جمعرات , 25 اپریل 2024

متفرق

یمن کی مسلح افواج نے ایک اسرائیلی بحری جہاز کو کنٹرول میں لے لیا

اسلام آباد:عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی بحری جہاز بحیرہ احمر میں لاپتہ ہوگئی ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق آج سہ پہر کو ایک صیہونی بحری جہاز کے لاپتہ ہونے کی خبر ملی ہے۔ المیادین ٹی وی چینل کے مطابق لاپتہ ہونے والے صیہونی بحری جہاز کا نام "گیلکسی لیڈر” ہے جس میں عملے کے 22 …

مزید پڑھیں »

عالمی ادارہ صحت: شفا ہسپتال سے مریضوں کو جنوبی غزہ کے ہسپتالوں میں منتقل کیا جائےگا

غزہ:عالمی ادارہ صحت کے مطابق شمالی غزہ کے شفا ہسپتال کے مریضوں کو اگلے 24-72 گھنٹوں کے اندر غزہ کے جنوبی حصے کے اسپتالوں میں منتقل کیا جائے گا۔ ڈبلیو ایچ او کے سوشل میڈیا کے ایکس پیج کے مطابق اگلے 24-72 گھنٹوں میں تنازعات کے فریقین کی طرف سے محفوظ راستے کی زیر التوا گارنٹی کےلئے مریضوں کو الشفاء …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کو اسرائیلی قیدیوں سے زیادہ اپنی حکومت بچانے کی فکر ہے، صہیونی میڈیا

یروشلم:روزنامہ ہارٹز نے صہیونی وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ حماس کے ہاتھوں اسیر اسرائیلیوں سے زیادہ ان کو اپنی حکومت اہم ہے۔صہیونی اخبار ہارٹز نے حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں وزیراعظم نتن یاہو کے رویے پر شدید تنقید کی ہے۔ اخبار نے لکھا ہے کہ حماس کے ہاتھوں اسیر اسرائیلیوں کی زندگی بچانے …

مزید پڑھیں »

ہم اسرائیلی جہازوں کو کہیں بھی نشانہ بنا سکتے ہیں:یمن

صنعا:یمن کے ایک فوجی ذریعے نے کہا ہے کہ یمنی فوج صیہونی حکومت کے جہازوں کو کسی بھی موڑ پر نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔یمن کے ایک فوجی ذریعے نے المیادین کے ساتھ ایک انٹرویو میں تاکید کی: "ہماری افواج بحیرہ احمر میں اور ایسی کسی بھی جگہ پر صیہونی جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہیں جس …

مزید پڑھیں »

غزہ میں ایک اور سانحہ، اسکول پر اسرائیلی بمباری، 200 شہید

غزہ:غزہ کے شمال میں واقع "الفاخورہ” اسکول پر غاصب اسرائیلی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری میں 200 سے زیادہ افراد شہید ہو چکے ہیں۔ فارس خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے آج ہفتے کو دوپہر کے بعد غزہ کے شمال میں واقع "جبالیہ” کیمپ میں "الفاخورہ” اسکول پر وحشیانہ بمباری کی۔ آخری اطلاعات ملنے تک اس بمباری میں …

مزید پڑھیں »

غزہ کے تمام ہسپتال بند کردیئے گئے

غزہ:غزہ کے ہسپتالوں کے ڈائریکٹر جنرل محمد زفوت نے آج بتایا کہ اس وقت غزہ میں کوئی بھی ہسپتال کام نہیں کر رہا ہے، سب بند کردیئے گئے ہیں۔ غزہ کے ہسپتالوں کے ڈائریکٹر جنرل محمد زفوت نے علاقے کے تمام ہسپتالوں کے بند کئے جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں طبی خدمات پیش نہیں کی جا رہی …

مزید پڑھیں »

عمان کے ساتھ تعاون کے فروغ کے لیے پرعزم ہیں، صدر رئیسی

تہران:ایران کے صدر رئیسی نے سلطنت عمان کے قومی دن کی مناسبت سے سلطان ہیثم بن طارق السعید اور عمان کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید وسعت اختیار کریں گے۔ ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک پیغام میں سلطنت عمان کے قومی دن کی آمد پر …

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقا نے اسرائیل کیخلاف عالمی فوجداری عدالت سے رجوع کر لیا

کیپ ٹاؤن:  جنوبی افریقا نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا نے غزہ میں اسرائیل کے مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کیلئے عالمی فوجداری عدالت میں ریفرل دائر کیا ہے۔ جنوبی افریقا کے صدر رامافوسا کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم اور نسل …

مزید پڑھیں »

مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد جلد یا بدیر اسرائیل تک پہنچ جائیگی: ابو عبیدہ ترجمان القسام بریگیڈ

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ میدان میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد جلد یا بدیر اسرائیل تک پہنچ جائے گی۔ابو عبیدہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 4 دنوں میں 62 اسرائیلی گاڑیوں کو نقصان پہنچانے میں کامیاب ہوئے۔ ان کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا ایک بار پھر فلسطینیوں کو جنوبی غزہ چھوڑنے کا انتباہ

غزہ : اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کے بعد لاکھوں فلسطینیوں کو ایک بار پھر جنوبی غزہ سے نکلنے کی وارننگ دے دی، اہم جنوبی شہر خان یونس میں شمالی غزہ سے بے گھر ہونے والے دس ہزار فلسطینیوں نے پناہ لےرکھی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے جنوبی شہر خان یونس میں فلسطینیوں کو ایک تازہ انتباہ جاری …

مزید پڑھیں »