اتوار , 15 دسمبر 2019

قطر

غیر ملکی مداخلت خطے کے مسائل کا باعث ہے:ایرانی اسپیکر

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے کہا ہے کہ خطے کے مسائل کا حل بیرونی مداخلت نہیں ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے تہران میں قطر کے سبکدوش ہونے والے سفیرعلی بن حمد السلیطی کی الوداعی ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی مسائل کے حل کے لئے بیرونی مداخلت کی ضرورت نہیں بلکہ انھیں باہمی …

مزید پڑھیں »

قطر دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے: انور قرقاش کا قطر پر الزام

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے مشیر خارجہ انور قرقاش نے قطری حکام پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔انور قرقاش نے کہا کہ قطری حکام دنیا بھر میں گھوم پھر کردوسرے ممالک سے مدد حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن انھیں دنیا بھر میں گھومنے سے کوئی فائدہ حاصل نہیں …

مزید پڑھیں »

عرب حکمران اپنے تخت و تاج کو بچانے کیلئے ایران مخالف امریکہ و صیہونی شیطانی مثلث میں شامل ہوئے ہیں

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی اردو خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے  انٹرویو میں قطر یونیورسٹی کے ایک معروف پروفیسر ’’علی الحیل‘‘نے کہا کہ سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، بحرین اور مصر اپنے تخت وتاج کو بچانے کیلئے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف شیطان بزرگ امریکہ اور صیہونی رژیم میں شامل ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

قطر کا انسانی حقوق کونسل سے سعودی عرب اور امارات کی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ

دوحہ (مانیٹڑنگ ڈیسک) قطر ی حکومت نے اقوام متحدہ میں خطے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جارحیت ، بربریت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی رکنیت منسوخ کر دینی چاہیے۔ ہمارے نمائندوں نے اخبار الوطن کے …

مزید پڑھیں »

قطر کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے خلاف مقدمہ

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ قائم کرےگا۔اسپوٹنک نیوز کی رپورٹ کے مطابق قطر کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے قطری شہریوں کے اخراج ، قطر کے خلاف ہوائی ، زمینی اور دریائی راستے بند کرکے انسانی حقوق کے بین …

مزید پڑھیں »

قطر کی سعودی عرب کی کھوکھلی دھمکیوں پر کوئی توجہ نہیں: قطری وزير دفاع

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے وزير دفاع نے ایس 400 میزائل خریدنے کی صورت میں سعودی عرب کی طرف سے فوجی کارروائی کی دھمکیوں کو کھوکھلی اور مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کی سعودی عرب کی کھوکھلی دھمکیوں پر کوئی توجہ نہیں ہے۔ قطر کے وزير دفاع نے کہا کہ سعودی عرب کی دھمکیاں کھوکھلی ہیں اور قطر …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کو جان لینا چاہیے کہ جنگلی قانون کا دور ختم ہوگیا ہے:قطری سفیر

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں قطر کے سفیر نے سعودی عرب کی طرف سے قطر کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو جان لینا چاہیے کہ جنگلی قانون کا دور ختم ہوگیا ہے۔ قطری سفیر نے کہا کہ قطر کے عوام کے دفاع کے لئے ایس 400 یا کسی بھی دفاعی …

مزید پڑھیں »

میزائل سسٹم کی خریداری کا سعودی عرب سے کوئی تعلق نہیں، قطر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے وزیر خارجہ نے روس سے ایس چار سو دفاعی میزائل سسٹم کی خریداری کو قطر کا داخلی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مسئلے کا سعودی عرب اور یا کسی اور ملک سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے یہ …

مزید پڑھیں »

قطر کی سرحد پر سعودی عرب کی فوجی نقل و حرکت میں اضافہ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے امور پر نظر رکھنے والے مجتہد نے فاش کیا ہے کہ قطر کی سرحد پر سعودی عرب کی فوجی نقل و حرکت میں اضافہ ہوگیا ہے سعودی عرب اس سے قبل قطر کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی دے چکا ہے۔مجتہد کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں دوحہ کے خلاف فوجی کارروائی کرنے …

مزید پڑھیں »

قطر کا پیشگی شرط کے بغیر سعودی عرب سے مذاکرات کے لئے آمادگی کا اظہار

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر نے کویت کے بادشاہ کو خط تحریر کیا ہے جس میں شفاف اور پیشگی شرط کے بغیر سعودی عرب ، امارات اور بحرین سے مذاکرات کے لئے آمادگی کا اظہار کیا گيا ہے۔کویتی اخبار رائے الیوم کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے …

مزید پڑھیں »