ہفتہ , 20 اپریل 2024

متفرق

عزاداری امام حسین (ع) کو اپنی عبادتوں کی قبولیت کا وسیلہ بنائیں: مولانا سید محمود حسن رضوی

تہران: بہشت زینب سلام اللہ علیہا جوہو کپاسواڑی ممبئی میں مرحوم سید وزیر حیدر ابن علی حیدر اور مرحومہ توقیر فاطمہ بنت زوار کی مجلس برائے ایصال ثواب منعقد ہوئی، مجلس کو ایران سے تشریف لائے عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید محمود حسن رضوی( چیف ایڈیٹر حوزہ نیوز ایجنسی اردو) نے خطاب کیا۔ مولانا نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

ترکیہ کا سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت جاری رکھنے کا اعلان

انقرہ:  ترکیہ نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سویڈن کالعدم دہشت گرد گروپوں کو پناہ نہ دینے کا اعلان کرے۔ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں 2016 کی بغاوت کے ذمہ داروں کو سویڈن نے پناہ دی ہوئی ہے، سویڈن کو کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے …

مزید پڑھیں »

فلسطینی صدر نے اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی روابط معطل کر دیئے

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی صدر محمود عباس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فورسز کے حملے کے بعد اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی روابط معطل کر دیئے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی صدرنے یہ فیصلہ گزشتہ روز فلسطینی اتھارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ اجلاس کے بعد کیا۔ واضح رہے کہ فلسطینی صدر نے ماضی میں بھی متعدد مرتبہ …

مزید پڑھیں »

یمنیوں کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مظاہرہ

یروشلم:صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں ہزاروں یمنی عوام نے آج بروز منگل صنعا میں مظاہرہ کیا۔یمنیوں نے نعرے لگائے، جنین شہر اور کیمپ میں صیہونی جارحیت کی مذمت کی اور امریکہ اور صیہونی حکومت کے پرچم کو نذر آتش کیا۔ صنعا میں فلسطینیوں کے ساتھ یمنی قوم کے یکجہتی کے مظاہرے کے بیان میں کہا گیا ہے: ہم …

مزید پڑھیں »

جنین میں صہیونی جرائم کو روکنے کے لیے فوری بین الاقوامی اقدام کیے جائے:سید عمار الحکیم

بغداد:جنین میں صیہونی حکومت کے جرائم کے رد عمل میں "سید عمار حکیم” نے اپنے ایک پیغام میں کہا: صیہونی حکومت کی قابض فوج کی طرف سے جنین شہر اور کیمپ میں فلسطینی عوام کے خلاف کیے جانے والے جرائم کے لیے فوری طور پر عالمی اور انسانی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔ انسانی حقوق کی اس بار بار …

مزید پڑھیں »

شنگھائی تعاون کونسل کا اجلاس، چین، روس اور بھارت کی جانب سے ایران کی شمولیت کا خیر مقدم

ماسکو:آن لائن ہونے والے اجلاس کے دوران کونسل کے رکن ممالک کے سربراہان نے ایران کی شمولیت پر مبارک باد دیتے ہوئے باہمی تجارت کے دوران ملکی کرنسی کے استعمال پر زور دیا۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شنگھائی تعاون کونسل کے اجلاس کی افتتاحی تقریب کے دوران وزیراعظم نریندر مودی نے ایران کی تنظیم میں شمولیت پر مبارک باد …

مزید پڑھیں »

صہیونی حکومت جنین میں جنگی جرائم کا ارتکاب کررہی ہے، عرب لیگ

جدہ:عرب لیگ کی جانب سے جاری بیان میں کہا کہ غاصب صہیونی حکومت جارحیت اور بربریت کے ذریعے خطے کا امن خطرے میں ڈال رہی ہے۔ عالمی برداری صہیونیوں کو جارحیت سے باز رکھنے کے لئے کردار ادا کرے۔ عرب ممالک کے اتحاد کے سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری ایک بیان میں غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں فلسطینیوں …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر کارجہ اور جوزف بورل کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ؛قرآن مجید کی توہین اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال

تہران:ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔دونوں رہنماؤں نے بین الاقوامی حالات اور دوطرفہ معاملات سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ امیر عبداللہیان نے سویڈن میں قرآن مجید کی توہین کے حالیہ واقعے پر یورپی یونین کی جانب سے اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

یونان میں اسرائیلی جاسوسی اسکینڈل کا انکشاف

اسٹاک ہوم:یونان میں صیہونی حکومت کی جانب سے جاسوسی سافٹ ویئر کے استعمال کے اسکینڈل نے یورپی یونین کو برہم کردیا اور اس سلسلے میں تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ صیہونی اخبار ہارٹض نے ایک رپورٹ شائع کرتے ہوئے یونان میں جاسوسی مالویئر تیار کرنے والی اسرائیلی کمپنی کے اس ملک کے صحافیوں اور مخالفین کے فون ہیک کرنے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی امریکا سے مزید 25 ایف 35 لڑاکا طیارے خریدنے کی منظوری

تل ابیب:اسرائیل نے تین ارب ڈالر میں امریکی فرم لاک ہیڈ مارٹن کے تیار کردہ جدید ایف 35 لڑاکا طیاروں کا تیسرا سکواڈرن خریدکرنے کی منظوری دے دی ہے۔اسرائیل مشرق اوسط کا واحد ملک ہے جس کے پاس ایف 35 لڑاکا طیارے ہیں، یہ دنیا کا جدید ترین لڑاکا طیارہ ہے جو سٹیلتھ صلاحیت کا حامل ہے اور اسے انٹیلی …

مزید پڑھیں »