ہفتہ , 20 اپریل 2024

متفرق

کیوبا کے صدر کی قیادت میں امریکی سفارت خانے پر غزہ کی حمایت میں ریلی

ہوانا: کیوبا کے صدر کی قیادت میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی گئی جو امریکی سفارت خانے کے سامنے سے گزری تو شرکا نے امریکا کے خلاف نعرے بازی کی۔العربیہ نیوز کے مطابق کیوبا میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں ایک ریلی نکالی گئی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے جوش و خروش کے …

مزید پڑھیں »

غزہ سے مزید 50 زخمیوں کو آج ترکیہ لایا جائے گا

انقرہ:ترکیہ کے وزیرِ صحت نے کہا ہے کہ آج غزہ سے 50 زخمی و بیمار بچوں اور نوجوانوں کے انخلاء کا ارادہ رکھتے ہیں۔ترک وزیرِ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ سے انخلاء کا تیسرا دور اجازتوں کے مسائل کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا ہے تاہم اب مسائل بڑی حد تک حل ہو چکے ہیں اور تیاریاں مکمل …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس کی نمازیوں پر شیلنگ

مقبوضہ بیت المقدس:مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے نمازیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کر کے انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس نے گندے پانی سے بھی نمازیوں کو آگے بڑھنے سے روکا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ جمعے بھی فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نمازِ جمعہ ادا نہیں کرنے دی تھی، …

مزید پڑھیں »

حماس کے ساتھ یہ مختصر وقفہ ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

یروشلم:اسرائیلی وزیر دفاع یواو گیلنٹ کا کہنا ہے کہ حماس کے ساتھ یہ مختصر وقفہ ہے، وقفہ ختم ہوگا تو لڑائی شدت سے دوبارہ شروع ہوجائے گی۔اسرائیلی فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے یواو گیلنٹ نے کہا کہ ہم مزید یرغمالیوں کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالیں گے۔ انہوں نے کہا کہ لڑائی مزید دو ماہ اور جاری رہنے کی توقع …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا چار روز بعد غزہ میں پھر سے قتل وغارت گری کا اعلان

یروشلم:اسرائیل نے چار روز بعد غزہ میں پھر سے قتل وغارت گری کا اعلان کردیا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکا کہنا ہےکہ چاردن کے وقفے کے بعد دوبارہ سے جنگ شروع کریں گے۔ پہلے مرحلے میں یرغمالیوں کی واپسی کا مرحلہ مکمل ہوچکا۔ یرغمالیوں کی رہائی کا مطلب ہرگزیہ نہیں ہےکہ جنگ مکمل طورپربند ہوجائے گی۔ قیدیوں کی رہائی جنگ کے مقاصد …

مزید پڑھیں »

جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد؛ حماس نے 24 اور اسرائیل نے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا

غزہ: حماس اور اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کرتے ہوئے قیدیوں اور یرغمالیوں کی رہائی کا سلسلہ شروع کردیا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق جنگ بندی کے معاہدے کے تحت حماس نے یرغمالیوں کے پہلے گروپ کو رہا کردیا، جس میں 24 یرغمالی شامل تھے۔ قطر کے وزارت خارجہ کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے عرب میڈیا نے …

مزید پڑھیں »

تل ابیب میں اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

یروشلم:سینکڑوں اسرائیلیوں نے تل ابیب میں صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے مظاہرہ کیا ہے۔فلسطین کی خبر رساں ایجنسی سما نے صیہونی اخبار "یدیعوت آحارو نوت” کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ سینکڑوں صیہونیوں نے تل ابیب میں مظاہرہ کرکے صیہونی کابینہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں موجود اپنے قیدیوں کو رہا کرائے۔ روزنامہ یدیعوت احارونوت …

مزید پڑھیں »

ہمارے مجاہدین نے دشمن کو ناکوں چنے چبوائے، اسماعیل ہنیہ

غزہ:حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا کہ فلسطین کی عظیم قوم نے استقامت کی داستان رقم کی ور ہمارے مجاہدوں نے دشمن کو ناکوں چنے چبوائے، ہم فخر کے ساتھ دشمن کے مقابلے میں کھڑے ہونے میں کامیاب ہوئے۔ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطین کی عظیم قوم نے استقامت کا …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصیٰ:مجاھدین کے ہاتھوں 1600 قابض فوجی معذور ہو چکے

یروشلم:اسرائیلی قابض فوج کے ریڈیو نے اطلاع دی ہے کہ 7 اکتوبر کو "طوفان الا قصی” کی لڑائی کے آغاز کے بعد سے تقریباً 1,600 اسرائیلی فوجی معذور ہو چکے ہیں۔ریڈیو نے آکسیپیشن آرمی میں معذوروں کی ایسوسی ایشن کے سربراہ ایڈان کِلمین کے حوالے سے کہا کہ "7 اکتوبر سے فوج نے 1600 فوجیوں کی معذوری کی تشخیص کی …

مزید پڑھیں »

زمینی لڑائی کے دوران غزہ میں اسرائیلی فوج کی 335 گاڑیاں اور ٹینک تباہ

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی زمینی جارحیت کے آغاز سے اب تک 335 صیہونی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جب کہ گذشتہ 72 گھنٹوں میں 33 (صیہونی) گاڑیاں اور ٹینک تباہ کردئے گئے۔ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ …

مزید پڑھیں »