جمعہ , 19 اپریل 2024

متفرق

مسجد اقصی کے بارے میں صہیونیوں کے مکروہ عزائم ناکام ہوں گے، حماس

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ مسجد اقصی کو تقسیم کرنے کی صہیونی سازش ناکام بنانا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی دشمن مسجد اقصی کو زمان اور مکان کے لحاظ تقسیم کرنا چاہتے ہیں لیکن فلسطینی قوم ہر قیمت پر اس سازش کو ناکام …

مزید پڑھیں »

مسجد الاقصیٰ پر صیہونیوں کی حالیہ جارحیت کے بعد او آئی سی کا ہنگامی اجلاس

اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے مسجد الاقصیٰ کے خلاف ناجائز صیہونی حکومت کے حالیہ جارحانہ اقدامات اور فلسطین کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس طلب کر لیا ہے۔ سحر نیوز/عام اسلام: صیہونی فوجیوں نے دو روز قبل مسجد الاقصیٰ کے القُبلیٰ مصلے پر دھاوا بول کر وہاں محو عبادت اور معتکف فلسطینی نوجوانوں پر تشدد …

مزید پڑھیں »

یمن میں جنگ بندی کا اعلان عنقریب متوقع:ذرائع

صنعا:صنعا اور ریاض نے جنگ بندی جاری رکھنے کے معاہدے پر دستخط اور اس کے بعد باضابطہ طور پر جنگ کے خاتمے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، باخبر یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے لئے تعینات سعودی سفیر نے یمن کی صدارتی کونسل کے ارکان اور سربراہ سے ملاقات کے دوران، صنعا …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدامات کو برداشت نہیں کیا جانا چاہیے:ایران

نیویارک:اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے شام میں صیہونی دہشت گردانہ حملے میں دو ایرانی فوجی مشیروں کی حالیہ شہادت پر اقوام متحدہ کے اعلیٰ حکام کو ایک خط بھیجا ہے اور کہا ہے کہ یہ جرم بین الاقوامی قانون کے خلاف صیہونی حکومت کی کھولی خلاف ورزی ہے۔ امیرسعید ایروانی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور …

مزید پڑھیں »

فلسطین، کشیدگی میں اضافہ، بیت المقدس میں صہیونی پولیس کی اضافی نفری تعیینات

مقبوضہ بیت المقدس:مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی جارحیت کے بعد فلسطینی مجاہدین کے حملوں کی وجہ سے حالات مزید کشیدہ ہوگئے ہیں۔ غاصب صہیونی حکومت نے بیت المقدس میں دو ھزار سے زائد پولیس اہلکار تعیینات کردئیے ہیں۔ دو ہزار تین سو پولیس مقبوضہ علاقے میں الرٹ ہیں۔ صہیونی ذرائع ابلاغ نے نماز جمعہ کے موقع پر حالات مزید کشیدہ …

مزید پڑھیں »

انصار اللہ یمن کا سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ معاہدے کی تصدیق

صںعا:تحریک انصار اللہ یمن کے سیاسی دفتر کے رکن نے سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ معاہدے کی تصدیق کی ہے۔ انصار اللہ یمن کے سیاسی دفتر کے رکن "محمد البخیتی” نے سعودی عرب کے ساتھ مفاہمت اور ممکنہ معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلحال اس کی تفصیلات کے بارے میں بات نہیں کرسکتا۔ واضح رہے کہ اس سلسلے …

مزید پڑھیں »

سید حسن نصراللہ کا عالمی یوم القدس ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اپیل

بیروت:حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے اپنے خطاب میں یوم القدس کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے یوم القدس کی ریلیوں میں عوام سے وسیع پیمانے پر شرکت کا مطالبہ کیا ہے۔حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے اپنے خطاب میں یوم القدس کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے یوم القدس کی ریلیوں میں عوام سے وسیع …

مزید پڑھیں »

فلسطین کی حمایت امت مسلمہ کی فطرت میں شامل ہے:ایران اور انڈونیشیا کے صدور کی ٹیلیفونک گفتگو

تہران:اسلامی جمہوری ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے انڈونیشیا کے ہم منصب جوکو ویدودو سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ فلسطین کی حمایت اور اسرائیل سے مقابلہ امت مسلمہ کی فطرت میں شامل ہے۔ ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے انڈونیشیائی ہم منصب سے گفتگو کے دوران فلسطین کو عالم اسلام کا دل قرار دیتے …

مزید پڑھیں »

القدس کا دفاع ، عرب لیگ کا سفارتی مہم چلانے کا اعلان

قاہرہ : عرب لیگ نے القدس کے دفاع کے لیے سفارتی مہم چلانے کا اعلان کر دیا۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی جانب سے مسجدِ اقصیٰ میں حملوں کے خلاف عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں منعقد ہوا ، اجلاس میں رمضان المبارک میں اسرائیل کے مسجدِ اقصیٰ پر حملے اور اس کی حرمت کو …

مزید پڑھیں »

شام میں ایران کی موجودگی مکمل طور پر قانونی ہے:امیر سعید ایروانی

تہران:ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور یو این سلامتی کونسل کے صدر کے نام مراسلے ارسال کر کے یہ واضح کیا ہے کہ شام میں ایران کی موجودگی مکمل طور پر قانونی ہے اور وہ اپنے افراد، مفادات اور تنصیبات کے خلاف ہر قسم کے غیر قانونی اقدام کا سخت جواب دے گا۔ اقوام متحدہ میں ایران کے …

مزید پڑھیں »