منگل , 23 اپریل 2024

متفرق

ہتھیار چلانے والا ہر مسلمان قبلہ اول کے لیے اٹھ کھڑا ہو: خالد مشعل

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک امور کے رہ نما خالد مشعل نے زور دے کر کہا ہے کہ ہتھیار اٹھانے والے ہر شخص کو الاقصیٰ اور ملت اسلامیہ کی نصرت کی ذمہ داری اٹھانی ہوگی۔ ٹی آر ٹی چینل کے ساتھ ایک انٹرویو میں مشعل نے علماء سے مطالبہ کیا کہ وہ فتوے جاری کرکے غزہ …

مزید پڑھیں »

صہیونی ریاست کے ناپاک وجود کا نام ونشان مٹانے کا وقت آچکا: ابو عبیدہ

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کے ناپاک وجود کا نام ونشان مٹانے کا وقت آچکا ہے۔القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا کہ غزہ کی سرزمین قابض دشمن کی فوج کا قبرستان بنے گا۔ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا کہ جبالیہ کیمپ میں شہید ہونے والوں …

مزید پڑھیں »

امریکہ اگر جنگ کا خواہاں نہیں تو اسے روکنے کی کوشش کرے، وزير خارجہ

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے وائٹ ہاوس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر آپ لوگ جنگ نہيں چاہتے تو پھر اسے روکنے کی کوشش کریں۔ وزیر خارجہ امیر حسین عبد اللہیان نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے ساتھ ایک گفتگو میں کہا کہ ہمارا علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے اور کسی …

مزید پڑھیں »

یمنی غزہ کی جنگ سے ہماری توجہ ہٹانا چاہتے ہیں:صیہونی حکومت

یروشلم:صہیونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں جبالیہ کیمپ پر حملے کا مقصد حماس کے ایک سینیئر کمانڈر کو نشانہ بنانا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ کمانڈر شمالی غزہ میں لڑائی کے آغاز سے ہی جنگ کا ذمہ دار ہے۔ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے منگل کی سہ پہر غزہ کی پٹی کے …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصیٰ آپریشن کو امریکی بھی نہيں روک سکے، کیا غزہ کے قریب امریکی فوجی اڈہ موجود تھا؟

غزہ:ایک امریکی میڈیا نے غزہ پٹی کے قریب ایک خفیہ امریکی فوجی اڈے کی موجودگی کی اطلاع دی ہے جو طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آغاز سے قبل قائم کیا گیا تھا۔ امریکن انٹرسیپٹ ویب سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں صحرائےالنقب میں ایک خفیہ فوجی اڈہ قائم کر رکھا ہے …

مزید پڑھیں »

ہم مقبوضہ علاقوں پر مزید حملے کرنے کو تیار ہیں: یمنی وزارت دفاع

صنعا:یمن کی قومی نجات حکومت کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرونز اور راکٹوں کے حملے کے بعد، صنعا مزید حملے انجام دینے کے لئے تیار ہے، یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت دفاع کے پروپیگنڈا ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر عبداللہ بن عامر نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

غزہ میں 24 گھنٹے کے دوران 11 اسرائیلی فوجی ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس:غزہ پٹی میں ہلاک ہونے والے اسرائيلی فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 11 ہوگئی ہے۔ عبری ذرائع ابلاغ نے آج اعتراف کیا ہے کہ غزہ پٹی میں گزشتبہ 24 گھنٹے میں غاصب اسرائیلی حکومت کے 11 فوجی ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ ہلاکتیں صیہونی فوجیوں کی بکتر بند گاڑی پر ہونے والے ایک میزائل حملے میں ہوئی …

مزید پڑھیں »

یمنی فوج کے حملوں میں شدت کے بعد اسرائیلی بحری جنگی جہاز بحیرۂ احمر کی طرف فرار

یروشلم:غاصب اسرائیلی حکومت کی طرف یمن کی مسلح افواج کے حملوں میں شدت آنے کے بعد اسرائیلی بحری جنگی جہازوں کو بحیرۂ احمر کی طرف روانہ کردیا گیا ہے۔رشا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق غاصب اسرائیلی فوج نے اپنے جنگی جہازوں کے بحیرۂ احمر میں داخل ہونے کی خبر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت نے یمن کی …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصی میں ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے، صہیونی وزیرجنگ کا اعتراف

یروشلم:وزیرجنگ یوا گیلات نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ طوفان الاقصی میں فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے حملوں میں صہیونی فوج کو ہونے والے نقصانات کا حجم بہت زیادہ ہے۔ صہیونی وزیرجنگ یوا گیلات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صہیونی فوج کو ہونے والے نقصانات کا حجم بہت زیادہ ہے۔ انہوں نے غزہ کی سرحد پر ہونے والی جھڑپوں …

مزید پڑھیں »

غزہ: ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سرویس مکمل بند، شہدا کی تعداد 8500 سے تجاوز کرگئی

مقبوضہ بیت المقدس:غزہ پر اسرائیل کی مسلسل جارحیت جاری ہے جس میں اسرائیلی بمباری سے ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سمیت مواصلاتی نظام مکمل بند ہوگیا۔ فلسطین کی ٹیلی کمیونیکیشنز ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں آج انٹرنیٹ سمیت تمام مواصلاتی نظام منقطع کردیا گیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ایکس پر فلسطین کی ٹیلی …

مزید پڑھیں »