منگل , 23 اپریل 2024

متفرق

فلسطینی انتقامی گروہ نے اسرائیل کا سب سے بڑا بجلی گھر ہیک کرلیا

مقبوضہ بیت المقدس:صہیونی ادارہ توانائی اور بجلی پیدا کرنے والی کمپنی کے بعد سب سے بڑا بجلی گھر بھی سائبر حملوں کا شکار ہوگیا ہے جس کی وجہ سے پیداوار کے کئی فیز بند ہوگئے ہیں۔ صہیونی ادارہ توانائی اور بجلی پیدا کرنے والی کمپنی کے بعد سب سے بڑا بجلی گھر بھی سائبر حملوں کا شکار ہوگیا ہے جس کی …

مزید پڑھیں »

حماس کے حملوں کا ذمہ دار صرف اسرائیل ہے, سعودی عرب، قطر، ایران

یروشلم:اسرائیل پر حملے کی جہاں امریکہ اور یورپ نے مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کی حمایت کی، وہیں سعودی عرب ، قطر اور ایران نے اس صورتحال کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹہرایا ہے۔سعودی عرب، قطر اور ایران کی حکومتیں ہفتے کے روز اسرائیل کے ساتھ حماس کے حملے پر اسرائیل کو ہی موردِ الزام ٹھہراتی نظر آئیں۔ اسرائیلی مقامی میڈیا …

مزید پڑھیں »

فلسطینی مزاحمتی قیادت کے ساتھ رابطے میں ہیں: حزب اللہ

بیروت:لبنانی حزب اللہ نے کہا ہے کہ لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی قیادت فلسطینی منظر نامے پر ہونے والی اہم پیش رفت کا قریب سے مشاہدہ کر رہی ہے اور میدانی حالات کو بڑی دلچسپی سے دیکھ رہی ہے۔ انہوں نے تصدیق کی کہ وہ اندرون اور بیرون ملک فلسطینی مزاحمتی قیادت سے براہ راست رابطے میں ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر مسلم دنیا کا ملا جلا ردعمل

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی طرف سے اسرائیل پر حملوں اور اسرائیل کے جوابی حملوں کے تناظر میں دنیا بھر سے ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ اسلامی دنیا نے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ صبر وتحمل کا مظاہرہ کریں اور صورتحال کو مزید خراب ہونے سے بچائیں۔ ادھر مغربی ممالک کی طرف سے حماس کے حملوں …

مزید پڑھیں »

کامیابی تک قسام بریگیڈ کے شانہ بہ شانہ جنگ کریں گے۔سرایا القدس

مقبوضہ بیت المقدس: جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے طوفان الاقصی جنگی آپریشن میں حماس کے سپاہیوں کے شانہ بہ شانہ جنگ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ غاصب صیہونیوں کے خلاف حماس کے القسام بریگیڈ کا وسیع آپریشن شروع ہونے کے بعد جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ سرایا القدس بھی میدان میں آگئي ہے۔ سرایا القدس کے …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کے تین فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ

بیروت:میڈیا ذرائع نے شبعا فارم کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کے تین فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملہ کی خبر دی ہے۔ صیہونی حکومت کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع جبل دوف نامی علاقے پر حزب اللہ لبنان نے توپخانہ اور مارٹر سے حملہ کیا ہے۔ صیہونی حکومت کے سیکورٹی ذرائع نے …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصیٰ آپریشن میں صیہونی حکومت کا اپنے سینیئر فوجی افسروں کی ہلاکت کا اعتراف

یروشلم:صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے آپریشن طوفان الاقصی میں اپنے کئی بڑے فوجی افسروں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے ۔ارنا نے فلسطین الیوم کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے آج اپنے کئی فوجی کمانڈروں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی فوج نے طوفان الاقصی آپریشن میں اپنے …

مزید پڑھیں »

اسلامی ممالک مسجد الاقصی اور فلسطینی قوم کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوں: ایران

تہران:ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کو مزاحمتی گروہوں اور مظلوم فلسطینی عوام کا جائز حق قرار دیا ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے مقبوضہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال اور غاصب صیہونیوں کے خلاف طوفان الاقصی آپریشن پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام کو اسرائیل کے اشتعال …

مزید پڑھیں »

غزہ پر دشمن اپنا کنٹرول کھو چکا ہے:ڈاکٹر محمد الہندی

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین میں اسلامی جہاد کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد الہندی نے کہا کہ آج فلسطین ایک تاریخی دن کا مشاہدہ کر رہا ہے اور بے مثال مناظر دیکھ رہا ہے۔انہوں نے کہا: "قابض حکومت کی مزاحمت کو راکٹوں سے تباہ کر دیا گیا اور درجنوں جنگجو سرحدیں عبور کر کے دسیوں کلومیٹر تک گھس گئے ۔ محمد …

مزید پڑھیں »

فلسطینی عوام کی حمایت میں تہران میں عوامی اجتماع،کامیاب آپریشن پر جشن

تہران میں عوام کی بڑی تعداد نے فلسطین اسکوائر پر جمع ہوکر آج مقاومتی تنظیموں کی جانب سے صہیونی فورسز کے خلاف ہونے والی کاروائی کی حمایت اور تاریخی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا۔  اس موقع پر لبنانی طالب علم نے مہر نیوز کے نامہ نگار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم بہت جلد القدس میں نماز پڑھیں …

مزید پڑھیں »