ہفتہ , 20 اپریل 2024

متفرق

یمن کا صہیونی جہاز پر قبضہ غزہ میں بہائے گئے خون کی فتح ہے:حماس

مقبوضہ بیت المقدس:”سامی ابو زھری” جو کہ حماس تحریک کے رہنماوں میں سے ایک ہیں، نے یمنی مسلح افواج کے ہاتھوں صیہونی بحری جہاز کو قبضے میں لینے کے ردعمل میں کہا: اس بحری جہاز کا قبضہ غزہ میں بہائے جانے والے خون کی فتح ہے، اور امریکہ اور اسرائیل کی فتح ہے۔ صیہونی حکومت کو اس خون کا بدلہ …

مزید پڑھیں »

غزہ کو مغربی کنارے اور بیت المقدس سے الگ کرنا ناقابل قبول ہے:محمود عباس

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ صیہونی حکومت غزہ کی پٹی کو مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس سے الگ نہیں کر سکتی اور یہ پالیسی قابل قبول نہیں ہے۔محمود عباس نے کہا: قابض حکومت کی طرف سے غزہ کی پٹی کو مغربی کنارے اور بیت المقدس سے الگ کرنے کے منصوبے کو …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی بحری جہاز کو قبضہ میں لینا، جنگ میں ہماری شمولیت کا اعلان ہے:محمدعبدالسلام

صںعا:یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ اسرائيلی بحری جہاز کو قبضے میں لینا صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں ہماری مسلح افواج کی سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے۔ یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمدعبدالسلام نےکہا ہے کہ ہم نے آپریشن کرتے ہوئے اسرائيلی بحری جہاز کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے جس …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی کشتیاں ہمارا قانونی ہدف ہیں، یمنی وزیراطلاعات

صنعا:یمن کے وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر سے گزرنے والی اسرائیلی کشتیوں کے بارے میں اطلاعات موجود ہیں اور وہ ہمارا قانونی ہدف ہیں۔ یمنی وزیراطلاعات ضیف اللہ الشامی نے المیادین سے گفتگو کرت ہوئے کہا کہ ہم بحیرہ احمر سے گزرنے والی تمام اسرائیلی کشتیوں کے بارے میں اطلاعات رکھتے ہیں۔ یاد رہے کہ ضیف اللہ کی …

مزید پڑھیں »

قطری سفارت کار کی غزہ میں انسانی ہمدردی کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت

نیویارک: اقوام متحدہ میں تعینات قطری سفارت کار عالیہ احمد بن سیف نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی ہمدردی کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیلی بمباری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔اپنے ایک بیان میں قطری سفارت کار عالیہ احمد بن سیف نے کہا کہ اسرائیل غزہ پر حملے کر کے جنگی جرائم کا مرتکب ہو چکا ہے، رہائشی عمارتوں، …

مزید پڑھیں »

حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کیلئے کوشاں ہیں: قطری وزیراعظم

دوحہ:قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے کہا کہ حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کےلئے کوششیں کررہے ہیں۔قطری وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ کے الشفا ہسپتال میں جو کچھ ہوا وہ جرم ہے،غزہ میں قید یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کوششیں جاری ہیں، یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات میں جو چیلنجز باقی ہیں وہ بہت …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ:’ہر گھنٹے اسرائیلی فوجیوں کی لاشیں وصول کرتے ہیں‘ اسرائیل

یروشلم:اسرائیلی قابض حکومت کی طرف سے غزہ کی پٹی کے محاذ پر مجاھدین کے ہاتھوں ہونے والی ہلاکتوں کو چھپانے کے باوجود ایک اسرائیلی عہدیدار نے حقائق سے پردہ اٹھاتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ہر گھنٹے میں اسرائیلی فوج کا ایک فوجی غزہ میں ہلاک ہو رہا ہے۔ اسرائیلی فوجی قبرستان کے ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ …

مزید پڑھیں »

بعض عرب ممالک نے اپنے مفادات کے لیے فلسطینی کاز کا سودا کیا:خالد مشعل

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک سربراہ خالد مشعل نے کل اتوار کی شام کہا ہے کہ القسام بریگیڈ کے مجاہدین نے ثابت کر دیا ہے کہ قابض دشمن شکست خوردہ ہوچکا ہے اور یہ لڑائی دشمن کی تباہی کا آغاز ہے۔ مراکش میں یونیفیکیشن اینڈ ریفارم موومنٹ کے زیر اہتمام "طوفان الاقصیٰ اور فتح کی نصرت” …

مزید پڑھیں »

غزہ ہولوکاسٹ:5500 بچوں 3550 خواتین سمیت 13,000 فلسطینی شہید

غزہ:فلسطین میں سرکاری میڈیا آفس نے اعلان کیا کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 13 ہزار سے زائد ہوگئی ہے، جن میں 5500 سے زائد بچے اور(3500 خواتین شامل ہیں۔ دفتر کے ڈائریکٹر جنرل نے اتوار کی شام ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ غزہ کی پٹی پر نازی اسرائیل کی …

مزید پڑھیں »

واشنگٹن غزہ میں امریکی صیہونی جنگ کی شدت اور وسعت بڑھا رہا ہے:ایرانی وزیر خارجہ

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں کہا ہے کہ امریکا دعوی کرتا ہے کہ جنگ روکنے کی کوشش کررہا ہے لیکن عملا امریکی صیہونی جنگ کی شدت و وسعت بڑھا رہا ہے۔ وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّیہان نے اتوار کی رات اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاؤروف کے ساتھ …

مزید پڑھیں »