ہفتہ , 20 اپریل 2024

متفرق

شام میں امریکہ کی دہشت گردوں کے ساتھ شراکت داری ہے، بشار اسد

دمشق:شام کے صدر بشار اسد نے چینی سی سی ٹی وی چینل سے گفتگو میں شام کے شمال مشرق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور ان علاقوں پر امریکہ کی موجودگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی دہشت گردوں کے ساتھ شراکت داری ہے۔ شام کے صدر بشار اسد نے چینی سی سی ٹی وی چینل کو …

مزید پڑھیں »

سوڈان کی خانہ جنگی میں عرب امارات کا خفیہ کردار، نیویارک ٹائمز کے انکشافات

ابوظہبی: امریکی اخبار نے سوڈان کی خانہ جنگی میں عرب امارات کے خفیہ کردار سے پردہ اٹھایا۔تفیصلات کے مطابق نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ پناہ گزینوں کی امداد کے بہانے متحدہ عرب امارات سوڈان میں پیراملٹری فورسز کی مدد کررہا ہے۔ اخبار کے مطابق عرب امارات پیراملٹری فورسز کو جدید ہتھیار اور ڈرون فراہم کرنے کے علاوہ حنرل حمیدتی …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں، ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف

تہران:ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف نے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعے پر ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں۔ ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے نام ایک پیغام میں گذشتہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل سعودی عرب سے معاہدے کے خطرات کا جائزہ لے رہا ہے:اسرائیلی وزیر دفاع

یروشلم:صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ ہم سعودی عرب کے ساتھ سمجھوتے کے خطرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ صیہونی اخبار نے سعودی عرب کے ساتھ سمجھوتے کے خطرات کے بارے میں صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے بیانات کو اس ممکنہ معاہدے پر حالیہ بخار کو پرسکون کرنے کے لیے ایک طریقہ قرار دیا ہے۔ فارس نیوز …

مزید پڑھیں »

ڈرون حملے کا خوف، کویت کا سعودی سرحد سے فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ

ریاض:سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے میں مبینہ طور پر یمنی ڈرون حملے میں بحرینی فوجیوں کی ہلاکت کے چند روز بعد، یمن کے باخبر ذرائع نے بتایا کہ کویت جنوبی سعودی عرب سے اپنی افواج واپس بلا رہا ہے۔ تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، سوشل میڈیا پر کویتی کارکنوں نے جنوبی سعودی عرب سے ملکی افواج کے انخلاء …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ لبنان کا پاکستان کے خلاف دہشت گردانہ دھماکوں کی شدید مذمت

بیروت:حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا کہ ہم علاقائی ممالک اور مقامی مذہبی تنظیموں اور تمام سیاسی اور مقبول گروہوں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ تکفیریوں اور دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون کو فروغ دیں۔ لبنان کی حزب اللہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ پاکستان میں نمازیوں کے خلاف …

مزید پڑھیں »

ایران کی پاکستان میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت

تہران:وزارت خارجہ کے ترجمان نے دہشت گردوں کی نبی رحمت حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے میلاد کے جلوسوں پر دہشت گردانہ کارروائی کو آپ ص کی تعلیمات سے دوری کی واضح مثال قرار دیا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر (مستونگ) میں عید میلادالنبی (ص) کے جلوس کے شرکاء پر بم …

مزید پڑھیں »

دہشت گردوں کا ہدف مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنا ہے، صدر رئیسی کا پاکستان میں بم دھماکے پر تعزیتی پیغام

تہران:ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا ہدف مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈالنا ہے۔ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر مستونگ میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد پاکستانی عوام سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ فلسطین میں 5 عرب اسرائیلی قتل

مقبوضہ بیت المقدس:گذشتہ کچھ عرصے سے قابض ریاست میں عرب اسرائیلی شہریوں کو نامعلوم افراد کی گولیوں سے نشانہ بنانے کاسلسلہ زور پکڑ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں الناصرہ کے علاقے میں واقع بدو قصبے بسمت تبون میں اچانک نامعلوم افراد کی جانب سے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عرب اسرائیلی خاندان کو نشانہ بناتے …

مزید پڑھیں »

آج علاقے میں طاقت کے توازن میں تحریک استقامت کا کردار بے نظیر ہے۔ایرانی وزیر خارجہ

تہران:وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے مختلف میدانوں میں حزب اللہ کی موثر مجاہدت اور فعالیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کے توازن میں تحریک استقامت کا کردار بے نظیر ہے۔حسین امیر عبداللّہیان نے حجت الاسلام والمسلمین سید عیسی طباطبائي اور ان کے ہمراہ، آنے والے وفد کے ساتھ نشست میں ، ان کی فعالیت اور …

مزید پڑھیں »