جمعرات , 14 نومبر 2019

قطر

ترک اور قطری فوج نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی بحران میں ترکی نے جارحانہ اقدام اٹھاتے ہوئے قطر کی فوج کے ساتھ مشترکہ مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ دوحہ میں قطری اور ترک افواج نے مشترکہ مشقوں میں حصہ لیا۔ ان فوجی مشقوں میں دونوں ممالک کی افواج نے اپنی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ ترک حکام کے مطابق فوج کے 3 ہزار اہلکار …

مزید پڑھیں »

قطر کا بحران عنقریب حل ہو جائے گا:عمان

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)عمان کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ قطر کا بحران عنقریب حل ہوجائے گا۔ یوسف بن علوی نے کہا کہ قطر اور سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر کے درمیان جو کشیدگی اور بحران وجود میں آگیا تھا وہ عنقریب حل ہوجائے گا۔ عمان کے وزير خارجہ نے کہا کہ یہ بحران خلیج فارس تعاون کونسل …

مزید پڑھیں »

بحرین نے ’قطری فوج کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا‘

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین نے داعش کے خلاف جنگ کے لیے قائم اتحاد میں شامل قطری فوج کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فوجی اہلکار امریکی نیول فورسز سینٹرل کمانڈ (این اے وی سی اے این ٹی) کا حصہ تھے، جس کا ہیڈکوارٹر بحرین میں موجود ہے، قطری فوج کے اہلکاروں کو ملک چھوڑنے …

مزید پڑھیں »

غزہ میں ہزاروں یتیم بچوں اور مساکین کا قطرکے ساتھ یکجہتی مظاہرہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ہزاروں یتیم بچوں، غریب و نادار شہریوں اور بیواؤں نے قطر کے معاشی اور سفارتی بائیکاٹ کے خلاف اور دوحہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے عظیم الشان مظاہرہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں دیر البلح کے مقام پر ہزاروں یتیم بچوں، خواتین اور نادار شہریوں …

مزید پڑھیں »

بحرین میں عدم استحکام پھیلانے کی سازش کا الزام بے بنیاد ہے:قطر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کی حکومت نے خلیجی ریاست بحرین کی طرف سے منامہ میں عدم استحکام پھیلانے کے الزامات مسترد کردیے ہیں اور کہا ہے کہ دوحہ نے بحرین سمیت کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کی۔ اطلاعات کے مطابق بحرینی خبررساں ادارے’بنا‘ کی جانب سے جمعہ کے روز جاری کردہ اس آڈیو ٹیپ کو من …

مزید پڑھیں »

قطر کی نگرانی کیلئے متحدہ عرب امارات کا ہمسائے ملکوں سے رابطہ

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ انور گرگش نے اپنے مغربی دوست ممالک سے درخواست کی ہے کہ وہ قطر کی نگرانی کیلئے ایک سسٹم تشکیل دیں تاکہ مستقبل میں اس کی کاروائیوں پر نظر رکھی جا سکے۔ وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ انھیں اب ایک ایسے مغربی ظرز کے مانیٹرنگ سسٹم کی ضرورت ہے جسکے …

مزید پڑھیں »

قطر کیخلاف اقدامات تمام تر کوششیں ناکام ہونے کے بعد اٹھائے گئے: خلیجی ممالک

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق کے بیان کے ردعمل میں بحرین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے موقف اختیار کیا کہ قطر کے خلاف اقدامات اس کو درست سمت پر لانے کی تمام تر کوششوں کے ناکام ہونے کے بعد اٹھائے گئے ہیں۔ ان ممالک کا اپنے موقف میں مزید کہنا تھا کہ وہ …

مزید پڑھیں »

دہشتگردوں کی مدد اور اچھے تعلقات دونوں ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے: سعودی عرب

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزیرِ خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ چارعرب ممالک اپنی شکایات کی ایک لسٹ تیار کر رہے ہیں جو جلد ہی قطر کے حوالے کی جائے گی۔ واضح رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات، بحرین، لیبیا اور یمن نے یہ کہہ کر قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات مقطع …

مزید پڑھیں »

قطرکی سیاسی حکمت عملی میں تبدیلی کا والہانہ خیرمقدم کیا جائیگا،عرب میڈیا کا قطر بحران پر تجزیاتی جائزہ

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطرکی سیاسی حکمت عملی میں تبدیلی کا والہانہ خیرمقدم کیا جائے گا۔یہ بات عرب دنیا سے وابستہ مختلف اخبارات نے قطربحران پر اپنے تجزیاتی جائزے میں واضح کی ہے۔متحدہ عرب امارات کے ایک صف اول کے اخبار’’البیان‘‘نے واضح کیا ہے کہ قطرکے ساتھ تعلقات ختم کرنے کافیصلہ اس بحران کی شدت کو ظاہر کرتاہے۔ اخبارلکھتاہے’’قطر نے کبھی …

مزید پڑھیں »

قرضاوی نے سعودیہ پر لسانی حملہ کرکے اسے اسرائیل کے ساتھ دوستی کا ملزم ٹہرایا

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)یوسف القرضاوی نے کہا ہے: اخوان المسلمین ایک مسلمان جماعت ہے جو فلسطین کے مسئلے کا دفاع کرتے ہیں۔انہوں نے کہا: میں خدا کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں اس بات سے کہ سعودی خاندان کے مظالم پر خاموش رہوں۔ قرضاوی نے کہا: سیسی نے صنافیر اور تیران سعودیہ اور اسرائیل کو بیچ دیئے ہیں، تاکہ اخوان کی …

مزید پڑھیں »