جمعہ , 19 اپریل 2024

متفرق

غزہ میں مواصلاتی نظام تباہ، اقوام متحدہ امدادی سرگرمیاں روکنے پر مجبور

غزہ: غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مواصلاتی نظام تباہ ہونے کے باعث اقوام متحدہ کی جانب سے غذائی اشیا کی ترسیل معطل ہوگئی۔اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (یو این آر ڈبلیو اے) کی ترجمان جولیٹ ٹوما نے بیان میں کہا کہ غزہ میں رابطے کٹ جانے اور مواصلاتی بلیک آؤٹ نے غزہ کے لیے غذائی اشیا سمیت …

مزید پڑھیں »

فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر احمد بحر شہید ہوگئے

غزہ:غزہ میں فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر اور تحریک حماس کے ایک اہم رہنما احمد بحر غزہ پٹی پر بمباری کے نتیجے میں شہید ہو گئے ہیں۔ اسپتنک کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی میڈیا نے غزہ میں فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر احمد بحر کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔ وہ غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج کے حملے میں …

مزید پڑھیں »

الشفا ہسپتال کے نیچے حماس کی کوئی سرنگ نہیں، سی این این

غزہ:سی این این ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں الشفا ہسپتال کے نیچے حماس کی متعدد سرنگیں ہونے پر مبنی صیہونی فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگاری کے دعوے کی تردید کی ہے۔ سی این این ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں الشفا ہسپتال کے نیچے حماس کی متعدد سرنگیں ہونے پر مبنی صیہونی فوج کے ترجمان …

مزید پڑھیں »

غزہ میں سویلین کو نشانہ بنایا، نتن یاہو کا اعتراف

یروشلم:غاصب صہیونی وزیراعظم نے غزہ میں فلسطینی بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے کا اعتراف کیا ہے۔7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے طوفان الاقصی میں شدید نقصانات اور بین الاقوامی سطح پر خفت اور شرمندگی کا سامنا کرنے کے بعد صہیونی حکومت غزہ میں فلسطینی بے گناہ عوام کو حملوں کا نشانہ بنارہی ہے۔ تازہ ترین بیان میں وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور یورپ کو حماس کی نابودی کے علاوہ کوئی نتیجہ قبول نہیں ہے۔سابق سربراہ اسرائیلی فوج

یروشلم:اسرائیلی فوج کے سابق سربراہ آیو کوخاوی نے ایک خفیہ اجلاس کے دوران تل ابیب کے لئے واشنگٹن کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ کو حماس کی نابودی کے علاوہ کوئی نتیجہ قبول نہیں ہے۔ تہران ٹائمز کو غزہ کی جنگ کے حوالے سے ایک انتہائی خفیہ آڈیو ٹیپ موصول ہوئی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا الاھلی عرب ہسپتال پربدترین حملہ، غزہ سٹی پر مکمل کنٹرول کی کارروائی کا آغاز

غزہ : غزہ میں اسرائیلی فلسطینی لڑائی اور کشیدگی 42 ویں روز بھی جاری ہے ، عرب اور عالمی سفارتی کوششوں کے باوجود جنگ بندی کی کوئی امید نظر نہیں آرہی۔ غزہ میں صیہونی فورسز کی وحشیانہ بمباری نے فلسطین میں شہادتوں کی داستان رقم کردی، بمباری میں 76ہزار رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں جبکہ شہدا کی مجموعی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور امریکا جان لیں حماس طویل جنگ کے لیے تیار ہے:اسماعیل ھنیہ

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس ‘ کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے جمعرات کو کہا ہے کہ اسرائیل حماس کی طرف سے مقرر کردہ قیمت ادا کرنے کے علاوہ اپنے قیدیوں کو واپس نہیں لے گا۔ انہوں نے کہا کہ حماس "طویل جنگ” لڑنے کے لیے تیار ہے۔ حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ نے ایک ٹیلی …

مزید پڑھیں »

صہیونی فورسز کو شفاء ہسپتال میں مریضوں اور پناہ گزینوں کے سوا کوئی نہیں ملا، سربراہ شفا ہسپتال

غزہ:غزہ کے شفا ہسپتال کے سربراہ نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی فورسز نے شفاء ہسپتال پر یلغار کیا اور اسلحے کے زور پر تلاشی لی لیکن مریضوں اور پناہ گزینوں کے علاوہ کوئی نہیں ملا۔ غزہ کے شفاء ہسپتال کے سربراہ محمد ابوسلمیہ نے غاصب صہیونی فورسز کی جانب سے ہسپتال پر چھاپے کے بعد اپنے بیان میں کہا …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی غزہ میں مسجد پر بمباری، 50 نمازی شہید

غزہ: اسرائیلی فضائیہ کی غزہ میں مسجد پر بمباری سے 50 نمازی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے وسطی علاقے سبرا میں نمازیوں سے بھری مسجد کونشانہ بنایا۔ اسرائیلی بمباری سے درجنوں نمازی زخمی بھی ہوئے۔ زخمیوں میں متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ دوسری جانب صیہونی فوج نے اردن کے فیلڈ اسپتال کو بھی نہیں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو دہشت گرد ملک قرار دیا جائے: ترک صدر کا مطالبہ

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں بمباری بند نہ کرنے کی صورت میں اسرائیل کو ایک دہشت گرد ملک قرار دیا جائے۔ترک میڈیا کے مطابق اراکینِ پارلیمنٹ سے خطاب میں صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کو غزہ میں وحشیانہ بمباری کرنے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور فلسطینیوں کی …

مزید پڑھیں »