اتوار , 18 اگست 2019
تازہ ترین

متفرق

کویت کا شمالی کوریا کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) کویت کی حکومت نے شمالی کوریا کے سفیر سو شانگ سک سمیت 5 سفارت کاروں کو ایک ماہ کے اندر اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ کویت نے یہ اقدام امریکا اور عالمی برادری کے اشارے پر کیا تاکہ شمالی کوریا کی ترسیلات زر کو کم کیا جاسکے جس سے وہ اپنے ایٹمی پروگرام کے …

مزید پڑھیں »

امریکی سفارتخانہ سرکاری عمارتوں کی نگرانی کرسکتا ہے، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آڈیٹر جنرل پاکستان (اے جی پی) نے اسلام آباد میں ڈپلومیٹک اینکلیو میں واقع امریکی سفارتخانے کی عمارت کی تعمیر میں بے ضابطگیوں کا انکشاف کردیا۔ آڈیٹر جنرل پاکستان نے امریکی سفارت خانے کی آٹھ منزلہ عمارت کی تعمیر کے حوالے سے خدشات ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس عمارت کی چھت علاقے میں حکومتی دفاتر …

مزید پڑھیں »

پاک ایران افواج کی روہنگیا مسلمانوں کی مشترکہ امداد پر تاکید

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی مسلح افواج کے سربراہ اور پاک آرمی چیف نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران روہنگیا مسلمانوں کی مشترکہ امداد پر زور دیا۔اس ٹیلیفونک گفتگو میں رہنماوں نے دونوں ممالک کی افواج کے درمیان سرحدی سیکورٹی سے متعلق حالیہ پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ جنرل باقری اور جنرل باجوہ نے روہنگیا مسلمانوں کی امداد کے حوالے سے …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین امریکا کو ٹھوس اور واضح پیغام دے، صدر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو چاہئے وہ ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے تعلق سے امریکا کو واضح اور ٹھوس پیغام دے۔صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے بیلجیئم کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات میں ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے تعلق سے امریکا کی وعدہ خلافیوں کا ذکرکرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

میانمار کو مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا تاوان ادا کرنا پڑےگا: ایران

ینگون (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایران نے اب تک 100 ٹن سے زائد کی امداد میانمار کے مسلمانوں کے لئے ارسال کی ہے جس میں غذائی اور طبی سامان موجود ہے جبکہ ایران میانمار کے مسلمانوں کے لئے بنگلہ دیش میں ایک مہاجر کیمپ اور صحرائی اسپتال بھی …

مزید پڑھیں »

تہران کا خلائی پروگرام کو روس کے تعاون سے مزید تقویت دینے کا فیصلہ

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی حکومت نے اپنے ملکی خلائی پروگرام کو روس کے تعاون سے مزید تقویت دینے کا فیصلہ کرلیا۔تہران بہت جلد زمین کے مدار میں اپنے خلا بازوں کو روانہ کرے گا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق تہران حکومت ایسی منصوبہ بندی کر رہی ہے کہ انسان بردار خلائی مشن جلد مکمل کیا جائے۔ ایرانی خلائی ادارے کے سربراہ فتح اللہ …

مزید پڑھیں »

امیر قطر کی سعودی عرب کو مذاکرات کی پیشکش

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کا کہنا ہے کہ علاقائی بحران کے خاتمے کے لیے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔قطری امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی سعودی عرب کے شروع ہونے والے تنازع کے بعد پہلی بار غیر ملکی دورے پر جرمنی پہنچے جہاں جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ساتھ مشترکہ …

مزید پڑھیں »

ریاض وہابیت کی حمایت کر رہا ہے: امریکی ویب سائٹ اسپیکٹیٹر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ویب سائٹ اسپیکٹیٹر نے لکھا ہے : ریاض وہابیت کی حمایت کر رہا ہے، جو مغرب کے لیے خطرہ ہے۔سعودی شہر عوامیہ بھی عراق اور شام کے شہروں کی طرح سنی کی شیعوں سے نفرت کی نذر ہو گیا ہے۔ سعودیہ نے کچھ عرصہ میں اس شہر کے 10 افراد کو دہشتگردی کے الزام میں قتل …

مزید پڑھیں »

انقلابی جذبے سے مغرب کے ساتھ معاہدے تک :راشد غنوشی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک یورپی سفارتکار کے مطابق امریکہ یورپ اور انگلینڈ کے ایک وفد نے النهضہ کے سربراہ راشد غنوشی سے ملاقات کی ہے جس میں اہم معاہدے کیے ہیں۔ مشرق وسطیٰ کے امور کے ماہر تجزیہ کار عبداللہ مارتین نے ہافینگنٹن پوسٹ پر 10 دسمبر کو اپنے مقالے میں راشد غنوشی کا تعارف کرواتے ہوئے ان کے سیاسی …

مزید پڑھیں »

ترکی کا پاکستان سے غیر مشروط تعاون جاری رہے گا،اردگان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے پاکستان سے غیر مشروط تعاون کو برقرار رکھنے کے عزم کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان کو سیاسی، اقتصادی اور دفاعی طورپر مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں۔ اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق استنبول میں ترک صدر طیب اردوگان اور وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کےدرمیان ملاقات ہوئی، ترک صدر …

مزید پڑھیں »