جمعہ , 13 دسمبر 2019

قطر

13 نکاتی مطالبات کی فہرست "غیر حقیقی” ہے ، قطری حکام

دوحہ (مانییٹرنگ ڈیسک)قطر کی وزارت خارجہ نے عرب ممالک کی طرف سے تعلقات کی بحالی کے لیے پیش کردہ 13 نکاتی مطالبات کو ’غیر حقیقی ‘ قرار دیتے ہوئے ان پر جلد سرکاری موقف ظاہر کرنےکا اعلان کیا ہے۔ قطری وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کویت کے احترام اور علاقائی سلامتی کی خاطر ہم چار …

مزید پڑھیں »

عرب ممالک کے قطر سے 13 مطالبات

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر سےسفارتی تعلقات منقطع کرنے والے چار عرب ممالک نے الجزیرہ ٹیلی ویژن کی بندش سمیت 13 مطالبات دوحہ بھیجوا دیئے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کی ایک رپورٹ کےمطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر کی جانب سے قطر سےکئے گئے مطالبات میں ٹی وی چینل الجزیرہ کی بندش کے علاوہ ایران سے تعلقات میں سردمہری …

مزید پڑھیں »

عرب ریاستوں کا الجزیرہ نیٹ ورک بند کرنے کا مطالبہ

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کا بائیکاٹ کرنے والی 4 عرب ریاستوں نے دوحہ حکومت کو 13 مطالبات کی فہرست دی ہے تا کہ حالیہ قطر بحران کو ختم کیا جا سکے۔ جمعہ کوغیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مطالبات کی اس فہرست میں یہ بھی شامل ہے کہ دوحہ حکومت الجزیرہ ٹیلی وژن نیٹ ورک بند کر دے۔ اس فہرست میں …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کی فنڈنگ روکنا ضروری ہوگیا، مصر، عرب امارات

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مصر اور متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی فنڈنگ روکنا اشد ضروری ہوگیا ہے ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید النہیان نے جو مصر کے دورے پر ہیں یہاں صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی، دونوں رہنمائوں نے دہشت گردی کو سیاسی پشت پناہی فراہم …

مزید پڑھیں »

قطر؛ غلامی اور خود مختاری کے دوراہے پر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطری میڈیا میں ایسے الفاظ کا استعمال کوئی نئی بات نہیں ہے۔ جس کی مثال یہ ہے کہ الجزیرہ چینل پر اتجاه المعاکس پروگرام کے اینکر فیصل القاسم قطر وزارت خارجہ کے ترجمان کی طرح بات کرتے تھے جس میں سعودیہ پر شدید حملے کرتے تھے۔ یہ حملے اس قدر زیادہ تھے، کہ سعودیہ کو مجبور ہو کر …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر حسن روحانی کا امیر قطر کیلئے خصوصی پیغام

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نےامیر قطر کو ایرانی وزیر خارجہ کے معاون برائے عربی و افریقی ممالک حسین جابر انصاری کے ذریعے زبانی پیغام بھیجوایا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قطری وزیر خارجہ اور ایرانی وزارت خارجہ کے معاون برائے عربی و افریقی ممالک کے درمیان ہونے والی ملاقات کے ذریعے یہ پیغام پہنچایا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

پابندیوں کے خاتمے تک 6 مسلم ممالک سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی؛قطر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر نے سعودی عرب سمیت 6 مسلم ممالک کو واضح پیغام دے دیا ، پابندیوں کے ہٹائے جانے تک کوئی با ت چیت نہیں ہوگی۔ دوحہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا کہ سعودی عرب سمیت 6مسلم ممالک سے اس وقت تک بات چیت نہیں ہوگی جب …

مزید پڑھیں »

قطر کی تنہائی کئی سال جاری رہ سکتی ہے،متحدہ عرب امارات

عرب امارات (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ خلیجی عرب ممالک کے ساتھ تنازع کے نتیجے میں قطر کی تنہائی کئی سال تک جاری رہ سکتی ہے۔ قرقاش نے پیرس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم صورت حال کو زیادہ سنگین نہیں بنانا چاہتے بلکہ قطر …

مزید پڑھیں »

خلیجی بحران رمضان المبارک میں حل کر لیا جائے گا:امیر کویت

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک)امیر کویت شیخ صباح ال احمد ال جابر ال صباح نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک کے ساتھ اختلافات کو ماہ رمضان میں ہی حل کر لیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ خلیجی ممالک کے درمیان تاریخی روابط ، مخلصانہ تعلقات اور مشترکہ مفادات موجود ہیں۔ اس دائرہ کار میں عوامی خواہشات کا احترام کرنے اور …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور قطر کی جنگ دو مکاتب فکر کی جنگ ہے: شامی مفکر

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شامی مفکر اور عالم قرآن ڈاکٹر محمد شحرور نے اپنے فیس بک پیج پر لکھا ہے کہ موجودہ مشکل کا سبب قطر اور اخوان المسلمین نیز فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے درمیان بڑھتے تعلقات ہیں۔ سعودی عرب نے اخوان المسلمین کے بڑھتے افکار اور عرب دنیا پر اس کی چھاپ کو روکنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی …

مزید پڑھیں »