منگل , 21 جنوری 2020

متفرق

ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

آزادکشمیر(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے ایک حولدار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بھارتی فورسز نے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حاجی پیر سیکٹر میں پاکستانی …

مزید پڑھیں »

جدہ کے شمیسی جیل میں ایک اور پاکستانی محمد عمران کا سرقلم کر دیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس پراجیکٹ پاکستان (جے پی پی) نے جدہ کے شمیسی جیل میں ایک اور پاکستانی محمد عمران کا سرقلم کیے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔ چیچہ وطنی کے مزدور محمد عمران اگست 2011 میں روزگار کی تلاش کے لیے سعودی عرب پہنچے تھے جہاں انہیں جدہ ایئرپورٹ پر ہی حراست میں لے لیا گیا تھا۔ان پر منشیات …

مزید پڑھیں »

پابندیوں کی صورت میں مذاکرات کی کوئی اہمیت نہیں :ایرانی صدر کی فرانسیسی صدر سے گفتگو

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانس کے صدر کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کی حکومت، پارلیمنٹ اور عوام کی نگاہ میں پابندیوں کی صورت میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے کوئی معنی نہیں ہیں۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے فرانس کے صدر امانوئل میکرون سے ٹیلی …

مزید پڑھیں »

حشد الشعبی نے ایک نامعلوم ڈرون طیارہ مار گرایا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے مشرقی صوبے دیالہ میں ایک نامعلوم ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔حشدالشعبی کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مار گرایا جانے والا ڈرون طیارہ عراقی سیکورٹی فورس کے خلاف حملہ کرنا چاہتا تھا۔عراق کی عوامی رضاکار فورس نے بدھ کو بھی ایک ڈرون طیارے کو نشانہ بنانے کی خبر دی تھی۔پچھلے …

مزید پڑھیں »

نتین یاھو کا فلسطینیوں کے خلاف اعلان جنگ؛عراق نے ناقابل قبول قرار دیدیا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق نے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی اور وادی اردن کو مقبوضہ فلسطین میں ضم کرنے کے اعلان کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔عراق کی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم کا اپنی انتخابی کمپین کے دوران وادی اردن کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے کا اعلان، نسل پرسانہ توسیع …

مزید پڑھیں »

جان بولٹن کی برطرفی امریکا کا داخلی معاملہ ہے:ایران

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکا کے قومی سلامتی کے امور کے مشیر جان بولٹن کی برطرفی کو امریکا کا داخلی معاملہ قراردیا ہےامریکی صدر ٹرمپ نے منگل کو امریکا کے قومی سلامتی کے امور کے مشیر جان بولٹن کو برطرف کردیا۔اس واقعے پراپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ نے شام میں امریکی اتحاد کے حملوں کو جنگی جرائم کے مترادف قرار دیدیا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ نے شام میں امریکی اتحاد کے حملوں کو جنگی جرائم کے مترادف قرار دیا ہےاقوام متحدہ کے معائنہ کاروں نے بدھ کو اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ شام میں امریکی سربراہی والے اتحاد کے فوجیوں نے دوہزار انیس میں اس ملک میں ایسے فضائی حملے کئے ہیں جن میں بڑی تعداد میں عام شہری مارے …

مزید پڑھیں »

کانگو میں ٹرین پٹری سے اترگئی; پچاس افراد ہلاک

کانگو (مانیٹرنگ ڈیسک)کانگو میں ٹرین پٹری سے اترگئی جس کے نتیجے میں پچاس افراد ہلاک ہو گئے۔افریقی ملک ڈیمو کریٹک ری پبلک آف کانگو میں ٹرین پٹری سے اترنے کے باعث 50 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔کانگو کے وزیر انسانی امور کے مطابق ٹرین کے پٹری سے اترنے کا یہ حادثہ جنوب مشرقی علاقے میں پیش آیا۔ حادثہ مقامی …

مزید پڑھیں »

تہران واشنگٹن سے مذاکرات چاہتا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے صدر نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ ایران ان سے مذاکرات کرنا چاہتا ہے۔دوسری جانب امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران پر ازحد دباؤ جاری رہنے کی خبر دی ہے۔العالم کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئےکل ترکی کا دورہ کریں گے

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی صدر سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئےکل ترکی کا دورہ کریں گے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے میڈیا کے معاون پرویز اسماعیلی کا کہنا ہے کہ صدر مملکت صدر حسن روحانی ترک صدر کی دعوت پر سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے 15 ستمبر بروز اتوار ترکی کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ …

مزید پڑھیں »