منگل , 23 اپریل 2024

متفرق

رفح کراسنگ ابھی تک بند، صرف 80 زخمیوں کو گزرنے کی اجازت دی گئی!

غزہ:ایک طرف میڈیا میں رفح کراسنگ کو دوبارہ کھولنے کے بارے میں کسی معاہدے تک پہنچنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں تو دوسری جانب الجزیرہ کے رپورٹر نے صرف 80 زخمی فلسطینیوں کو مصر لے جانے کے لیے اجازت نامہ جاری کرنے کی اطلاع دی۔ الجزیرہ کے رپورٹر نے اطلاع دی ہے کہ آج صرف 80 شدید زخمی فلسطینی …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی حکومت کو مشکل وقت کا سامنا ہے۔بینی گینٹز

یروشلم:صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ کے ایک رکن نے اعتراف کیا کہ حکومت کو مشکل وقت کا سامنا ہے۔ صہیونی جنگی کابینہ کے رکن بینی گینٹز نے سوشل پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ شائع کرتے ہوئے لکھا: ہم نے ایک مشکل دن کا مشاہدہ کیا۔ انہوں نے غزہ میں صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی کہ …

مزید پڑھیں »

جنوبی لبنان، حزب اللہ اور صہیونی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں، 120 اسرائیلی ہلاک اور زخمی

بیروت:لبنانی تنظیم حزب اللہ نے جنوبی لبنان کے مختلف مقامات پر صہیونی فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران دشمن کے 120 سپاہیوں کے ہلاک یا زخمی ہونے کا دعوی کیا ہے۔لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں غاصب صہیونی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں تیزی آگئی ہے۔ تازہ ترین …

مزید پڑھیں »

جب تک صیہونیوں کے جرائم بند نہیں ہوتے، یمن کے حملے جاری رہیں گے:یمنی سفیر

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران میں یمن کے سفیر نے کہا کہ صیہونیوں پر یمنی فوج کے حملے اس وقت تک بڑھیں گے جب تک غزہ میں اس وحشیانہ اتحاد کے جرائم بند نہیں ہوتے۔ تہران میں تعینات یمنی سفیر ابراہیم الدیلمی نے مہر نیوز کے نامہ نگار کے ساتھ انٹرویو میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں …

مزید پڑھیں »

ہم غزہ کو اسرائیلی فوج کا قبرستان بنادیں گے، حماس

غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ ہمارا دفاعی آپریشن جاری ہے اور ابھی تو صرف شروعات ہیں، ہمیں ابھی بہت کچھ کرنا ہے، غزہ کو دشمن کا قبرستان بنا دیں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق منگل کو ایک ویڈیو پیغام میں فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے مسلح ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ …

مزید پڑھیں »

غزہ میں فلسطینیوں پر حملے، بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کردئیے

لاپاز: غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف لاطینی امریکا کے ملک بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کردئیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف انسانیت سوز کارروائیوں پر احتجاج کرتے ہوئے چلی اور کولمبیا نے بھی اسرائیل سے اپنے سفیر واپس بلانے کا اعلان کردیا۔ بولیویا کی ایوان صدر کی وزیر ماریہ نیلا پراڈا …

مزید پڑھیں »

غزہ کے پچاس فیصد رہائشی مکانات تباہ ہوچکے ہیں:انفارمیشن سینٹر حماس

غزہ: حماس حکومت کے انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ غزہ ميں پچاس فیصد سے زائد رہائشی مکانات تباہ ہوچکےہیں غزہ میں حماس حکومت کے انفارمیشن سینٹر کے سربراہ سلامہ معروف نے بتایا ہے کہ غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں دس ہزار سے زيادہ فلسطینی شہری شہید اور لاپتہ ہوئے ہیں جبکہ پچاس فیصد سے زیادہ …

مزید پڑھیں »

خطے کے حالات فیصلہ کن مرحلے میں ہیں:ایرانی وزیر خارجہ

دوحہ: ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے کے حالات فیصلہ کن مرحلے میں ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ مقبوضہ علاقوں میں فیصلے مزاحمتی گروہ کرتے ہیں اور اگر صیہونی حکومت کے جنگی جرائم جاری رہے تو تصادم کا دائرہ وسیع ہو جائے گا اور ایسی صورت میں ضروری نہیں کہ سیاسی فیصلوں کا انتظار کا جائے۔ ایران …

مزید پڑھیں »

کیا یمن بھی غزہ جنگ میں کودنے کی تیاری کر رہا ہے ؟

صنعا:یمنی فوج کی امدادی اور معاون بٹالین کے دستوں نے "طوفان الاقصی” کے نام سے ایک نئی فوجی مشق انجام دی ہے۔ المسیرہ نیوز سائٹ کی رپورٹ کے مطابق عین اسی وقت جب طوفان الاقصیٰ جنگ عزالدین القسام بریگیڈ اور دیگر مزاحمتی گروہوں کے مجاہدین کی طرف سے جاری ہے، یمنی فوج کی امدادی بٹالین نے طوفان الاقصیٰ کے نام سے …

مزید پڑھیں »

استقامتی محاذ کی زبردست حکمت عملی، اسرائیلی ٹینکوں کو گائیڈڈ میزائلوں سے نشانہ بنایا

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کو زمینی جارحیت سے کچھ حاصل نہیں ہوا۔ فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی جانب سے غزہ پر زمینی جارحیت چند روز قبل شروع ہوئی تھی اور دشمن کھلے علاقے پر حملہ کرنے کے علاوہ …

مزید پڑھیں »