ہفتہ , 20 اپریل 2024

متفرق

اسرائیلی پولیس چیف کی جنگ مخالف مظاہرین کو بسوں میں ڈال کرغزہ بھیجنے کی دھمکی

تل ابیب: اسرائیل کے پولیس چیف کوبی شبتائی نے تل ابیب میں جنگ مخالف مظاہرین کو فلسطینی انکلیو میں بھیجنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’”جو کوئی بھی غزہ کے ساتھ ہمدردی کرنا چاہتا ہے اس کا خیرمقدم ہے، میں اسے ابھی وہاں جانے والی بسوں میں ڈال دوں گا۔” مختصر ویڈیو میں کوبی شبتائی نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

غزہ پر اسرائیلی حملے میں قومی سلامتی کے کمانڈر خاندان سمیت شہید

مقبوضہ بیت المقدس:غزہ میں سرکاری میڈیا کے دفتر نے اطلاع دی ہے کہ پٹی میں قومی سلامتی کے کمانڈر جہاد محیسن اسرائیلی فضائی حملے کے دوران اپنے گھر میں اپنے اہل خانہ سمیت شہید ہو گئے۔غزہ کی پٹی میں صیہونی قابض فوج کا ہولوکاسٹ 14 ویں دن میں جاری ہے۔ اسرائیلی فوج گھروں کے اندر موجود ان کے مکینوں پررہائشی …

مزید پڑھیں »

امریکی اڈوں سے مقبوضہ فلسطین میں جںگی وسائل کی منتقلی پرایران کا انتباہ

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے روس اور قطر کے وزرائے دفاع سے گفتگو میں امریکی اڈوں سے مقبوضہ فلسطین میں جںگی وسائل کی منتقلی اور مظلوم فلسطینی عوام کا روکنے کے لئے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے روس …

مزید پڑھیں »

شام اور عراق میں امریکہ کے فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ

دمشق،بغداد:امریکہ کے فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائلوں سے حملوں میں ہونے والے ممکنہ نقصان کے بارے میں رپورٹ نہیں ملی ہے۔ المیادین ٹی وی چینل نے شام میں التنف اور کونیکو امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائل حملے کئے جانے کی خبر دی ہے۔ شام و عراق اور اردن کی مشتریہ سرحد پر واقع التنف امریکی فوجی اڈے پر …

مزید پڑھیں »

یمنی عوامی کی فلسطین مہم سے صیہونیوں کی نیندیں حرام

صنعا:عبرانی میڈیا نے صیہونی رجیم کے خلاف جنگ میں شرکت کے لیے یمنیوں کی طرف سے اعلان عام پر تشویش کا اظہار کیا۔ہم اسرائیل کے خلاف نئی دھمکیوں کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ یمن میں حوثی فورسز نے جہاد عام کا اعلان کیا ہے۔ان ذرائع ابلاغ نے مزید تاکید کی: حوثی فورسز فلسطین میں جاری جنگ میں شرکت کا ارادہ …

مزید پڑھیں »

غزہ میں ہیروشیما کی تاریخ دہرائی جاسکتی ہے، امریکی صحافی

مقبوضہ بیت المقدس:نامور امریکی صحافی سیمور ہرش نے اسرائیلی باخبر ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی حکومت عنقریب غزہ کو دوسرا ہیروشیما بنا سکتی ہے۔ نامور امریکی صحافی سیمور ہرش نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں ہیروشیما کی تاریخ دہرا سکتا ہے البتہ اس میں ایٹمی ہتھیار استعمال نہیں کیا جائے گا۔ باخبر ذرائع کے حوالے سے انہوں …

مزید پڑھیں »

غاصب صیہونی "الاقصیٰ طوفان” کے ابتدائی جھٹکے کی شکست کو کبھی نہیں بھولیں گے۔، حماس

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی "الاقصیٰ طوفان” کے ابتدائی جھٹکے کی شکست کو کبھی نہیں بھولیں گے۔فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اپنی شکست خوردہ فوج کے کھوئے ہوئے مورال اور پوزیشن کو بحال کرنے کے لئے غزہ میں فلسطینیوں …

مزید پڑھیں »

امریکی اور برطانوی ماہرین غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی حملے کو متنازع بنانے لگے

لاہور:امریکی اور برطانوی ماہرین نے غزہ میں ہسپتال پر اسرائیل کے فضائی حملے کو متنازع بنانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ایک روز قبل اسرائیلی فوج نے غزہ میں ہسپتال پر بمباری کر کے علاج معالجے کیلئے موجود 500 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا، شہید ہونے والوں میں مریض، ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف شامل ہیں، اسرائیل نے …

مزید پڑھیں »

غزہ کی صورتحال پر مغرب آگ پر تیل چھڑکنے کے سوا کچھ نہیں کر رہا: صدر اردوان

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان نے غزہ کی صورتحال سے متعلق مغرب کے رویے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مغرب آگ پر تیل چھڑکنے کے سوا کچھ نہیں کر رہا، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہی۔ رجب طیب …

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہد کا یونانی اور جاپانی وزراء اعظم کو فون، حماس اسرائیل کشیدگی کم کرانے پر اتفاق

ریاض:سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے یونانی اور جاپانی وزراء اعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے حماس اسرائیل تنازعے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ٹیلی فونک گفتگو کے دوران تینوں سربراہان مملکت نے دو طرفہ کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام کوششیں بروئے کار لانے پر اتفاق کیا اور فریقین پر پرتشدد کارروائیاں روکنے پر زور دیا۔ سعودی ولی عہد …

مزید پڑھیں »