بدھ , 17 جولائی 2019

متفرق

ترک صدر کا روس سے میزائل نظام کی خریدنے کا پختہ عزم

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ روس سے میزائل نظام کی خریداری کے کوئی منفی اثرات نہیں ہوں گے۔جاپان کے شہر اوساکا میں جی ٹونٹی اجلاس کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوغان کا روسی صدر پوتین سے ملاقات سے قبل کہنا تھا کہ روس سے ایس 400 میزائل نظام کی خریداری کے …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں سے یکجہتی کے طور پر مناما کانفرنس میں شرکت نہیں کی: کویت

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک)کویت کے نائب وزیرخارجہ خالد الجار اللہ نے کہا ہےکہ جون کے آخری ہفتے میں خلیجی ریاست بحرین کی میزبانی میں ہونے والی عالمی اقتصادی ورکشاپ میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر شرکت نہیں کی۔ بائیکاٹ کا مقصد قضیہ فلسطین کی اصولی حمایت اور فلسطینیوں‌ کے موقف کی تائید کرنا تھا۔ کویت کی سرکاری …

مزید پڑھیں »

صہیونی طاقتیں فلسطینیوں کے حقوق کا سودا کر رہی ہیں: لبنانی عالم دین

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)لبنان کے ایک سرکردہ شیعہ عالم دین علی فضل اللہ نے کہا ہے کہ امریکا اور صہیونی طاقتیں مل کر فلسطینیوں کے حقوق کا سودا کرنا چاہتی ہیں۔ امریکا کی ‘صدی کی ڈیل’ اور بحرین میں‌ ہونے والی نام نہاد اقتصادی کانفرنس قضیہ فلسطین کا تصفیہ کرنے کی سازشوں کا تسلسل ہیں۔ علامہ علی فضل اللہ نے بیروت …

مزید پڑھیں »

سعودی پائپ لائن پر حملہ عراقی سرزمین سے ہوا تھا۔ امریکی دعویٰ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی تیل پائپ لائن پر حملے کے لیے عراقی سرزمین استعمال ہوئی تھی۔ عراق سے اڑائے گئے ڈرون طیاروں کے ذریعے تیل کی صنعت کو تباہ کرنے کی سازش کی گئی تھی۔مؤقر امریکی اخبار ’ وال اسٹریٹ جرنل‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ انکشافات امریکی حکام نے سعودی عرب کی تیل پائپ لائن پر ہونے …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ متعصبانہ قرار دیکر مسترد کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کر دی۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی رپورٹ میں پاکستان میں مذہبی آزادی سے متعلق دعویٰ متعصبانہ ہے، پاکستان نے امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی عالمی مذہبی آزادی پر رپورٹ دیکھی ہے، خود مختار ملکوں کے اندرونی معاملات پر رائے زنی والی …

مزید پڑھیں »

عراق میں بحرینی سفارتخانے پر فلسطینی پرچم

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے عوام نے کل رات منامہ اجلاس کے خلاف بغداد میں بحرین کے سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔عراق کے عوام نے کل بغداد میں ہونے والے مظاہرے کے دوران فلک شگاف نعرے لگاتے ہوئے امریکہ کے منصوبے سینچری ڈیل اور منامہ اجلاس کی بھر پور طریقے سے مخالفت کی۔پرجوش مظاہرین میں سے چند افراد بحرین کے سفارتخانے …

مزید پڑھیں »

‘مناما کانفرنس’ ناکام تجربہ ثابت ہوگی: اسرائیلی تجزیہ نگار

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے ایک سینیر تجزیہ نگارسیور پلاٹزکر نے خلیجی ریاست بحرین میں ہونے والی نام نہاد اقتصادی کانفرنس کو امریکا اور اسرائیل کا ایک نیا ناکام تجربہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مناما کانفرنس مایوس کن اور ایک ناکام تجربہ ہے جس کا امریکا اور اسرائیل کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔عبرانی اخبار ‘یدیعوت احرونوت’ میں …

مزید پڑھیں »

شام میں روس کے ہاتھوں دو ڈرون طیاروں کی تباہی

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)روسی فضائیہ کے اینٹی ایرکرافٹ یونٹ نے حمیمیم کے ٹھکانے پر دہشت گردوں کے ڈرون حملے کو ناکام بناتے ہوئے دو ڈرون طیاروں کو تباہ کر دیا۔مغربی شام میں روس کے حمیمیم کوآرڈینیشن سینٹر کے سربراہ الیگزی باکین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روسی مرکز کی طرف بڑھنے والے دو ڈرون طیاروں کو تباہ کر دیا …

مزید پڑھیں »

بحرین میں صدی معاملے پر مبنی اجلاس مسئلہ فلسطین کے ساتھ اعلانیہ غداری:سربراہ انصار اللہ

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ بحرین میں صدی معاملے پر مبنی اجلاس مسئلہ فلسطین کے ساتھ اعلانیہ غداری تھی اور اس عظیم خیانت اور غداری کے پیچھے ٹرمپ کے داماد جیرڈ کوشنر اور سعودی ولیعہد بن سلمان کا ہاتھ ہے۔انھوں نے کہا کہ مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کے بارے …

مزید پڑھیں »

مناسب سیاسی حل کے بغیر فلسطینی خوشحالی حاصل نہیں کر سکتے:جارڈ کشنر

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)منگل اور بدھ کے روز بحرین میں منعقدہ ’معاشی ورکشاپ‘ سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کے یہودی داماد کشنر نے کہا کہ مناسب سیاسی حل کے بغیر فلسطینی خوشحالی حاصل نہیں کر سکتے۔ معاشی ورکشاپ کا مقصد اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن عمل کو تقویت دینا ہے۔کشنر نے کہا کہ ’’معاشی لائحہ عمل پر اتفاق ضروری …

مزید پڑھیں »