ہفتہ , 20 اپریل 2024

متفرق

بحرانِ شام کے حل کے لئے اردن میں پانچ ملکی اجلاس، شامی وزیر خارجہ امان پہنچ گئے

عمان:شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد پانچ ملکی اجلاس میں شرکت کےلئے اردن کے دارالحکومت امان پہنچ گئے ہیں۔ اجلاس میں سعودی عرب، عراق، مصر اور اردن اور شام کے اعلیٰ حکام مختلف امور پر تبادلۂ خیال کریں گے۔ تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق شام کے بحران کے حل کے لئے اردن کے دارالحکومت امان میں پانچ ملکی اجلاس منعقد …

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل یمن میں قیام امن کی خواہاں نہيں!یمنی وزارت انسانی حقوق

صنعا:یمن کی انسانی حقوق کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، ایک غیر جانبدار مصالحتکار کی حیثیت سے کبھی یمن میں امن کے درپے نہیں رہی ہے۔ یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سبا کی رپورٹ کے مطابق یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت انسانی حقوق نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی دو روزہ سرکاری دورے پر بدھ کو شام روانہ ہوں گے

تہران:شامی ذرائع نے بدھ کے روز اعلیٰ سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کی سربراہی میں ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے دورہ شام کی اطلاع دی ہے۔ذرائع کے مطابق، اس دورے کے دوران آیت‌ اللہ رئیسی شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کریں گے اور دوطرفہ سیاسی اور اقتصادی امور کے ساتھ ساتھ علاقائی پیش رفت پر …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ سے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

تہران:ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈول نے تہران میں ملاقات کی اور دوطرفہ معاملات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈول نے تہران میں ملاقات کی اور دوطرفہ معاملات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔مہر تفصیلات …

مزید پڑھیں »

بھارت کے ساتھ اقتصادی تعلقات میں توسیع چاہتے ہیں، آیت اللہ رئیسی

تہران:ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے بھارتی قومی سلامتی کے امور کے مشیر اجیت ڈول سے ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے تعلقات کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران بھارت کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہتا ہے۔ بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈول نے تہران میں ایران کے صدر سے ملاقات …

مزید پڑھیں »

ایران کو اسرائیل کا گلا گھونٹنے کی اجازت نہیں دیں گے، نتن یاہو

یروشلم:ایران کے خوف میں مبتلا انتہا پسند صہیونی وزیراعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کی کابینہ ایران کو اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دے گی کہ وہ اسرائیل کا گلا گھونٹے۔ صہیونی وزیراعظم نتن یاہو نے ایران ہراسی کا ثبوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی کابینہ ایران کو دہشت گردی کی اجازت دے کر اسرائیل کے …

مزید پڑھیں »

عراق کےعلاقے سنجار میں داعشیوں کی واپسی کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے، عراقی سیکورٹی ذرائع

بغداد:عراق کے صوبہ نینوا اور سنجار میں داعشیوں کے گھروالوں کی واپسی سے سیکورٹی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔اس بات کا اعلان عراق کے سیکورٹی امور کے ماہر عقیل الطائی نے کیا ہے۔ المعلومہ نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کانہوں نے کہا کہ بعض گروہ عراق کے صوبہ نینوا اور سنجار میں نسلی اور قبائلی جنگ پھیلانے اور فتنہ …

مزید پڑھیں »

سوڈان کی خانہ جنگی میں 80 فلسطینی خاندان پھنسے ہوئے ہیں:رپورٹ

دمشق:شام کے فلسطینیوں کے لیے ایکشن گروپ نے تصدیق کی ہے کہ اس وقت جمہوریہ سوڈان میں شام سے تعلق رکھنے والے فلسطینیوں کے 70 سے 80 خاندان موجود ہیں، جو فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان ہونے والی کشمکش کے نتیجے میں سنگین حالات سے دوچار ہیں۔ گروپ کے میڈیا ڈائریکٹر فائز ابو عید نے مرکز اطلاعات فلسطین …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر کے دورہ شام کے دوران مزاحمت کی فتح کا جشن منایا جائے گا:محمد جمشیدی

دمشق:ایرانی صدارتی آفس کے سیاسی نائب نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے دورہ شام کے دوران مزاحمت کی فتح کا جشن منایا جائے گا۔یہ بات محمد جمشیدی نے آج اپنی ایک ٹویٹ میں کہی۔ انہوں نے ایران کے صدر کے دورہ شام کے موقع پر کہاکہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے دورہ شام کےدوران مزاحمت کی فتح کا …

مزید پڑھیں »

عین الاسد امریکی فوجی چھاؤنی میں بڑے پیمانے پر ہتھیار داخل

بغداد:امریکی باوردی دہشت گردوں کے فوجی اڈے، عین الاسد میں بڑے پیمانے پر ہتھیار اور فوجی وسائل داخل کئے گئے ہیں۔عراق کے ایک سیکورٹی عہدے دار نے المعلومہ نیوز ایجنسی کو بتایا ہے کہ یہ فوجی کھیپ کویت کے ذریعے عراق کے عین الاسد فوجی چھاؤنی میں بھیجی گئی ہے۔ اس سیکورٹی ذریعے نے بتایا ہے کہ ہتھیاروں اور فوجی …

مزید پڑھیں »