ہفتہ , 20 اپریل 2024

متفرق

صدر رئیسی اور پیوٹن کی ٹیلی فونک گفتگو، تجارت اور توانائی کے مشترکہ منصوبوں کو وسعت دینے پر اتفاق

تہران:روس کے صدر کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے مختلف منصوبوں بالخصوص راہداری اور توانائی کے شعبے میں عمل درآمد پر زور دیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران اور روسی فیڈریشن کے صدور نے جمعرات کی شام ٹیلی فونک بات چیت میں دونوں ممالک کے درمیان تازہ …

مزید پڑھیں »

ہم نے یروشلم میں دوستی میلہ ناکام بنا دیا:بائیکاٹ اسرائیل موومنٹ

یروشلم:بائیکاٹ، ڈیویسٹمنٹ اینڈ سینکشنز موومنٹ (BDS) نے کہا ہے کہ بائیکاٹ تحریک اس اگست میں مقبوضہ شہر یروشلم میں ہونے والے میوزک فیسٹیول کو ناکام بنانے میں کامیاب رہ ہےاور یہ اس کی ایک نئی اور بڑی کامیابی ہے۔ ‘بی ڈی ایس‘ کی طرف سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’فیس بک‘ پر اپنے اکاؤنٹ پر شائع ہونے والے ایک …

مزید پڑھیں »

ہم اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے:الجزائر

الجزائر:الجزائر کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے منگل کی رات کہا کہ ان کا ملک صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر نہیں لائے گا۔موسی خرفی نے مزید کہا کہ شمالی افریقہ میں صیہونی حکومت کی موجودگی اور تیونس کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی حکومت کی کوششوں کا مقصد قبضے کو قانونی حیثیت دینا ہے۔انہوں …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کیخلاف سید حسن نصراللہ کی دھمکیاں،عرب دنیا کے اخبارات کی شہ سرخیاں

بیروت:غاصب صیہونی حکومت کے خلاف لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی سنگین دھمکیاں اور حشد الشعبی کے بارے میں امریکہ کی زیادتیوں کے خلاف عراق کی قومی اور عوامی مخالفت عرب دنیا کے معروف اخبارات کی توجہ کا مرکز بن چکے ہیں۔  حزب اللہ کے خلاف کسی حماقت کے ارتکاب کی صورت میں پتھر کے دور میں صیہونی …

مزید پڑھیں »

امن عمل کی بحالی : مصر کے صدر اور اردن کے بادشاہ کی فلسطینی صدر سے ملاقات

قاہرہ : اُردن کے شاہ عبداللہ دوم نے مصر، اردن اور فلسطین کے مابین سہ فریقی سربراہی اجلاس سے قبل مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی جس میں فلسطین کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق مصری ایوان صدر کے ترجمان احمد فہمی کابتانا ہے کہ مصری صدر اور اردن …

مزید پڑھیں »

دو فلسطینی نوجوان صیہونی فوج کی فائرنگ سے شہید

مقبوضہ بیت المقدس:دو فلسطینی نوجوان صیہونیوں کی فائرنگ میں شہید ہو گئے۔فلسطینی کے مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ دونوں نوجوان، غرب اردن کے اریحا شہر کے عقبہ جبر کیمپ پر صیہونیوں کے حملے میں بری طرح زخمی ہو گئے تھے۔ احمد محمد خلیفہ نام کا ایک 27 سالہ فلسطینی بھی 5 دن قبل مغربی نابلس پر صیہونیوں کے …

مزید پڑھیں »

افغانستان کے موجودہ حالات کا حل ایک جامع حکومت کا قیام ہے، امیر عبد اللہیان

تہران:ایرانی وزیر خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم کے خصوصی ایلچی سے ملاقات میں کہا کہ ایران، افغانستان کے موجودہ حالات سے نکلنے کا حل ملک کے تمام نسلی اور مذہبی گروہوں کے اشتراک کے ساتھ ایک جامع حکومت کی تشکیل کو سمجھتا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے منگل کی سہ پہر افغانستان میں اسلامی تعاون تنظیم کے ڈپٹی …

مزید پڑھیں »

شاہ چراغ کے روضے پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت ، امریکہ داعش کو دوبارہ فعال کر رہا ہے، سید حسن نصراللہ

بیروت:حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے پاکستان، شام اور شیراز میں شاہ چراغ کے روضے پر دہشت گردانہ حملوں میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دلی تعزیت پیش کی ہے۔ 33 روزہ جنگ کی سترہویں سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں سید حسن نصراللہ نے کہا کہ سن 2006 کے ان ایام میں بے گھر ہونے والوں …

مزید پڑھیں »

تہران میں پاکستان کی آزادی کی 76 ویں سالگرہ کی تقریب

تہران: ایران میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب میں اسلام آباد اور تہران کے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان گہرا تاریخی، ثقافتی اور مذہبی رشتہ ہے جس کی جڑیں مظبوط ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ ان میں توسیع ہو رہی ہے۔ ذرائع …

مزید پڑھیں »

شاہ چراغ حملے میں گرفتار دہشت گرد کا تعلق تاجکستان سے ہے:ذرائع

تہران:گرفتار ہونے والے تمام افراد غیر ملکی ہیں۔ واقعے میں ملوث دہشت گرد کو امامزادہ شاہ چراغ کے مزار کے صحن میں ہی گرفتار کرلیا تھا۔صوبہ فارس کی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام موسوی نے کل رات کو امامزادہ شاہ چراغ کے مزار پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے …

مزید پڑھیں »