منگل , 22 اکتوبر 2019

قطر

الجزیرہ چینل کے اینکر کی عراق میں رضاکار فورسز کی توہین

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر سے منسلک ’’الجزیرہ ٹی وی چینل‘‘کے معروف اینکر پرسن فیصل القاسم نے گزشتہ روز اپنے پروگرام میں عراق میں فوج کے شانہ بشانہ لڑنے والے رضاکار فورسز کی توہین کرتے ہوئے نازیبا الفاظ بھی استعمال کیے۔واقعہ کے بعد فیصل القاسم کے ٹویٹر اکائونٹ پر سخت رد عمل سامنے آیا اور ہزاروں ٹویٹر صارفین نے فیصل القاسم کو …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی غلطیوں نے عرب ممالک کو مصیبت میں ڈال دیا ہے : سابق حکمران قطر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے سابق حکمران شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی نے سعودی عرب پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کی غلطیوں نے عرب ممالک کو مصیبت میں ڈال دیا ہے اور سعودی عرب آج یمن میں ہمارے بھائیوں کا قتل عام کررہا ہے،غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے حمد بن خلیفہ کا …

مزید پڑھیں »

الجزیرہ چینل نے عراقی فورسز کے حق میں نشر ہونے والالائیو انٹرویو کاٹ دیا

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق میں قبائلی رضاکار فورس کے ایک کمانڈر نے، فلوجہ میں بے گھر ہونے والوں کے ساتھ عراقی فوجیوں کا رویہ برا ہونے پر مبنی قطر کے الجزیرہ ٹی وی چینل کے دعوے کی تردید کی ہے-عراق میں قبائلی رضاکار فورس کے ایک کمانڈر فیصل العیساوی نے قطر کے الجزیرہ ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو میں …

مزید پڑھیں »

قطر کا جنگی ساز و سامان خریدنا امارات اور سعودی عرب کے مقابلے کیلئے تیاری کا عندیہ

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے دفاعی امور کے مشیر نے حال ہی میں برطانیہ کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے برطانوی وزیر دفاع مائیکل فالون کے ساتھ دفاعی تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے وہاں کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف، جنرل نیکولس ہاؤٹن، فارن اینڈ کامن ویلتھ افیئرز کے سیکرٹری، فیلپ ہیمنڈ اور …

مزید پڑھیں »