منگل , 23 اپریل 2024

قطر

امیرعبداللہیان کی نائب قطری وزیر خارجہ سے ملاقات،علاقائی امور پر تبادلہ خیال

تہران: ایرانی وزیر خارجہ نے قطر کے نائب وزیر خارجہ برائے علاقائی امور کے ساتھ ملاقات اور دو طرفہ اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔حسین امیرعبداللہیان نے پیر کے روز تہران کے دورے پر آئے ہوئے محمد بن عبدالعزیز الخلیفی کے ساتھ ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران قطری نائب وزیر خارجہ نے ملک کے وزیر خارجہ کا پیغام …

مزید پڑھیں »

قطر کا بھی افغانستان میں خواتین کی تعلیم پر پابندی پر اظہار تشویش

دوحہ:امریکا اور برطانیہ کے بعد قطر نے بھی افغانستان میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ خواتین کی تعلیم پر پابندی سے انسانی حقوق، ترقی، معیشت اور تعلیم پر اثرات ہوں گے۔ قطر …

مزید پڑھیں »

قطر میں ورلڈکپ کا کامیاب انعقاد اسلامی ملکوں کے لیے باعث فخر ہے، ایران

تہران:ایران کے وزیر خارجہ نے قطر کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات میں قطر میں ورلڈ کپ 2022 کے کامیاب انعقاد کو اسلامی ملکوں کے لیے اعزاز اور باعث فخر قرار دیا۔ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے تہران ڈائیلاگ فورم کے تیسرے اجلاس کی سائڈ لائن پر قطر کے نائب وزیر خارجہ برائے علاقائی امور محمد بن عبدالعزیز الخلیفی …

مزید پڑھیں »

بدعنوانی کے الزامات یورپی یونین سے تعلقات کے لیے خطرہ ہیں: قطر

دوحہ:قطر کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کی جانب سے بدعنوانی کے الزام لگانے کی کوشش تعلقات کے لیے خطرہ ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق دوحہ نے اتوار کو بیلجیئم کی جانب سے اس کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات اور یورپی یونین کی پارلیمنٹ تک رسائی کو معطل کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس …

مزید پڑھیں »

قطر ورلڈ کپ میں فلسطینیوں کی حمایت ’کشنرپیس ‘ اسکیم کی ناکامی کا ثبوت

دوحہ:ایک امریکی ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں پوری عرب دنیا کے شائقین کی طرف سے فلسطینیوں کی حمایت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی جیرڈ کشنر نے امن اسکیم بری طرح ناکام ثابت کردی ہے۔ امریکی ویب سائٹ "دی انٹرسیپٹ” نے کہا کہ "کشنر، ان کی اہلیہ ایوانکا ٹرمپ …

مزید پڑھیں »

قطر پر مغربی ہم جنس پرستی مسلط کرنے کی کوشش

دوحہ:قطر کے وزیر مملکت نے جرمن اخبار بلڈ (Bild) کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے اپنے ملک پر مغربی ممالک کی طرف سے ہم جنس پرستی کے قبیح عمل کے مسلط کرنے کی کوشش پر کڑی تنقید کیا اور اس عمل کی شدید مذمت کی۔ اخباری ویب گاہ الخلیج آنلائن کی رپورٹ کے مطابق توانائی کے امور میں قطر کے …

مزید پڑھیں »

قطر پر پابندی کے خاتمے کے بعد محمد بن زاید کا دوحہ کا پہلا دورہ

دوحہ:متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، مصر اور بحرین کی جانب سے قطر کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کے دو سال بعد، متحدہ عرب امارات کی حکومت کے سربراہ آج ملک کے دارالحکومت دوحہ پہنچے اور امیر قطر کے ساتھ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوجی بطور کامیڈی فنکار قطر سے کیوں بھاگا؟

دوحہ:ایک اسرائیلی فوجی، جو کامیڈی فنکار کے طور پر قطر پہنچا تھا، سوشل میڈیا پر اپنی شناخت ظاہر ہونے کے بعد وہاں سے فرار ہو گیا۔ الخلیج الجدید نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی نژاد امریکی صحافی سمر دہمش نے ٹوئٹر پر اسرائیلی فوجی کی اصلی شناخت ظاہر کرتے ہوئے لوگوں کو بتایا کہ ہوخمن اسرائیلی فوج سے ریٹائرڈ …

مزید پڑھیں »

کیا مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قتل و غارت گری، مکانات اور املاک کی تباہی امن ہے؟حماد بن جاسم

دوحہ:قطر کے سابق وزیر اعظم نے فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے ایک نئی بغاوت کے وقوع پذیر ہونے کے خلاف خبردار کیا، جو 20 سال پہلے سے زیادہ شدید ہو گی۔ قطر کے سابق وزیر اعظم حماد بن جاسم نے آج (اتوار کو) سلسلہ وار ٹویٹس میں لکھا: مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قتل …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر اور امیر قطر کی ٹیلیفونک گفتگو،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

تہران:ایرانی صدر اور امیر قطر کی ٹیلیفونک گفتگو/دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی ایک ٹیلیفونک رابطے کے دوران دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ فون کال کے دوران ایرانی صدر نے شیخ تمیم بن حمد الثانی کو فیفا 2022 …

مزید پڑھیں »