منگل , 23 اپریل 2024

متفرق

اٹلی میں موساد کے سابق اعلی افسر کی مشکوک ہلاکت، موساد خاموش

اٹلی:اٹلی میں موساد کے سابق افسر کی جھیل میں ہلاکت کے بعد اٹلی کی حکومت نے جلدبازی میں موسمی خرابی کو کشتی کے الٹنے کی وجہ قرار دیا حالانکہ اس علاقے میں موسمی حوالے سے کوئی الرٹ جاری نہیں کیا گیا تھا۔ قطر کے جریدے نے اٹلی کے شمال میں کشتی الٹنے اور موساد کے سابق اور موجودہ اہلکاروں کی ہلاکت …

مزید پڑھیں »

اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکمانستان کے مابین قابلِ قدر ثقافتی ‏اشتراکات ہیں،آیت اللہ خامنہ ای

تہران:رہبرِ انقلابِ اسلامی نے فرمایا کہ ایران اور ترکمانستان ہمسایہ ممالک کی حیثیت سے مختلف شعبوں میں ‏ثقافتی اشتراکات خاص طور پر انرجی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں پہلے سے زیادہ تعاون کو فروغ دے سکتے ہیں۔ رہبر انقلابِ اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے، آج شام ترکمان پیپلز کونسل کے چیئرمین قربان قلی بردی محمد اف …

مزید پڑھیں »

فلسطین کی آزادی تک فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہیں: یورپ فلسطین کانفرنس

اسٹاک ہوم:سویڈن کے تیسرے بڑے شہر مالمو میں منعقدہ 20 ویں یورپین فلسطین کانفرنس سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی تک فلسطینی قوم کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کانفرنس کے لیے ون پوائنٹ ایجنڈا تھا جس میں یہ عزم کیا گیا کہ فلسطینی 75 سال کی جلا وطنی کے بعد بھی اپنے وطن میں واپسی …

مزید پڑھیں »

یمن میں سیاسی حل کی ضرورت پر اقوام متحدہ کی تاکید

صنعا:یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے یمن میں ‎سیاسی حل کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ہینس گرینڈ برگ نے ایک بیان میں یمن کی موجودہ صورت حال کو بحرانی قرار دیتے ہوئے اس ملک میں ایک سیاسی راہ حل کے حصول …

مزید پڑھیں »

شام میں داعشی عناصر کے ہاتھوں 5 روسی فوجیوں کا قتل

دمشق:پریس ذرائع نے شام میں داعشی دہشت گردوں کے ہاتھوں پانچ روسی فوجی افسروں کے مارے جانے اور دس دیگر کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔ روس کی فوجی سائٹ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بتایا گیا ہے کہ داعش دہشت گردوں نے شام میں روسی فوج پر حملہ کیا ہے اور اس حملے میں پانج روسی فوجی افسر …

مزید پڑھیں »

امریکی شام میں دہشت گردانہ حملوں کی تیاری کر رہے ہے:غیر ملکی انٹیلی جنس سروس (SVR)

ملک کی غیر ملکی انٹیلی جنس سروس نے (آج) اعلان کیا ہے کہ امریکہ شام میں پرہجوم مقامات اور سرکاری اداروں کے خلاف دہشت گردانہ حملے کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ایسے حالات میں جب شام کے کچھ حصوں پر امریکی افواج کا قبضہ جاری ہے اسی وقت دمشق کے خلاف واشنگٹن کی جانب سے جامع پابندیاں عائد ہیں، ماسکو …

مزید پڑھیں »

ایران اور عالمی جوہری ادارے کے درمیان اہم مسائل پر پیشرفت

تہران:ایران کی فنی وضاحت کے بعد جوہری ری ایکٹر اور 83 فیصد یورنئیم کی افزودگی کے حوالے سے عالمی ادارے کے اعتراضات ختم ہوگئے۔ ایران اور جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے درمیان متنازع امور پر ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ عالمی ادارے کی جانب سے ایک ری ایکٹر کے بارے میں سوال اٹھایا جارہا تھا لیکن فریقین …

مزید پڑھیں »

ایران کے ساتھ دوستانہ تعاون جاری رکھیں گے، چین

تہران:چینی وزارت خارجہ کے نائب وزیر نے ایرانی سفیر سے گفتگو میں کہا کہ تہران اور بیجنگ کے درمیان جامع اور اسٹریٹیجک تعاون اور شراکت ہے۔ علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر دونوں ممالک ایک دوسرے کا ساتھ دیتے رہیں گے۔ چین کی وزارت خارجہ کے نائب وزیر نے چین میں ایرانی سفیر کے ساتھ ملاقات کی اور باہمی تعلقات …

مزید پڑھیں »

سیکا کو رکن ممالک کے درمیان تعاون اور سیکریٹریٹ کو مزید فعال کرنے کی ضرورت ہے، آیت اللہ رئیسی

تہران:ایرانی صدر نے کہا کہ دنیا میں طاقت کا توازن بدل رہا ہے، مستقبل میں عالمی اداروں کے بجائے علاقائی تنظیمیں زیادہ فعال کردار ادا کریں گی۔ آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ دنیا میں طاقت کا توازن بدل رہا ہے، مستقبل میں عالمی اداروں کے بجائے علاقائی تنظیمیں زیادہ فعال کردار ادا کریں گی، سیکا کو رکن ممالک کے درمیان …

مزید پڑھیں »

مسجد الاقصی میں عیسائیوں پر صیہونیوں کا حملہ

مقبوضہ بیت المقدس:غاصب انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی کے احاطے میں عیسائیوں کی ایک مذہبی تقریب پر حملہ کیا اور انھیں مذہبی رسم ادا کرنے سے روکنے کی کوشش کی۔پریس ذرائع کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصی کے احاطے میں دیوار البراق کے قریب انتہا پسند صیہونیوں اور عیسائی مذہب کے پیروکاروں کے درمیان جھڑپ …

مزید پڑھیں »