جمعرات , 25 اپریل 2024

متفرق

یمن، صہیونی حکومت کے خلاف جنگ کے لئے رضاکارانہ رجسٹریشن، تل ابیب کو تشویش

صنعا:عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق یمن میں صہیونی حکومت کے خلاف جنگ کے لئے رضاکارانہ رجسٹریشن شروع ہوا ہے جس سے تل ابیب حکام کو پریشانی لاحق ہوئی ہے۔ صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی حکام کو یمنی حوثیوں کی جانب سے جنگ کے لئے رضاکاروں کے نام اندراج کرنے کا سلسلہ شروع ہوا جس سے تل ابیب کی پریشانی میں …

مزید پڑھیں »

جنگ طلب عناصر غزہ سے مقاومت اور حماس کو ختم کرنے میں ناکام ہوں گے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ ہم خبردار کرتے ہیں کہ وقت گزررہا ہے اور جنگ طلب عناصر غزہ کی سرزمین سے مقاومت اور حماس کو ختم میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ ایران کے وزیرخارجہ امیر عبداللہیان نے تہران میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ او آئی سی اجلاس کے شرکاء غزہ میں صہیونی جرائم کے فوری خاتمے …

مزید پڑھیں »

یمنی ساحل پر امریکی جنگی جہاز پر میزائل حملہ

واشنگٹن:امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یمن کے ساحلی علاقوں میں موجود امریکی بحری جنگی جہاز پر انصاراللہ نے میزائل حملہ کیا گیا ہے۔یمنی تنظیم انصاراللہ نے امریکی بحری جہاز پر میزائل حملہ کردیا ہے۔امریکی دفاعی افسر نے دعوی کیا ہے کہ یمنی ساحل پر موجود امریکی جنگی کشتی پر کئی میزائل داغے گئے ہیں۔ امریکی چینل سی این این نے …

مزید پڑھیں »

لبنان سے صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر متعدد مارٹر گولے داغے گئے

بیروت:عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ لبنان سے شبعا کے مقبوضہ میدانوں کے اندر صہیونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر متعدد مارٹر گولے فائر کیے گئے۔ صیہونی حکومت کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ لبنان سے ہردوف کی جانب متعدد مارٹر گولے فائر کئے گئے۔ دوسری جانب شبعا کے مقبوضہ میدانوں میں صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو حزب اللہ …

مزید پڑھیں »

غزہ میں کلیسا پر بمباری کی مذمت کرتے ہیں:ایران

تہران:وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں یونانی کلیسا پر صہیونی حکومت کے حملے کے بعد ردعمل میں کہا ہے کہ اس واقعے کے بعد صہیونی حکومت کی جنایات کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کا اضافہ ہوا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے غزہ میں صہیونی حکومت کی جانب سے ہسپتالوں اور مذھبی مقامات پر حملے …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصی آپریشن کے مقابلے میں ہمیں شکست ہوئی، سابق صیہونی وزیر اعظم کا اعتراف

یروشلم:ایہود باراک نے کہا کہ سب سے پہلے تو اس بنیادی ناکامی کو چھپایا نہیں جا سکتا اور اس کی تمام تر ذمہ داری نیتن یاہو پر عائد ہوتی ہے کہ جس نے عوام اور فوج کا اعتماد کھو دیا ہے۔ لہذا اسے جانا چاہیے۔ اسرائیلی رجیم سات اکتوبر کے الاقصیٰ طوفان آپریشن کے ردعمل میں داخلی صورتحال کو مضبوط …

مزید پڑھیں »

’معصوم بچوں کی میتیں کہاں رکھیں؟‘، غزہ کی ڈاکٹرکی رو رو کر دوہائی

مقبوضہ بیت المقدس:7 اکتوبر سے اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ پر جاری مسلسل بمباری کے بعد ہسپتالوں کے ڈاکٹرز بھی اپنے آنسو نہ روک سکے، خاتون ڈاکٹر نے رو رو کر عالمی رہنماؤں سے التجا کرتے ہوئے سوال پوچھا کہ ’معصوم بچوں کا کیا قصور؟ ان کی میتوں کو کہاں رکھیں؟‘ ٹی آر ٹی ورلڈ کی جانب سے انسٹاگرام …

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہد کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو فون، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض:سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے اقدامات پر اتفاق کیا گیا، اس دوران انتونیو گوتریس نے غزہ کا محاصرہ بند کرنے اور بمباری روکنے کا مطالبہ کیا۔ سعودی ولی عہد محمد …

مزید پڑھیں »

جنگ سے متاثرہ فلسطینیوں کیلئے امدادی سامان کے قافلے آج غزہ میں داخل ہوں گے

غزہ: اسرائیل کے فضائی حملوں سے متاثرہ فلسطینیوں کیلئے امدادی سامان کے قافلے آج غزہ میں داخل ہوں گے، مصر کے بارڈر پر 100 امدادی ٹرک قطار میں لگے ہیں۔پہلے قافلے میں 20 امدادی ٹرک غزہ روانہ ہوں گے، وینزویلا سے 30 ٹن امداد مصر پہنچ گئی، روس نے بھی 27 ٹن امداد روانہ کر دی، پاکستان کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی غزہ پربمباری جاری ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 3800 ہوگئی

مقبوضہ بیت المقدس: طاقت کے نشے میں مبتلا اسرائیل نے غزہ پر موت کی چادر پھیلا دی ، نہتے فلسطینیوں پرظلم و ستم جاری ہے، تباہ کن بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 3800 ہو گئی جبکہ 13 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ اسرائیل اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا، …

مزید پڑھیں »