پیر , 9 دسمبر 2019

قطر

قطر کا عمان کے ذریعے بحری آمد ورفت کا اعلان

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر نے خلیجی ممالک کی جانب سے راستے منقطع کیے جانے کے بعد اپنے بحری جہازوں کا اومان کے پورٹ کے ذریعے آمدرفت بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ قطر کی پورٹ اتھارٹی نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جہاز دوحا کے پورٹ حماد میں پہنچ رہا ہے جو اومان کے سوہار …

مزید پڑھیں »

قطری شہریوں کو مسجد الحرام میں جانے سے روکنے پر آل سعود سخت تنقید کے نشانے پر

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کے چند شہریوں کو مسجد الحرام میں داخل ہونے سے مبینہ طور پر منع کرنے کی خبر پر عربی ذرائع ابلاغ میں بحث عروج پر ہے جبکہ سعودی حکام کو اس تنگ نظری پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ دوحہ کے اخبار الشرق نے قطر کے قومی انسانی حقوق کمیشن کے حوالے سے یہ …

مزید پڑھیں »

قطر میں مقیم بعض خاندانوں کا بحرین واپسی کا حکم ماننے سے انکار

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی خاندانوں نے بحرینی آل خلیفہ حکومت کا قطر چھوڑنے کا حکم ماننے سے انکار ، پاسپورٹ ضبط بھی ہو تو پرواہ نہیں ۔ قطرنے ہمیں بحرین کی نسبت بہت زیادہ دیا ہے ہم قطر کو کیوں چھوڑیں ، بے شک بحرینی حکومت ہماری شہریت منسوخ کر دے یا پھر چاہے توپاسپورٹ ضبط ہی کیوں نہ کر …

مزید پڑھیں »

فلسطینی علماء کا القرضاوی کے ساتھ اظہار یکجہتی یوسف القرضاوی کو دہشت گرد قرار دینے کے خلاف فلسطین میں احتجاج

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کی سپریم علماء کونسل نے مصری نژاد جید عالم دین الشیخ یوسف القرضاوی کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ القرضاوی کو دہشت گرد عناصر کی فہرست میں شامل کرنا اسلام دشمن قوتوں کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔ ادھر دوسری …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے قطری شہریوں کو مسجدالحرام میں داخل ہونے سے روک دیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف گھناؤنے اور سنگين جرائم شام، عراق، یمن ، بحرین، افغانستان ، لیبیا اور قطر میں روز بروز نماياں ہورہے ہیں سعودی عرب کے حکام نے تازہ ترین اقدام میں قطر کے شہریوں کو مسجد الحرام میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔ قطر کے انسانی حقوق کے سربراہ علی …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے کہنے پر ہم نے طالبان کو دفتر کھولنے کی اجازت دی: قطر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر ی دفتر خارجہ کے انسداد دہشتگردی سیل کے خصوصی سفیر کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت نے طالبان کو دفتر کھولنے کی اجازت امریکی حکومت کے کہنے پردی ، اور قطری حکومت نے امریکہ کے کہنے پر ہی طالبان، امریکہ اور افغان حکومت کے مابین مذاکرات کی میزبانی کی۔ عرب ٹی وی الجزیرہ سے گفتگو …

مزید پڑھیں »

ایران نے کھانے کی اشیاء سے بھرے پانچ طیارے قطر بھیج دیئے

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے کھانے کی اشیاءسے بھرے پانچ طیارے قطر بھیجے ہیں،ایران کےیہ طیارےقطر پرخلیجی ممالک کی جانب سے پابندیاں عائد کرنے کے بعد بھیجے گئے ہیں۔ ایران کے بھیجے گئے طیاروں میں کھانے پینے کی اشیاء جس میں پھل اور سبزیاں موجود ہیں،ایرانی حکام کے مطابق ہر ایک طیارے میں 90 ٹن سامان موجود ہے۔ غیر ملکی خبررساں …

مزید پڑھیں »

سعودیہ قطر کشیدگی ،اگلے 48 گھنٹوں میں اختلافات ختم ہونے کے امکانات

کویت سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب اور قطر کے درمیان پیدا ہونے والی سنگین کشیدگی اور اختلافات اگلے 24سے48گھنٹوں میں حل ہونے کے امکانات پیدا ہو گئے ،امیر کویت شیخ جابر الصباح کی کوششیں رنگ لانا شروع ہو گئیں ،امیر قطر اور سعودی عرب کی اہم شخصیت کو لانے کے لئے کویت میں جہاز تیاراور اڑان بھرنے کی تیاریاں مکمل ،مذاکرات کا …

مزید پڑھیں »

قطر کی حکومت باطل اور مفلوج ہے:سعود القحطانی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی بادشاہ کے دفتری مشیر نے قطر کے خلاف اپنے ملک کے الزامات کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کی حکومت باطل اور مفلوج ہے۔سعودی بادشاہ سلمان بن عبد العزیز کے دفتر کے مشیر سعود القحطانی نے قطر حکومت اور عوام کے درمیان اختلاف ڈالنے کے لئے اس ملک کی عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا …

مزید پڑھیں »

قطریوں کا روزہ اس وقت تک قبول نہیں ہوگا جب تک سعودی عرب ان سے راضی نہ ہو:سعودی دارالافتاء

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی دار الا فتا ءکے رکن مفتی جحمان النصب قتوی ٰجاری کیا ہے کہ امسال قطریوں کا روزہ قبول نہیں ہوگاکیونکہ وہ والی امر (سعودی)کی اطاعت نہیں کررہے،اور قطریوں کا روزہ تب قبول ہو گا جب وہ سعودی عرب سے معافی مانگے اور سعودی عرب قطر کی معافی قبول کرے ،سعودی مفتی نے قطریوں کو جلد معافی مانگنے …

مزید پڑھیں »