اتوار , 17 نومبر 2019

قطر

خلیج فارس تعاون کونسل مفلوج ہو گئی ہے، امیر قطر

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل مفلوج ہو گئی ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے قطر کے محاصرے پر کڑی نکتہ چینی کی۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے نہر کھود کر قطر کو جزیرہ بنانے کے منصوبے کی تصدیق کر دی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک سعودی عہدے دار نے ان خبروں کی تصدیق کر دی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ سعودی عرب قطر کے گرد ایک نہر کھود کر اسے جزیرہ بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے سینیئر مشیر سعود القحطاتی نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں لکھا: ‘میں بےچینی سے جزیرہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے ہمارے شہریوں کو حج کی اجازت نہیں دی، قطری حکام

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر نے سعودی حکومت پر ان کے شہریوں کو حج کی ادائیگی سے روکنے کا الزام عائد کیا ہے جبکہ سعودی حکام نے اس کی تردید کر دی ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق کوٹہ کے تحت 1200 قطری باشندوں کو حج کرنے کی اجازت ہے لیکن قطری حکام کا کہنا تھا کہ مذہبی فریضے کی ادائیگی کے لیے …

مزید پڑھیں »

قطر کا ترکی میں 15 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر نے ترکی میں 15 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ قطر کی جانب سے ترکی میں سرمایہ کاری کا اعلان انقرہ میں قطر کے امیر تمیم بن حماد التھانی کی ترکی کے صدر طیب اردوان کے ساتھ ملاقات کے بعد کیا گیا جس کے تحت قطر ترکی کے مالیاتی اداروں کے ذریعے ترکی …

مزید پڑھیں »

ہم ترکی کے ساتھ کھڑے ہیں:قطر نے اعلان کر دیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کے بادشاہ نے کہا ہے کہ ہم مشکل وقت میں ترکی کے ساتھ کھڑے ہیں کیونکہ ترکی نے بھی مشکل وقت میں قطر کا ساتھ دیا تھا۔قطر کے بادشاہ نے ترک صدر اردوغان سے ملاقات میں کہا ہے کہ قطر 15 ارب ڈآلر براہ راست ترکی میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے تیار ہے۔ ترک صدراردوغان نے …

مزید پڑھیں »

ترکی کے صدر اورقطر کے بادشاہ کی ٹیلیفونی گفتگو

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلیفون پر قطر کے بادشاہ سے گفتگوکی۔روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اورعلاقہ کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔ ترکی کے صدر اردوغان اور قطر …

مزید پڑھیں »

قطر اور یو اے ای کے درمیان تنازع مزید شدت اختیار کر گیا

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تنازع میں مزید شدت آگئی، یو اے ای کے وزیر مملکت برائے خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ قطری قیادت میں شعوری وژن نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر مُملکت برائے خارجہ انور قرقاش نے اپنے جاری کردہ بیان میں موقف اختیار کیا ہے کہ قطری حکومت …

مزید پڑھیں »

قطر کا عراق کی فوجی حمایت اور تعاون پر آمادگی کا اظہار

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی فوج کے سربراہ نے قطری فوج کے سربراہ کی دعوت پر قطر کاد ورہ کیا تھا جس کے بعد اس نے کہا ہے کہ قطر نے عراق کی فوجی حمایت اور تعاون کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ عراقی فوج کے سربراہ نے قطر کے دورے کے اختتام پر کہا ہے کہ قطر نے دو طرف …

مزید پڑھیں »

اماراتی شہزادہ قطر فرار، ابوظہبی کے حکمراں خاندان پر تنقید

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات سے فرار ہوکر قطر میں پناہ کی درخواست دینے والے اماراتی شہزادے کا کہنا ہے کہ انہیں تیل سے مالا مال ابوظہبی کے حکمرانوں سے تنازع کے بعد جان کا خطرہ ہے۔متحدہ عرب امارات کی سات ریاستوں میں سے ایک فُجیرہ کے امیر کے دوسرے بیٹے 31 سالہ شیخ راشد بن حماد الشرقی 16 مئی …

مزید پڑھیں »

قطر کی کم عمر ترین سی ای او ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے کوشاں

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں بڑھتی ہوئی آلودگی کا خاتمہ صرف شجرکاری سے ہی ممکن ہے جس کے لیے قطر سے تعلق رکھنے والی 10 سالہ لینا اسامہ کوشاں ہیں۔لینا اسامہ ‘گرینز بیٹر’ (Green’s Better) نامی قطری کمپنی کی چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ہیں، جنہوں نے ماحول کو آلودگی سے پاک کرنے کے لیے درخت لگانے کی مہم کا …

مزید پڑھیں »