جمعہ , 19 اپریل 2024

متفرق

اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پروحشیانہ بمباری جاری ، شہدا کی تعداد 4700 ہوگئی

مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پروحشیانہ بمباری نے اہل غزہ پر قیامت ڈھا دی ہے ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 4700 تک پہنچ گئی جبکہ 13ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں متاثر ہونے والوں میں 70 فیصد بچے،خواتین اور بزرگ شامل ہیں جبکہ 2ہزار کے قریب بچے،ایک ہزار سے زائد …

مزید پڑھیں »

ایندھن اور بجلی کی بندش،غزہ کے ڈاکٹروں نے دنیا کو خبردار کر دیا!

اسرائیل کی جانب سے ایندھن اور بجلی کی بندش کی وجہ سے غزہ میں قبل از وقت پیدا ہونے والے 130 بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔غاصب صہیونی ریاست کے غزہ پر جاری شدید فضائی حملوں نے مغربی کنارے کو کھنڈر کا ڈھیر بنا دیا ہے۔ 60 فیصد عمارتیں ملبے میں تبدیل ہو چکی ہیں اور شہدا کی …

مزید پڑھیں »

مصر امن اجلاس:عرب ممالک نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا

قاہرہ :مصر کی سربراہی میں منعقدہ قاہرہ امن اجلاس میں سعودی عرب سمیت عرب ممالک نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کی غزہ کے لوگوں کو جبری بے دخل کرنے کی کوششوں کو مسترد کر دیا۔ اجلاس کے موقع پر فلسطینی صدر محمود عباس نے اپنی سرزمین کبھی نہ چھوڑنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

فتح حاصل کرنے تک لڑائی جاری رکھیں گے، اسرائیلی وزیراعظم

غزہ: اسرائیل کے وزیر اعظم نتن یاہو نے اپنی فوج کی پرتشدد کارروائیاں جاری رکھنے کی دھمکی دے دی۔اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نتن یاہو نے بیان میں کہا کہ غزہ میں فتح حاصل ہونے تک لڑائی جاری رکھیں گے۔ جتنے اسرائیلی حماس نے یرغمالی بنائے ہیں انہیں واپس لے کر آئیں گے۔ دوسری جانب اسرائیل کے وزیردفاع یوو گیلنٹ نے …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ کے اسرائیل پر کیا معاشی اثرات مرتب ہوں گے؟

واشنگٹن:امریکی مالیاتی ادارے ‘موڈیز’ نے حماس کے ساتھ اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں اسرائیل کی ‘اے ون کریڈٹ ریٹنگ’ میں کمی کے لیے جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ایک ہفتے کے دوران یہ دوسری ریٹنگ کمپنی ہے جس نے اسرائیلی غیرملکی اور مقامی کرنسی جاری کرنے والے کی ‘ڈیفالٹ ریٹنگ’ کو نئے سرے سے اپنے جائزے میں شامل کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصی کھوکھلی صیہونی حکومت کے زوال کا آغاز ہے:آیت اللہ زکزکی

تہران:نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ زکزکی نے کہا ہے کہ استقامتی فلسطینی محاذ کا آپریشن طوفان الاقصی کھوکھلی صیہونی حکومت کے زوال اور اس کی فوج کی شکست کا سرآغاز ہے ۔ آیت اللہ شیخ ابراہیم یعقوب زکزکی نے مشہد مقدس میں اجتماع سے خطاب میں کہا کہ فلسطینی عوام گزشتہ ستر برس کے دوران صیہونیوں کے …

مزید پڑھیں »

حوثی فورسز فلسطین میں جاری جنگ میں شرکت کا ارادہ رکھتی ہیں:عبرانی میڈیا

یروشلم:عبرانی میڈیا نے صیہونی رجیم کے خلاف جنگ میں شرکت کے لیے یمنیوں کی طرف سے اعلان عام پر تشویش کا اظہار کیا۔صہیونی میڈیا نے المیادین کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ہم اسرائیل کے خلاف نئی دھمکیوں کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ یمن میں حوثی فورسز نے جہاد عام کا اعلان کیا ہے۔ ان ذرائع ابلاغ نے مزید …

مزید پڑھیں »

غزہ میں عام فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنانا کسی بھی طرح قابل قبول نہیں، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

ریاض:سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کے افتتاحیہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مذکورہ بات کہی۔رپورٹ کے مطابق خلیج فارس تعاون کونسل اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کا سربراہی اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد کے خطاب سے شروع ہوا جس …

مزید پڑھیں »

علاقے کے نئے نقشے میں "اسرائیل” نام کی کوئی چیز نہیں ہوگی، عبدالباری عطوان

اسلام آباد:روزنامہ "رائے الیوم” کے مدیر اور ممتاز تجزیہ نگار عبدالباری عطوان نے "طوفان الاقصیٰ” آپریشن کے بارے میں لکھا ہے کہ اس جنگ میں غاصبوں کو کوئی فوجی یا سیاسی کامیابی نہیں ملی ہے بلکہ ان کو صرف ایک چیز حاصل ہوئی ہے اور وہ ہے سلسلہ وار شکستوں کا پیکیج۔ انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے …

مزید پڑھیں »

مصری حکومت کی اسرائیل نوازی، رفح کراسنگ آج بھی بند رہے گی، امریکی میڈیا

قاہرہ:مصری حکومت کی طرف سے غزہ کے لوگوں کے لیے انسانی امداد بھیجنے کے لیے وفح کراسنگ کو دوبارہ کھولنے کے وعدے کے باوجود، امریکی میڈیا نے خبر دی ہت کہ یہ کراسنگ بند رہے گی۔مصر، امریکہ اور صیہونی رجیم کے درمیان مذاکرات میں اختلافات کی وجہ سے اس جمعہ کو بھی رفح کراسنگ کو نہیں کھولا جائے گا۔ قبل …

مزید پڑھیں »