بدھ , 23 اکتوبر 2019

متفرق

پاکستان کیلئے امریکی امداد کا دعویٰ زیادہ فائدہ مند نہیں، رپورٹ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکی حمایت پر 2001 سے 2007 کے درمیانے عرصے میں کولیشن سپورٹ فنڈ (سی ایس ایف) کی مد میں 23 ارب ڈالر ملنے تھے لیکن صرف 14 ارب ڈالر وصول کیے گئے۔ دہشت گردی کے خلاف امریکی اتحاد میں جاری جنگ کے پہلے سال یعنی 02-2001 …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر کا مشرق وسطیٰ میں امن کا منصوبہ قبول نہیں: فلسطینی صدر

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطی میں امن کے منصوبے کو صدی کا سب سے بڑاطمانچہ قرار دے دیا۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کا مشرقی وسطی میں امن کی کوششوں کا منصوبہ صدی …

مزید پڑھیں »

بعض عرب رژیمیں عالمی سامراج کی غلام ہیں،’’شامی ماہر رجب طیب ‘‘

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) دفاعی امور کے ایک شامی ماہر ’’رجب طیب ‘‘نے بعض علاقائی رجعتی حکومتوں کو سامراجی واستکباری قوتوں کا غلام قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ عرب جمہوریہ شام کی مسلح فوج دہشتگردوں کی مکمل نابودی تک ان کے خلاف وسیع پیمانے پر آپریشن جاری رکھےگی۔ انہوں نے کہاکہ شام کے جن بعض علاقوں میں امریکہ وسعودی عرب کے حمایت …

مزید پڑھیں »

امریکہ یہ بھول چکا ہے کہ ایران میں جمہوری حکومت ہے: رای الیوم

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رای الیوم نے ایران میں حالیہ واقعات اور مظاہروں کے افراتفری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا: فطری بات ہے کہ امریکہ اور اسرائیل جو شام اور علاقے کے دوسرے حصوں میں ایران سے شکست کھا چکے ہیں ، ایران میں جاری مظاہروں کی حمایت کر رہے ہیں ۔ فلسطینی محرر زھیر اندرواس نے بین الاقوامی عربی …

مزید پڑھیں »

مصر اور سعودی عرب کی بیت المقدس پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلانے کی مخالفت

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور مصر نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا مقابلہ کرنے کے لئے عرب لیگ کا ہنگامی سربراہی اجلاس بلانے کی مخالفت کی ہے۔ فلسطین انفارمیشن سینٹر نے اردن کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے خبردی ہے کہ اردن نے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے قبل …

مزید پڑھیں »

امریکہ فتح اللہ گولن کا حامی اور طرفدار ہے:اردگان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ امریکہ فتح اللہ گولن کا حامی اور دہشت گرد تنظیموں کا طرفدار ہے۔ترک صدر نے ترک بینک ہالک کے سابق ڈائریکٹر پر نیویارک میں امریکی الزامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے ان الزامات سے واضح ہوگیا ہے کہ امریکہ فتح اللہ گولن اور دہشت …

مزید پڑھیں »

ترکی کا یورپی یونین میں شامل ہونے کا کوئی چانس نہیں:اردگان

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے صدر میکروں نے ترک صدر اردگان کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا ہے کہ ترکی کا یورپی یونین میں شامل ہونے کا کوئی چانس اور امکان نہیں ہے۔ میکرون نے کہا کہ ترکی کو یورپی یونین کی مستقل رکنیت کے بجائے یورپی یونین کے ساتھ شراکت پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔

مزید پڑھیں »

القدس کی صورت حال پرغور کے لیے عرب وزراءخارجہ کا اہم اجلاس

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب لیگ کے زیراہتمام کل جمعہ کو چھ عرب ممالک کے وزراء خارجہ کا ایک اہم اجلاس آج ہفتے کو اردن کے صدر مقام عمان میں طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے سینما گھروں میں نوکریاں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں سنیما گھروں کی بدولت 30ہزار سے ز ائد لوگوں کو روزگار کے مواقع حاصل ہونگے اور یہ پاکستانیوں کیلئے نوکری حاصل کرنے کا اہم موقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کوسنیما گھروں کی بدولت 30ہزار سے زیادہ روزگار کے مواقع حاصل ہونگے۔ 2030تک مملکت میں سنیما گھروں کی تعداد 300تک پہنچ جائیگی۔ اس سے …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور اسرائیل پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کریں،ترک صدر

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے۔ فرانس روانہ ہونے سے قبل استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت …

مزید پڑھیں »