہشت گردی کو سیاسی پشت پناہی فراہم …

مزید پڑھیں »

قطر؛ غلامی اور خود مختاری کے دوراہے پر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطری میڈیا میں ایسے الفاظ کا استعمال کوئی نئی بات نہیں ہے۔ جس کی مثال یہ ہے کہ الجزیرہ چینل پر اتجاه المعاکس پروگرام کے اینکر فیصل القاسم قطر وزارت خارجہ کے ترجمان کی طرح بات کرتے تھے جس میں سعودیہ پر شدید حملے کرتے تھے۔ یہ حملے اس قدر زیادہ تھے، کہ سعودیہ کو مجبور ہو کر …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر حسن روحانی کا امیر قطر کیلئے خصوصی پیغام

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نےامیر قطر کو ایرانی وزیر خارجہ کے معاون برائے عربی و افریقی ممالک حسین جابر انصاری کے ذریعے زبانی پیغام بھیجوایا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قطری وزیر خارجہ اور ایرانی وزارت خارجہ کے معاون برائے عربی و افریقی ممالک کے درمیان ہونے والی ملاقات کے ذریعے یہ پیغام پہنچایا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

پابندیوں کے خاتمے تک 6 مسلم ممالک سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی؛قطر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر نے سعودی عرب سمیت 6 مسلم ممالک کو واضح پیغام دے دیا ، پابندیوں کے ہٹائے جانے تک کوئی با ت چیت نہیں ہوگی۔ دوحہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا کہ سعودی عرب سمیت 6مسلم ممالک سے اس وقت تک بات چیت نہیں ہوگی جب …

مزید پڑھیں »