اتوار , 17 نومبر 2019

قطر

سعودی عرب کی قطری بادشاہ کے خلاف بغاوت اور اقتدار سے ہٹانے کی دھمکی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) ریاض میں امریکہ عرب اسلامی اجلاس کے بعد سے اب تک سعودی عرب اور قطر کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے امریکہ میں مقیم سعودی عرب کی لابی کے سربراہ نے قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی کو اپنے حامیوں کے ذریعہ بغاوت اور اقتدار سے ہٹانے کی دھمکی دے ڈالی …

مزید پڑھیں »

اردن کے بادشاہ نے قطر کو عرب لیگ سے نکالنے کا مطالبہ کیا

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) اردن کے بادشاہ نے قطر کے عرب لیگ سے بے دخل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وطن نیوز کی رپورٹ کے مطابق قطر کے امیر کے بیانات کے بعد، اردن کے بادشاہ نے "بترا” نیوز سے انٹرویو میں قطر کے عرب لیگ سے بے دخل کرنے کا مطالبہ کیا ہے، تاکہ یہ ملک دہشتگردوں سمیت اخوان المسلمین …

مزید پڑھیں »

قطری وزیر خارجہ کا امارات اور سعودی عرب کو دندان شکن جواب

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) السومریہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق، قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمٰن نے سعودی و اماراتی ذرائع ابلاغ کو دندان شکن جواب دیتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں حضرت علی (کرم اللہ وجہہ) کا ایک جملہ لکھا۔ انہوں نے لکھا کہ «کل جراحةٍ فلها دواءٌ … وسوء الخلق لیس له دواء»۔ ہر بیماری کا علاج ہے، …

مزید پڑھیں »

قطری اور کویتی بادشاہوں کی ملاقات

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیج فارس کے عرب ممالک اور قطر کے درمیان کشیدگی کے پیش ںظر قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی نے کویت کے بادشاہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ قطر اور کویت کے بادشاہوں نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے قطر اور سعودی …

مزید پڑھیں »

کیا قطر خلیج تعاون کونسل کو خیرباد کہدے گا یا نکالا جائے گا؟

دوحہ: (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے بڑھتی قطر کی کشیدگی اور سعودی روزناموں میں قطر کے خلاف چھپے مقالوں کے ڈھیر سے یہ سوال سامنے آتا ہے کہ کیا قطر خلیج تعاون کونسل کو خیرباد کہےگا یا اسے نکالا جائے گا؟ قطر نے سکون و اطمینان کو ترجیح دی سمجھا جا رہا تھا کہ قطر اپنے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور قطر میں لفظی جنگ میں شدت / قطر پر اخوان المسلمین کی حمایت کا الزام

ابلاغ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور قطر میں امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے بعد لفظی جنگ میں مزید شدت آ گئی ہے، سعودی عرب نے قطر پر مصر کی اخوان المسلمین جما عت کی حمایت کا الزام عائد کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اب خلیجی ریاستوں کے علاوہ امریکہ بھی قطر پر تنقید کر رہا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

قطری بادشاہ کا ایرانی صدر روحانی کو ٹیلی فون

دوہا (مانیٹرنگ ڈیسک) ہمارے تعلقات گہرے اور مضبوط اور ٹھوس ہیں، مذاکرات اور مکالمہ ہی مسائل کے حل کا بہترین راستہ ہے۔ خلیج تعاون کونسل کی نمایندگی کرتے ہوئے کویت نے مذاکرات کے جن پیرامیٹرز کو طے کرنے کی ابتدا کی ہے اسے جاری رہنا چاہیے۔ ‘‘ایرانی صدر روحانی نے قطری بادشاہ سے کہا کہ ’’ایران اپنے ہمسائیہ ممالک خاص …

مزید پڑھیں »

دنیا میں ایران کا کردار قابل انکار نہیں، شیخ تمیم بن حمد آل ثانی

دوہا (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے شہزادے شیخ تمیم نے کہاہے کہ قطر پر دہشتگردی کی حمایت کا الزام لگایا جا رہا ہے جب کہ قطر ہمیشہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر داعش کا مقابلہ کرتا رہا ہے۔ ہم ان الزامات کی بھرپور تردید کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا: در حقیقت اصل خطرہ، بعض ممالک کا طریقہ کار ہے جس …

مزید پڑھیں »

قطری حکومت نے سوشل میڈیا پر پابندی لگا دی

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے سرکاری ویب سائٹس کی ہیکنگ اور عرب اتحاد کے خلاف سوشل میڈیا پر پوسٹنگ کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پابندی لگا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق قطری نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ ، ٹوئٹر اکاؤنٹ کو ہیک کرنے کی کوشش کی گئی جس کے بعد حکومت نے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی …

مزید پڑھیں »

آل سعود اور قطر کے ذریعے جعلی اسلام کی نشر و اشاعت

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)”ملتِ جوانِ فرانس” نامی ویبلاگ کے سربراہ نے "افقِ نو” کے چوتھے سیمینار میں کہا کہ کچھ لوگ اس بات کا ارمان لئے ہوئے ہیں کہ آل سعود اور قطر کے ذریعہ جعلی اور خود ساختہ اسلام کی نشر و اشاعت کر سکیں۔ "ملتِ جوانِ فرانس” ویبلاگ کے سربراہ "ایوان بندیتی” نے "افقِ نو” کے چوتھے سیمینار میں بات …

مزید پڑھیں »