جمعہ , 6 دسمبر 2019

قطر

ایران کے خلاف کسی فوجی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے، قطر

سنگاپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک سینئر قطری حکام نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ کوئی تنازع میں نہیں پڑنا چاہے گا۔قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع خالد العطیہ نے سنگاپور میں بین الاقوامی سیکیورٹی کانفرنس میں خطاب کے دوران کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ’ قطر کے ایران کے ساتھ بہت اختلافات ہیں لیکن اس …

مزید پڑھیں »

قطر کو دھمکیاں دینے کا دور گزر گیا:محمد علی الحوثی

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک)انقلاب یمن کی اعلی کمیٹی کے سربراہ نے سعودی عرب کی طرف سے قطر کو دی جانے والی دھمکیوں کو مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کے خلاف سعودی عرب کی دھمکیوں میں کوئی جان نہیں ، سعودی عرب یمن جنگ کے دلدل میں بری طرح پھنس گیا ہے۔ محمد علی الحوثی نے کہا کہ قطر کا …

مزید پڑھیں »

قطر روس سے ایس 400 خریدنے سے باز رہے:سعودی عرب کی قطر کو دھمکی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان نے قطر کو خبردار کرتے ہوئےکیا ہے کہ اگر قطر نے روس سے ایس 400 فضائی دفاعی میزائل نظام خریدا تو سعودی عرب قطر کے خلاف فوجی کارروائی کر سکتا ہے۔اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان نے فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کے نام ایک خط ارسال …

مزید پڑھیں »

قطر نے سعودی اور عرب امارات کی اشیاء پر پابندی لگادی

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر نے دکانداروں کو سعودی عرب کی سربراہی میں گزشتہ سال قطر کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک کی اشیا کی دکانوں پر فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔ قطر کے وزارت معاشیات نے دکانداروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے فوری طور پر سعودی عرب، بحرین اور مصر سے بر آمد کی گئی اشیا کو اپنی دکانوں سے …

مزید پڑھیں »

قطر کا بحران حل ہونے کی فی الحال کوئی امید نہیں

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کے وزير خارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے کہا ہے کہ قطر کا بحران حل ہونے کی فی الحال کوئی امید نہیں ہے اور 4 عرب ممالک نے قطر پر اقتصادی پابندیاں عائد کرکے قطر کو زبردست نقصان پہنچایا ہے۔ بحرین کے وزير خارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے کہا ہے کہ قطر کا …

مزید پڑھیں »

تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کا آغاز ایک مرتبہ پھر تاخیر کا شکار

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور انڈیا (تاپی) پر مشتمل 56 انچ قطر کی 780 کلومیٹر طویل گیس پائپ لائن کے منصوبے کا افتتاح مزید کچھ ماہ کے لیے ملتوی کردیا گیا، واضح رہے اس منصوبے پر کام کا آغاز گزشتہ برس دسمبر میں شروع کیے جانے کا امکان تھا۔وزارت توانائی کے ذیلی شعبے انٹرا اسٹیٹ گیس سسٹم (آئی …

مزید پڑھیں »

غزہ کے دس لاکھ باسیوں کو کھانا کھلانے کی قطری مہم

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطرنے ماہ رمضان کے دوران غزہ کے دس لاکھ افراد کو کھانا کھلانے کی مہم چلانے کا اعلان کردیا ہے۔قطر کے غزہ میں نمائندے محمد العمادی کا کہنا ہے کہ یہ مہم قطر کے امیر شیخ تمیم الثانی کی جانب سے تحفہ ہے۔محمد العمادی کا کہنا تھا کہ رمضان کے دوران 30 ہزار فلسطینی خاندانوں کو کھانے پینے …

مزید پڑھیں »

شام کا مسئلہ قطری مسئلہ نہیں بلکہ بین الاقوامی مسئلہ ہے:قطر کا سعودی وزیر خارجہ کے بیان پر رد عمل

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کے وزير خارجہ نے شام میں فوج بھیجنے کے سلسلے میں سعودی عرب کے وزير خارجہ کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کا مسئلہ قطری مسئلہ نہیں بلکہ بین الاقوامی مسئلہ ہے ۔قطر کے وزير خارجہ نے کہا کہ سیاسی مذاکرات کے ذریعہ ہی شام کے بحران کو حل کیا جاسکتا …

مزید پڑھیں »

قطر کو شام میں امریکی فوجی موجودگی کے اخراجات ادا کرنے چاہییں:سعودی عرب

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے امریکہ نواز وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ قطر کو شام میں امریکی فوجی موجودگی کے اخراجات ادا کرنے چاہییں تاکہ امریکہ شام سے اپنے فوجیوں کو باقی رکھے ۔ عادل الجبیر نے قطر کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے قطر کی حمایت ترک کرنے سے پہلے …

مزید پڑھیں »

ترکی اور قطر کا مشترکہ فوجی مشقیں منعقد کرنے کا اعلان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی اور قطر نے 22 اپریل سے 29 اپریل تک مشترکہ فوجی مشقیں منعقد کرنے کا اعلان کیا ہےترکی کی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قطر کی میزبانی میں 22 سے 29 آپریل تک ترک فوج اور قطری فوج کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں ہوں گی۔ ترک فوج کے مطابق مشترکہ فوجی مشقوں کا …

مزید پڑھیں »