جمعہ , 19 اپریل 2024

متفرق

کشیدگی میں اضافہ کیا تو جواب دنداں شکن ہوگا: حماس کا تل ابیب کو انتباہ

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ مزاحمتی محاذ ہر دور سے کہیں زیادہ صیہونیوں کی کسی بھی حماقت کا جواب دینے کے لئے تیار ہے۔ اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے رکن حماد الرقب نے جمعرات کے روز جاری شدہ ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونیوں کی کسی بھی حماقت کی صورت میں حماس اور …

مزید پڑھیں »

مذاکرات ناکام ہوئے تو فیصلہ کن جنگ شروع کردیں گے:انصار اللہ

صنعا:انصار اللہ یمن کے سیاسی بیورو کے رکن نے سعودی قیادت والے اتحاد کو خبردار کیا کہ اگر جنگ بندی مذاکرات ناکام ہوئے تو یمن پر جارحیت اور ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن جنگ شروع ہو جائے گی۔ انصار اللہ یمن کے سیاسی بیورو کے رکن "محمد البخیتی” نے کہا ہے کہ اگر ریاض کے ساتھ موجودہ …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ سیستانی سے ویٹیکن کے وفد کی ملاقات، پوپ فرانسیس کا پیغام پہنچایا

بغداد:مرجع تقلید آیت اللہ العظمی السیستانی نے عراق کے شہر نجف اشرف میں ویٹیکن اسٹیٹ کے اعلی سطحی وفد سے ملاقات کی۔ رپورٹ کے مطابق دنیائے تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی السیستانی نے مقدس شہر نجف اشرف میں ویٹیکن اسٹیٹ کے اعلی سطحی وفد سے ملاقات کی۔ دنیا بھر میں عیسائیت کی نمائندگی کرنے والی ویٹیکن اسٹیٹ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے مسلم ممالک انڈونیشیا، صومالیہ، نائیجر، موریطانیہ سے دوستی کیلئے ہاتھ بڑھا دیا

یروشلم:اسرائیل ابراہم معاہدوں کو وسعت دینے کیلئے مسلم ممالک انڈونیشیا، صومالیہ، نائیجر اور موریطانیہ سے بات چیت کر رہا ہے۔اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے فی الوقت پیشرفت رکی ہوئی ہے۔ اس دوران وزیراعظم نیتن یاہو اور وزیر خارجہ ایلائی کوہن دیگر اسلامی ممالک کے ساتھ معاہدوں کو وسعت دینے کیلئے کام …

مزید پڑھیں »

یوکرینی خاتون اول کی ملاقات، اماراتی صدر کا جنگ متاثرہ بچوں کیلئے بھاری امداد کا اعلان

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید آل نہیان سے یوکرین کی خاتون اول اولینا زیلنسکا نے ملاقات کی، اس موقع پر اماراتی صدر نے جنگ زدہ ملک میں متاثرہ بچوں کے لیے 4 ملین ڈالر کی امداد کا حکم دیا۔سرکاری نیوز ایجنسی “وام” کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی اہلیہ اور اولینا زیلنسکا فاؤنڈیشن کی …

مزید پڑھیں »

ہمارے شہید ہمارا عزم اور حوصلہ ہیں، القسام بریگیڈز

مقبوضہ بیت المقدس:القسام بریگیڈز نے جنین کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی دشمنوں کے خلاف بہادری سے لڑنے والے ہمارے شہید ہماراعزم اور حوصلہ ہیں۔ فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہداء بریگیڈز نے جنین کے شہداء کو …

مزید پڑھیں »

بن گویر کے کا بیان صہیونی ریاست کے لیے آتش فشاں ثابت ہوگا:ھشام قاسم

مقبوضہ بیت المقدس: اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک رکن ہشام قاسم نے کہا ہے کہ فاشسٹ صہیونی وزیر بن گویر کی طرف سے رمضان کے مہینے میں ہمارے بیت المقدس کے شہریوں کے گھروں کو مسمار کرنے کی پالیسی کو جاری رکھنے کا اعلان قابض ریاست کے سامنے ایک دھماکے اور آتش فشاں سے کم نہیں۔ قاسم نے …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ ترکیہ

انقرہ:ایران کے وزیر خارجہ ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے متاثر ہونے والے علاقوں کا دورہ کرنے اور اس ملک کے اعلی حکام سے ملاقات کرنے کیلئے کل انقرہ پہنچے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان نے ترکیہ کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو سے انفرہ میں ملاقات و گفتگو کی اور علاقائی اور عالمی مسائل …

مزید پڑھیں »

صیہونی ریاست اپنے جرائم کا حساب دے رہی ہے،سید حسن نصر اللہ

بیروت: حوارہ قصبے میں فلسطینیوں کے ساتھ بربریت صیہونی جرائم کا کھلا ثبوت ہے، صیہونی فوج اور آبادکار نسل پرستی کی بدترین شکل اختیار کرچکے ہیں۔لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصر اللہ نے گذشتہ روز بیروت میں زخمیوں کی بہبود کے لیے کام کرنے والی فاؤنڈیشن کی جانب سے یوم زخمی کے موقع پر منعقدہ اعزازی …

مزید پڑھیں »

شام پر اسرائیل کا حملہ،زلزلہ زدگان کو امدادی سامان پہنچانے میں تاخیر

دمشق:شام کی وزارت ٹرانسپورٹ نے خبردی ہےہے کہ حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے کی وجہ سے اس ملک کے زلزلہ زدگان کو امدادی سامان پہنچانے میں تاخیر ہوگئی۔ شام کی وزارت ٹرانسپورٹ نے خبر دی ہے کہ صیہونی حکومت کے حالیہ فضائی حملے کے نتیجے میں حلب کا ہوائی اڈہ آوٹ …

مزید پڑھیں »