ہفتہ , 20 اپریل 2024

لبنان

لبنان نے غاصب صہیونی حکومت کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت کردی

نیویارک:اقوام متحدہ کی نگران افواج کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں لبنان کے وزیراعظم نے اسرائیل کی جانب سے سرحدوں پر غیر قانونی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی اشتعال انگیزی سے دونوں ملکوں میں جنگ ہوسکتی ہے۔ لبنانی حکومت کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نجیب میقاتی، …

مزید پڑھیں »

سید حسن نصراللہ سے روابط مت ختم مت کریں:بشار الاسد کی لبنانی صدر سے گفتگو

بیروت:لبنان کے سابق صدر میشل عون نے شام کا دورہ کیا ہے جس کو لبنان کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے عالمی طور پر بہت زیادہ اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے لبنان کے الاخبار کی رپورٹ کے مطابق شام کا دورہ کرنے والے سابق لبنانی صدر میشل عون نے شام کے صدر کو لبنان کی سیاسی صورتحال، حزب …

مزید پڑھیں »

مستحکم لبنان، شام اور علاقے کے استحکام میں موثر ہے: بشار اسد

بیروت:شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں لبنان کے سابق صدر میشل عون سے ملاقات کی ہے-شام کی نیوز ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق بشار اسد نے منگل کے روز اس ملاقات میں کہا کہ لبنان کی طاقت، اس کے سیاسی اور اقتصادی استحکام میں ہے اور لبنانی، اس ثبات و استحکام کو باہمی مذاکرات اور اتفاق رائے …

مزید پڑھیں »

امام خمینیؒ نے ایران کو دنیا میں آزادی کے علمبردار کے طور پر پیش کیا، لبنانی تجزیہ کار

بیروت:خطے کے امور کے لبنانی ماہر ڈاکٹر طلال عتریسی نے امام خمینی کی برسی کے موقع پر کہا کہ ایران کی ہر کامیابی میں امام خمینی کا کردار ناقابل انکار ہے۔ لبنان سے تعلق رکھنے والے مشرق وسطی کے امور کے ماہر تجزیہ کار ڈاکٹر طلال عتریسی نے امام خمینی کی برسی کے موقع پر مہر نیوز کے نمائندے سے گفتگو …

مزید پڑھیں »

لبنان میں داعش کے کمانڈر سمیت کئی دہشت گرد گرفتار

بیروت:داعش کے دہشت گرد فوج اور دیگر تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتے تھے۔ دہشت گردوں کو لاطینی امریکہ سے سپورٹ کیا جاتا تھا۔لبنانی سیکورٹی فورسز نے دہشت گرد تنظیم داعش کے اعلی رہنما کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملک کے شمال میں واقع شہر طرابلس میں ان کی گرفتاری عمل میں آئی۔ لبنان میں اقتصادی بحران کے ساتھ ہی امن و …

مزید پڑھیں »

دشمن لبنان میں فتنہ پھیلانے کے لیے تمام حربے استعمال کر رہا ہے:سید ہاشم صفی الدین

بیروت:حزب اللہ لبنان کے ایک سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ دشمن اپنے تمام تر وسائل سے لبنان میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن مزاحمت ان فتنوں کے خلاف کھڑی پائمردی کا مظاہرہ کرے گی۔ حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین کا کہنا ہے کہ دشمن لبنان میں فتنہ پھیلانے کے …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کی سب سے بڑی ترجیح لبنان کی نجات اور عوام کے دکھ درد کو کم کرنا ہے:شیخ قاووق

بیروت:حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق نے انصار شہر میں، اس شہر کی شخصیات اور عوام کی موجودگی میں شہید علی فیاض علاء البوسنہ کے یوم شہادت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور معاشی، مالی، تعلیمی اور عدالتی بحران تیزی اور شدت سے تباہی کے …

مزید پڑھیں »

ہم ہر قسم کے مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں،شیخ نعیم قاسم

بیروت:لبنان کی حزب اللہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ صدر کے انتخاب کے لیے لچک اور ہٹ دھرمی سے بچنے کی ضرورت ہے اور کہا: حزب اللہ، تحریک امل اور ان کے اتحادی صدر کے بارے میں ایک معقول معاہدے پر پہنچ گئے ہیں۔ شیخ نعیم قاسم نے  "الاخبار” اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید …

مزید پڑھیں »

امریکی پابندیاں فوجی جنگ سے کم نہیں:حزب اللہ

بیروت:لبنان میں حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ نے کہا کہ لبنان اور دیگر ممالک کے خلاف امریکی پابندیاں کسی فوجی جنگ سے کم نہیں ہیں۔لبنان کی حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین نے ایک تقریر میں کہا: لبنان کے خلاف اور ان کے موقف سے متفق نہ ہونے والے ممالک کے خلاف امریکہ …

مزید پڑھیں »

مغربی اور عربی میڈیا نے لاکھوں ایرانی عوام کے "جشن آزادی کی ریلیوں” کو سنسر کیا ہے، سید حسن نصراللہ

بیروت:لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے شہید کمانڈروں کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہاکہ مغربی اور عربی میڈیا نے ایران میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر لاکھوں ایرانی عوام کے ریلیوں کو سنسر کیا ہے۔ لبنان میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل "سید حسن نصر اللہ” نے آج جمعرات …

مزید پڑھیں »