ہفتہ , 20 جولائی 2019

قطر

علاقے میں عدم استحکام کا باعث سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ہیں ، قطر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے علاقے کے بعض ملکوں میں مشکوک سرگرمیوں کی حمایت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دونوں ممالک پورے علاقے میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ نے سی …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر قطر کی تنقید

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک )قطر کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ اور یکطرفہ پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کی۔قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے امریکی ٹیلی ویژن چینل سی این بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ کے ظالمانہ اور یکطرفہ پابندیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

قطر کا سعودی عرب کی دعوت پر گلف کارپوریشن اجلاس میں شرکت سے انکار

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر نے ایک مرتبہ پھر سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات سمیت دیگر خلیجی ممالک پر عدم اعتماد کا اظہارکر دیا ہے ، قطر نے سعودی عرب کی دعوت کے باوجود پرشین گلف کارپوریشن اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے میڈیا سے …

مزید پڑھیں »

خلیجی ممالک کے حوالے سے قطر اپنے موقف پر قائم ہے: امیر قطر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی خلیجی ممالک کے ساتھ جاری بحران کے حوالے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ قطر کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا۔ دوسرے ملکوں کو بھی قطر کا محاصرہ ختم اور دوحہ کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی بند کرنا …

مزید پڑھیں »

خلیج فارس تعاون کونسل ناکام ہو چکی ہے، قطری وزیر خارجہ

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل کی صرف ظاہری شکل باقی بچی ہے اور اس کا میکنیزم ناکارہ ہو گیا ہے۔دوحہ فورم دو ہزار اٹھارہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے …

مزید پڑھیں »

بحرین کے وزیر خارجہ کا قطر کے بادشاہ پر سازش جاری رکھنے کا الزام

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ قطر کے بادشاہ کو ہمسایہ ممالک میں مداخلت کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔ اس نے کہا کہ قطر مذاکرات کی دعوت کرتا ہے لیکن خود مذاکرات میں شرکت نہیں کرتا، قطر دوسروں کو باہمی …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات ،عالمی امور پر تبادلہ خیال

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) دوحہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے قطر کے وزير اعظم سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے خطے کے امن و ثبات ، دو طرفہ تعلقات ، علاقائي امور، عالمی مسائل اور یمن میں قیام امن کے سلسلے میں مذاکرات جیسے اہم …

مزید پڑھیں »

امریکی پابندیاں بے اثر ایران کیلئےقطر کی پروازوں میں اضافہ

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران مخالف امریکی پابندیوں کے باوجود قطر کی فضائی کمپنی (قطرائیرویز) نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ قطر اور ایران کے مختلف شہروں کے درمیان پروازوں کی تعداد میں اضافہ کرے گی.قطر ائیرویز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ”اکبر البکر” نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر کہا کہ نئی پروازوں کا آغاز ایران کے لئے قطری کمپنی کے عزم …

مزید پڑھیں »

استنبول میں ترک صدر اور امیر قطر کے درمیان اسٹراٹیجک معاہدوں پر دستخط

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے شہر استنبول میں ترک صدر اردوغان اور قطر کے امیرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے مشترکہ اجلاس میں کئی اسٹراٹیجک معاہدوں پر دستخط کردیئے ہیں۔ دونوں ممالک کے باہمی تعاون کے معاہدوں میں مسلح فوجیوں کے تبادلے کا معاہدہ بھی شامل ہے ۔ دونوں ممالک نے کئی اقتصادی اور تجارتی معاہدوں پر بھی دستخط کئے …

مزید پڑھیں »

امیر قطر نے عربی ممالک کے بحران کا حل بتا دیا

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کے امیر نے قطر اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کا راہ حل بتاتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب دوسرے عرب ممالک میں مداخلت بند اور ان کی حاکمیت کا احترام کرے تو اس سے خلیج فارس کا بحران حل ہوجائےگا۔ امیر قطر نے خلیج فارس کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں اٹلی کے …

مزید پڑھیں »